شہباز شریف اور فضل الرحمان کا مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

8shbazmolana.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے قائد نواز شریف سے اس حوالے سے ٹیلیفون پر مشاورت کی، نواز شریف نے بھی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کی ہدایت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم کو مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی تباہی سے نجات دلانے کے لئے گھروں سے نکلنا پڑے گا، ملک گیر تحریک میں احتجاج، احتجاجی ریلیاں اور مارچ کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وفاقی حکومت نے عوام پر بجلی بم گرایا جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا ہے۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
میرا کپتان کو مشورہ ہے، کہ باقی کے دو سال اِن کو دے دیں ۔ ۔ ۔
دودھ، اور شہد کی خشک نہریں پھر سےبھر جائیں گی،،،،بلکہ طغیانی کے سبب سیلابی صورت حال پیدا ہو کر ہمسایہ ممالک میں بھی ارزانی ہو جائیگی

اِنہی حرامزادوں کی ڈکیتیوں کے وجہ سے ہی یہ ملک اِس نہج پر پہنچ چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1449351220028661770
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
8shbazmolana.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا۔

شیطانی مسکراہٹ. ?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
8shbazmolana.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے قائد نواز شریف سے اس حوالے سے ٹیلیفون پر مشاورت کی، نواز شریف نے بھی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کی ہدایت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم کو مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی تباہی سے نجات دلانے کے لئے گھروں سے نکلنا پڑے گا، ملک گیر تحریک میں احتجاج، احتجاجی ریلیاں اور مارچ کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وفاقی حکومت نے عوام پر بجلی بم گرایا جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا ہے۔
Stfkup doodwalae naaee jhootae mukkar baewakhoof

hukoomutt mein anae kae leeae tehreek

mehngaee kae leeae nahee takae orr mulkk loot sukein saaf zahir huramioe