شہباز شریف اور سی سی پی او کے بیان کا موازنہ کرنا شرمناک ہے - عظمیٰ بخاری

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
935.jpg

ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں سی سی پی او لاہور اور شہباز شریف کے بیان کا موازنہ کرنا شرمناک ہے۔ جن لوگوں کا ذہنی توازن خراب ہے کیا اب وہ ہمیں اخلاقیات سکھائیں گے؟

صوبائی وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے سی سی پی او کی طرح متاثرہ خاتون کی تذلیل نہیں کی۔ سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کی بجائے شہباز شریف سے استعفیٰ مانگنا عقل کی کمی کا ثبوت ہے۔ ایک ہفتہ بیت گیا لیکن خاتون سے زیادتی کا اصل مجرم گرفتار نہیں ہوسکا۔

حکومتی ترجمان بڑھکیں مار رہے ہیں، نالائق ٹولہ خدا کا شکر ادا کرے شہباز شریف پنجاب کو فرانزک لیباٹری بنا کر دے گئے۔ ورنہ آج تک ان جاہلوں سے ایک ملزم بھی گرفتار نہیں ہونا تھا۔ شہباز شریف نے موٹروے بنانے کا ذکر کیا اس کو جان بوجھ کے غلط رنگ دیا گیا۔ مسلم لیگ فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتی ہے۔

https://lahorenews.tv/index.php/en/video/34939
 
tracker22

MPA (400+ posts)

Why this Bitch is unleashed.
 
master timi

MPA (400+ posts)
cleaning the filth of your Boss is not an easy job indeed.

Why this Bitch is unleashed.

یہ کسی زمانے میں ٹی وی پر بیٹھ کر کہتی تھی کہ شریف خاندان قاتل اعلی ہے اور ن لیگ والے خواتین کی شلواریں اتارتیں ہیں۔ نہ اس کو تب شرم آتی تھی اور نہ اب
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دونوں بیان اتنے شرمناک ہیں کے موازنہ کرنا مشکل ہے کے عوام کے ملازم کا بیان زیادہ شرم ناک ہے یا عوام کے منتخب کردہ نمائندے گا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کسی زمانے میں ٹی وی پر بیٹھ کر کہتی تھی کہ شریف خاندان قاتل اعلی ہے اور ن لیگ والے خواتین کی شلواریں اتارتیں ہیں۔ نہ اس کو تب شرم آتی تھی اور نہ اب
When she was part of PMLQ. But you mixed statements of Marvi Mamon with her.
If PMIK bring her in PTI today she will do the even worst against PMLN leadership.
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سی سی پی او کا بیان بے وقوفی پر مبنی تھا اور جو اس نے کہا تھا وہ بد نیتی سے نہی کہا تھا۔ وہ بیان غلط وقت پر غلط بندے کا صحیح بات کرنا تھا۔ اس کے مقابل شہباز شریف کا بیان ان جیسے لوگوں کی بیمار ذہنیت اور انتہا کی بے حِسی کا عکاس تھا۔ اگر ایسا پہلی دفعہ ہوا ہوتا تو اسے بے وقوفی کہہ کر معاف کیا جا سکتا تھا لیکن شہباز شریف کا یہی بے حِسی کا رویہ زینب کے قتل کے بعد سٹیج پر بیٹھے اس کے والد کے ساتھ بھی تھا۔ دراصل صرف شہباز شریف ہی نہی بلکہ ساری ن لیگ لیڈرشپ ہی اسی سوچ کی مالک ہے۔ شہباز نے تو اس بات کا اعزاز لیا کہ جہاں ایک ماں کا ریپ ہوا وہ سڑک میں نے بنائی تھی لیکن اس سے دو روز قبل مریم اورنگزیب کو اس وقت شرم نہ آئی جب اس نے کہا کہ جہاں ڈی این اے ٹیسٹ ہو رہے ہیں وہ فرینزک لیب ہم نے بنائی تھی۔ ان کے بیان اور فقرے کچھ بے شرم سے ہیں۔
 
Last edited:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
بالکل موازنہ تو بنتا ہی نہیں ۔ کیونکہ پولیس آفیسر نے نصیحتی طور پر احتیاطی تدابیر کے متعلق بیان دیا جبکہ شہباز نے اپنی شوبازی کے طور پر بیان دیا ۔۔۔۔۔۔۔