شہباز شریف اور رانا ثنا نے پاکستان کی روح کو زخمی کر دیا ہے،ہارون رشید

3351399

MPA (400+ posts)
شاید یہ اچھا ہوا۔ فوج نے ہمیشہ حکومت میں ٹانگ اڑائی اور ہم اسکی محبت میں نغمے گاتے رہے، جو اسکے خلاف بولا اس پہ چڑھ دوڑے۔ فوج کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔ مگر یہ جو اسے چھوٹا خدا بنایا ہوا تھا کہ شان میں گستاخی نہ ہو، سرحدوں پہ اسکی کارکردگی کے باعث ملک کے اندر کی کارکردگیوں سے آنکھیں چرا لیتے تھے، افسروں اور قیادت کو فوجی جوانوں کی قربانیوں کا کریڈٹ دے دیتے تھے، انکے سٹیٹ ود ان سٹیٹ علاقوں، زونز، سہولیات وغیرہ کو نظر انداز کر دیتے تھے، ان کو فنڈز کی، سپورٹ کی اور سب سے بڑھ کے عزت کی کمی کبھی ہونے نہ دی، یہ سوچ کر کہ یہ ہماری سائیڈ پہ ہیں۔

باقی ممالک میں فوج جس مقام پہ ہے اس کی اپنی عزت ہوتی ہے۔ اور دائرہ بھی۔ کبھی کسی ملک کی فوج براہ راست کسی ملک کے حکمرانوں سے رابطے نہیں کرتی۔ کیا بھارتی فوج کا سربراہ اکیلا واشنگٹن کے دورے کرتا ہے، بنگلہ دیشی فوج کا چیف دوبئی کے حکمران کی تعزیت کے لئے اکیلا گیا؟ ساوتھ کوریا تقریبا 80 سال سے حالت جنگ میں ہے اسکی فوج کے سربراہ نے کبھی اپنے اتحادی ممالک کے سیاستدانوں سفیروں سے اکیلے باہمی مفادات کیلئے ملاقاتیں کیں؟ خیر ان سب ممالک میں طاقتور فوج کے باوجود نہ کبھی مارشل لا لگے نہ کبھی فوج نے امور ریاست میں ٹانگ اڑائی۔ فیصلہ سازی تو بہت دور کی بات ہے۔

یہ عزت مآب ہیں، قوم ان سے محبت کرتی ہے، ڈرتی نہیں۔ آخر یہ باقی قومی اداروں کی طرح اپنی تنخواہ ہمارے ٹیکس کے پیسے سے لیتے ہیں یعنی پبلک سرونٹس ہیں۔ جب عمران خان حکومت کے تعلقات ان سے اچھے بھی تھے تو ایک خلش تھی کہ عمران اس مسئلے کو نہیں چھیڑتا، کیا کبھی نہیں چھیڑے گا اور قوم اسی طرح ان کے آپس میں تعلقات اچھے رہنے کی دعا کرتی رہے گی اور انکی احسانمند رہے گی انہوں نے اس باد حکومت چلنے دی۔ نواز شریف کسی کے ساتھ نہیں چل سکتا صرف آگے چل سکتا ہے کیونکہ اس خاندان کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ مہذب معاشروں میں انگلی کو اپنے مخاطب کے چہرے سے ذرا دور رکھا جاتا ہے۔ بے ایمانی تو ہے ہی، رعونت خوب بھری ہے۔ اس نے اپنی مرضیاں چلائیں اور بھگتا۔

خیر بات یہ ہو رہی تھی کہ فوج نے عورتوں بچوں کو شیلنگ سے نہیں بچایا بلکہ رینجر بھیجی کوئی بات نہیں، کوئی دائرہ کار کا مسئلہ ہو گا۔ مگر فوج کو بحیثیت ادارہ کان ہو جانے چاھئیں کہ آئیندہ ریاستی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ مارشل لا کی کئی اقسام ہیں، سب پر پابندی ہونی چاہئے۔ مگر یہ کیسے اور کب ہو گا؟ شاید اب ہو جائے۔ پاکستانی قوم نے فوج کو طاق سے اتار لیا ہے، غلاف اتارا جا رہا ہے۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
باجوہ پاکستان کی فوج کے خلاف عوام میں نفرت پیدا کرکے پاکستان اور پاکستان کی فوج کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے
فوج تو چدگئی ہے اب اعلان ہونا باقی ہے یہ بھڑوے اگر انسان کے بچے ہوتے تو پاکستان اس حال میں نہ ہوتا۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Angry Traitor GIF
BAJWA Qadiani is on mission with special task to break Pakistan from Markaz Israel and ( RUBWA)​

 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
foj ke asheerbad ke baghair awaam per is tarah ka zulm nahin ho sakta tha. jo kuchh huwa us ne idaarun ko poori tarah se nanga ker diya hai. pakistan ki baqaa sirf aur sirf asal deene islam ko theek tarah se apnaane main hai. See HERE.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام انڈیا اسرائیل اور سی آئی اے ستر سال سے زیادہ عرصے میں نا کرسکا وہ باجوے نے چند مہینوں میں کردیا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اس طبقے کو فوج کے خلاف کھڑا کردیا اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا جو اپنی فوج کے ففتھ وار جنریشن کے ہراول دستہ تھے اور فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کا مونہہ توڑ جواب دینے تھے مگر باجوے نے اپنی ملک دشمنی فوج دشمنی سے اسی طبقے اور فوج کو آمنے سامنے لاکر پاکستان کی نہتی عوام عورتوں اور بچو ں پر زہریلی گیس استعمال کرکے اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا ویلڈن باجوے جو پاکستان کے دشمن ستر سال میں نا کرسکے وہ تم نے چند مہینے میں کردیا۔ جنرل ڈائر باجوہ
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

ان سب مظالم کے قصور وار وہ 5 بے غیرت جج ہیں جو جرنیلوں کے سامنے کھڑا ہونے ڈر گئے تھے

یہ عطاء بندیال اور باقی 4 جج خواہ پی ٹی آئی اور عمران کو ہر قسم کا ریلیف بھی دیتے رہے وہ اپنے اس گناہ کا ازالہ نہیں کر سکتے جو انہوں اپنے فیصلے میں کیا تھا۔۔ کہ چوروں کو ہم پہ مسلط کر گئے۔۔