شہباز شریف عید لندن میں منائیں یا پاکستان میں، وہ آنکھوں میں کھٹکتے رہیں گے

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف اور اس کا حرامی ٹبر جہاں کہیں بھی ہو، یہ ہر پاکستانی کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے، کیونکہ یہ ٹبر انتہائ کرپٹ، چور، بےایمان، منی لانڈرر، ملک لوٹنے والا اور بیغیرت ہے۔ اللہ اس سارے ٹبر کو غارت کرے اور ایک عبرتناک سزا دے۔ آمین
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
And he (shaami) claims himself to be a senior journalist???? Pakistan is destroyed by the people of this generation. Gandi aulaad, maza na swad.
ہاہاہا….جو مزہ اور سواد آپ نے لینا تھا وہ تو آپ اولاد کے پیدا ہونے سے
پہلے لے چکے؟...اب اولاد گندی نکلے یا چنگی…..بھگتو.
?
 

Haha

Minister (2k+ posts)
جب انڈیا شام چوراسی سے کنجر میراثی اور مثلی مجیب الرحمان شامی جییسے حرامی پاکستان آ کر اپنا کنجروں والا خاندانئ کام جاری رکھیں گے اور دلا گیری کے بدلے مفت اخبار اور کروڑوں روپے والے پمپ ہزاروں روپے میں صرف دلا گیری کی بدلے میں لیں گے تو ایسے شام چوراسی کے کنجروں کا ہڈی ڈالنے والے کے حق میں بھونکنا تو بنتا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف اور اس کا حرامی ٹبر جہاں کہیں بھی ہو، یہ ہر پاکستانی کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے، کیونکہ یہ ٹبر انتہائ کرپٹ، چور، بےایمان، منی لانڈرر، ملک لوٹنے والا اور بیغیرت ہے۔ اللہ اس سارے ٹبر کو غارت کرے اور ایک عبرتناک سزا دے۔ آمین
اگر آپ سب سزا جزا الله میاں پر چھوڑ رہے ہیں تو پھر چپکے بیٹھ جایں
الله میاں کا اپنا ایک ٹائم ٹیبل ہے...وقت انے پر سب ہو جاےگا
اب اس میں کیا