شہباز سپیڈ، پٹرول اور ڈیزل چند دنوں میں ایک بار پھر مہنگے ہو گئے

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Sazish nahi mudakhlat hue hay.

FVWmlF9WQAAzIyB
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
ISS AWAM KO KOI LEADER NAHIN MIL RAHA...IMRAN KHAN KI SHAKL MEN EK LEADER MILA HAI LEKIN WO MASLEHAT KA SHIKAR HAI... GENERALS USE LOLIPOP DE RAHE HAIN... JIS DIN WO NIKLA AWAM IN GHADDARON KO GHARON SE NIKAL NIKAL KAR PHANSI DEGI
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
فوٹو جس کی پٹرول پمپ پر ہی لگے
جو چند بٹنوں سے آگے پیچھے ہلے
نانی بن کے بھی سیاست سے نہ ٹلے
ایسی تصویر کو آدھی تحریر کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا
جالب صاحب سے انتہائی معذرت کے ساتھ
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
میاں صاحب بنی گالہ میں تیل کے وسیع ذخائر دریافت ہوچکے ہیں۔ بس آپ حکومت چھوڑنے کی بات کریں اور دیکھیں کس طرح مفت پٹرول عوام میں تقسیم کیا جاتا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب بنی گالہ میں تیل کے وسیع ذخائر دریافت ہوچکے ہیں۔ بس آپ حکومت چھوڑنے کی بات کریں اور دیکھیں کس طرح مفت پٹرول عوام میں تقسیم کیا جاتا ہے
پٹواری ڈنگر
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

In Bharwon se ziada qasoor Awam ka hai —— Agar yeh nahi uthtay tu inhein soya he rehnay du ——- Let them suffer ?​

 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
ایک ریاست کا بادشاہ عوام پر بڑا ظلم کرتا تھا، ہر فرد پر اُس نے ہر طرح کا ٹیکس لگا دیا تھا، عوام پھر بھی برداشت کر رہی تھی ایک دن بادشاہ نے وزیر خاص کو بلایا اور کہا مَیں نے عوام پر جتنا ظلم کِیا جا سکتا تھا ،کِیا ہے، جتنا ٹیکس لگایا جا سکتا تھا لگایا ہے، عجیب ڈھیٹ قوم ہے خاموشی سے برداشت کر رہی ہے میرے پاس کوئی شکایت کرنے یا ٹیکسز کی واپسی کا مطالبہ لے کر نہیں آیا آپ مشورہ دو کہ مَیں ایسا کیا کروں؟ جومیری رعایا مجھ سے انصاف اور رعایت مانگنے میرے دروازے پر آئے۔
وزیر موصوف نے اپنی عقل و دانش کے مطابق مشورہ دیا بادشاہ سلامت آپ حکم فرما دیں، آئندہ شہر سے باہر جو بھی مزدوری کرنے جائے گا وہ فلاں پُل پر سے گزر کر جائے گا، وہاں بیٹھے ہمارے سرکاری اہلکاروں سے دس دس جوتے کھا کر جائے گا، بادشاہ کو وزیر کا مشورہ بڑا صائب لگا۔ دوسرے دن ہی بادشاہ کے حکم پر عمل شروع کر دیا گیا جو بھی شہر سے باہر جاتا پُل سے گزر کر جاتا، بادشاہ کے حکم کے مطابق دس دس جوتے کھا کر جاتا، کسی نے دس دس جوتوں کی وجہ نہیں پوچھی، کسی نے احتجاج نہیں کیا، کچھ دن گزرے ہوں گے بادشاہ کو اطلاع دی گئی محل کے باہر لوگوں کا ہجوم ہے آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں، بادشاہ بڑا خوش ہوا۔ آج عوام مجھ سے انصاف مانگیں گے، مَیں انصاف فرماؤں گا۔ بادشاہ کی عدالت لگ گئی، محل کے باہر جمع ہونے والوں نے بولنا شروع کیا،بادشاہ سلامت آپ نے ظلم کی انتہا کر دی،ہم نے برداشت کیا آپ نے ٹیکسز کی بھرمار کر دی، ہم نے خاموشی سے ادا کئے۔ اب بات ہمارے بچوں کی روزی روٹی پر آ گئی ہے اب ہم بالکل برداشت نہیں کر سکتے۔ بادشاہ نے خوشی خوشی فرمایا:بولو آپ لوگ کیا چاہتے ہو، عوام ایک ساتھ بولے بادشاہ سلامت ہم شہر سے باہر مزدوری، ملازمت اور کاروبار کے لئے جاتے ہیں پورے شہر کو پُل پر سے گزرنا پڑتا ہے وہاں آپ کے جوتے مارنے والے صرف دو بندے موجود ہوتے ہیں باہر نکلنے کے لئے کئی کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں ہماری آپ سے التجا ہے کہ شہر کے باہر جانے والے راستوں پر جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے تاکہ جوتے کھا کر ہم جلدی فارغ ہوں اور شہر سے باہر نکل جائیں


نیچے والی تصویر اوپر والی تحریر کی عکاس ہے کہ لوگ قیمت بڑھ جانے کے ڈر سے لمبی لائنوں میں
لگ جاتے ہیں لیکن ظلم کے خلاف آواز نہیں اُٹھاتے۔


FFAbSSCXEAcyWou.jpg
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
میاں صاحب بنی گالہ میں تیل کے وسیع ذخائر دریافت ہوچکے ہیں۔ بس آپ حکومت چھوڑنے کی بات کریں اور دیکھیں کس طرح مفت پٹرول عوام میں تقسیم کیا جاتا ہے
160