شہباز شریف صاحب گیم آن ہے ،شہبازآڈیولیکس پر کامران خان کا ردعمل

Meme

Minister (2k+ posts)

وزیراعظم شہباز شریف کی مریم نوا ز کے داماد سے متعلق گفتگو کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی ہے جس میں ایک شخص سے گفتگو میں مبینہ طور پر شہباز شریف کو بتایا جارہا ہےکہ مریم نواز اپنے داماد کیلئے بھارت سے پاور پلانٹ درآمد کرنے کا کہہ رہی ہیں۔

علاوہ ازیں مریم نواز اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان بھی گفتگو ہوئی جبکہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزراء کے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئی۔آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزراء پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے استعفوں پر بات کر رہے ہیں۔

معروف صحافی کامران خان نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف صاحب گیم آن ہے معاملات لاؤڈ اینڈ کلئیر ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ اور آپکے کچھ ساتھی ضرور سمجھ رہے تھے مگر یہ کھیل یکطرفہ کبھی نہ تھا یہ آڈیو لیک کافی نہیں بہت کچھ سامنے آئے گا ۔

کامران خان کا مزید کہنا تھا کہ صرف آپ تنہا لاڈلے نہ تھے نہ ہیں مریم بی بی بڑے میاں صاحب تو کبھی لاڈلے نہ تھے نہ ہیں

 
Last edited by a moderator:

Rambler

Minister (2k+ posts)
Great to see that Pakistan Army on the whole loves Pakistan and hates Dalla family and the mafia. Hopefully they will be able to assert themselves more in the coming days. Pakistan army needs a powerfull civillian government which has complete public backing. This artificial arrangement of crooks has to go asap which is not only driving Pakistan to bankruptcy but also is a non-stop emabrrastment in the world.
 
Last edited:

jakfh

Senator (1k+ posts)

عمران خان کے حامی کامران خان کا نہایت اہم واضح پیغام ، شہباز شریف پہ واضح کردیا کہ اسٹبلشمنٹ کی آپ کو مکمل سپورٹ حاصل نہیں ہے اسٹبلشمنٹ میں موجود عمران خان کا دھڑا پسپا نہیں ہوا اور ( تعیناتی سے پہلے ) آپ کے خلاف آڈیو لیکس کے بعد مزید وار کرے گا۔

inki maa chod do road pai kissi kutti kai bachay hai yea sab
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ye bhi X,Y or Z wali baat kar rhay hain
نہیں جنرل فیض کی بات کر رہا ہے جس کو تعینات کرنے کے لئے کپتان نے یہ سارا انقلاب کا ڈھونگ رچایا ہوا ہے
 
Last edited:

Rambler

Minister (2k+ posts)
نہیں جنرل فیض کی بات کر رہا ہے جس کو تعینات کرنے کے لئے کپتان نے نام نہاد انقلاب کا ڈھونگ رچایا ہوا ہے

Kaptaan does not need general faiz or anybody when whole pakistan is standing with him. Dallas and MaRyummy Qatri need people in the institutions as the people hate them.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جنرل فیض کی بات کر رہا ہے جس کو تعینات کرنے کے لئے کپتان نے یہ سارا انقلاب کا ڈھونگ رچایا ہوا ہے
اور جس کی تعیناتی روکنے کیلئے تیری کتی پی ڈی ایم نے تحریک عدم اعتماد کا سارا ڈھونگ رچایا تھا۔ حرامی منافق بغض عمرانی
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

عمران خان کے حامی کامران خان کا نہایت اہم واضح پیغام ، شہباز شریف پہ واضح کردیا کہ اسٹبلشمنٹ کی آپ کو مکمل سپورٹ حاصل نہیں ہے اسٹبلشمنٹ میں موجود عمران خان کا دھڑا پسپا نہیں ہوا اور ( تعیناتی سے پہلے ) آپ کے خلاف آڈیو لیکس کے بعد مزید وار کرے گا۔

dharaa?...yeh kb kaha?...bas dramey karwalo PDM ke supporters se!
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ایک اقلیتی گروہ ہے اسٹبلشمنٹ میں عمران خان کا حامی۔۔۔
اور اکثریتی گروہ تیری کتی امپورٹڈ حکومت کا حامی ہے۔ ملک تباہ ہوتا ہے تو ہو جائے، بس یہ حکومت برقرار رہنی چاہیے جب تک فیض ریٹائر نہیں ہو جاتا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا گرو کون ہے، کون ہے جو عمران خان کو سپورٹ کر رہا ہے
کتی پی ڈی ایم کا گرو کون ہے؟ کون ہے جو امپورٹڈ حکومت کو سپورٹ کر رہا ہے؟ کون ہے جو فیض کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے پورا ملک تباہ کر رہا ہے؟
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی یہ حرام زدگی بڑاے میاں ساپن کی گاڑی میں بھی ہو چکی ہے؟ پھر تو ظاہر ہے کہ شوگر ملوں کی ساری مشینری ہی انڈیا سے آئی ہو گی کیونکہ اینڈین انجنیئر بھی رکھے ہوئے تھے ان ملوں میں۔ مطلب بالکل ایک نمبر کے غدار اور حرامی ہیں یہ؟
 
Sponsored Link