شہباز شریف مسلسل دو روز سے کس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں؟

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی مایوسی کی وجہ سب کے سامنے
247436052_10160047892822044_5256028393935950353_n.png

مجھے جو لگ رہا ہے اپوزیشن ٹریپ ہو گئی اور ان کو پتا ہی نہیں چلا عمران خان کچھوے کی چال کہاں کے کہاں پہنچ گیا
اور یہ اچھل کود کرتے گاجریں کھانے میں مصروف رہے اب پیٹ میں ان کے درد تو اٹھے گا بلکہ اب ان کی چیخنے چلانے کے ساتھ ماتم کے دن بھی رکھنے چاہیے کہ یہ کیا ہوا اب جب معشیت کی کللکولیشن یعنی حساب کتاب کیا جارہا ہے تو یہ اپوزیشن تو کہیں دور دور تک نظر نہیں ارہی ہاں بندروں کی اچھل کود بہت لیکن وہ کس حاصل یہاں تو پے در پے کامیابیوں پر کامیابیاں ہیں
آگے بڑھتا پاکستان دیکھ ان کی جان نکلی جارہی ہے رات دن چیخو پکار میں پرے رہے کی کی نینڈ اڑی ہوئی تھی ان بے مقصد بے وقت کی کی راگنی کا چیخ چیخ کر گلا خشک ہوتا رہا اگر اسے کہا جائے تمھاری کیا کارگردگی تو وہ کہتا وہ چھوڑو ہمیں تم بتاؤ یہ شفاف چلی کیسے چلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ناگزیر ہیں ہمارے بغیر یہ کامیابیاں نہیں مل سکتی ہمارے پاس ٹیم ہے ارسطو ہیں ایک سے ایک بڑھ کر رسہ گیر ہیں ان سب کے ہوتے ہوئے کوئی سبقت لے جائے یہ ناممکن ہے ہم ہر صاف شفاف چیز میں سے سور کا بال نکالنے کے ماہر ہیں ہمیں یہ ہضم نہیں ہو رہا کہ پاکستان ترقی کی جانب گامزان ہے آئے دن کامیابیاں یہ کیسے ہو سکتا ہے
اربوں روپیہ احساس پروگرام کے ذریعے ہمارے بغیر کرپشن کیے منتقل ہو گیا اور اس کو عالمی سطح پر پزیرائی بھی مل رہی ہےعالمی سطح پر لوگوں کی بہتری کا چوتھا بڑا منصوبہ مانا جا رہا ہے
لاکھوں لاکھ لوگوں کو صحت کارڈ ملنا شروع ہو گئے اور ان کارڈوزکے ذریعے علاج بھی کروا رہے ہیں
اب تو پتا چل رہا گھر بھی ملیں گیں اور گھر بنانے کے لیے آسان اقساط پر قرضے جو کہ بڑی تیزی سے ملنا بھی شروع ہو گئے ہیں بنک قرضوں کے لیے اشتہار دے رہے ہیں
ہمارے بغیر آئے دن اقتصادی زونوں کا افتتاح بھی ہونا شروع ہوگیا
محولیات پر پاکستان کو عالمی قیادت مل گئی اور مخولیات مین پرے رہ گئے
سیمنٹ کی سیل میں 40 فی صد اضافہ ہوا ہے گاڑیوں کی سیل مین 54 فی صد اضافہ ہوا ہے موٹر سائیکل کی سیل میں بڑا واضح اضافہ ہوا ہے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 44 فی اضافہ ٹرکیٹر پہلے سے 60 فی صد زیادہ بکے
اس حکومت نے دو بڑے بھاشا مہمند اور کئی چھوٹے 10 ڈیموں کا افتتاح کیا جس سے ملک کی پانی سٹور کرنے کی گنجائش دوگنی ہوجائے گی اور یہ سب کچھ 50 سال بعد ہوا ہے
ادھر پاکستان کا پے د رپے اکانومی میں رات دن کامیابیاں حاصلکر رہا ہے
گندم ریٹ 1800 فی من مقرر کرکے صرف گندم میں 500 ارب روپیہ کسانوں کو زیادہ دیا گیا اور اس سے کسان خوشحال ہوا اور ٹوٹل 1100 ارب روپیہ کسانوں کو دیا گیا ہے
پاکستان کا خزانہ بھرنا جس میں گزشتہ اٹھارہ سال کا ریکارڈ ٹوٹتا ہے ۔۔۔13 سال بعد پاکستان کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ قائم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی خسارہ 10 ماہ سے سرپلس ہوتا ہے ۔۔۔۔ اسٹاک ایکسینج پاکستان کی 74 سالہ تاریخ کا سب بڑا لین دینا ہونا جو کہ ایک ریکارڈ بنتا ہے
پاکستان نے پہلی مرتبہ 4000 ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہے ابھی ایک ماہ باقی ہے
پاکستان میں گندم چاول مکئی الو پیاز ریکارڈ فصلوں کو ہونا کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے
پاکستان کی 39 فی صد لیبر کو نوکوری دینے والی ٹیکسٹائل دوبارہ زندہ ہوئیاور پچھلے 18 ماہ سے ریکارڈ قائم کیے ہوئے ہے
یہ نونی لیگ خزانے میں 9 ارب ڈالر چھوڑ کئی تھی اور پاکستان نے اس وقت 10 ارب ڈالر دنیا کو ان کے لیے قرضوں کی قسطیں دینی تھی ۔۔۔۔۔ لیکن عمران خان اور اس کی ٹیم کو داد ہے کہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو نہ صرف سہارا دیا بلکہ ڈیفالٹر ہوتے طوفان سے بھی نکالا
بیرون ملک پاکستانیوں ترسیلات زر24 بلین ڈالر اور روشن ڈیجیٹل اکانٹ میں 1 ارب ڈالر بھیج چکے صرف پچھلے دس ماہ میں ابھی یہ سلسلہ جاری ہے
پاکستان اس مرتبہ کینو کی ریکارڈ ایکسپورٹ ہوئی جو پچھلی حکومتوں میں بند ہو چکی تھی
پاکستان کا فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں میں لیڈ کرنا
یواین کا اجلاس بلانا
او آئی سی کا اجلاس بلا نا
مسلمان ملکوں کو ایک پیج پر لانا اور
جنگ بند ی کروانا جس سے اسرائیل کا پسپاہوتا ہے
پاکستان کی یواین او میں اسرائیل کے خلاف قرار داد کا منظوری ہونا
اور پاکستان کا امریکہ کو اپنے ملک میں اڈے دینے سے انکار کرنا
ہم یہ سب نہیں مانتے اگر اس میں بے نظیر زرداری بھٹو بلاول نواز شریف شہباز حمزہ مریم گنلوؤ کے نام نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نہیں مانتے

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے جلدی میں تھریڈ کا ٹائیٹل دیکھا تو محسوس ہوا کہ لکھا ہے شہباز شریف دو روز سے درد( زہ) میں مبتلا ہے بے اختیار منہ سے ہیں نکلا- پھر غور سے پڑھا تو ملاقاتوں کا ذکر تھا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میں نے جلدی میں تھریڈ کا ٹائیٹل دیکھا تو محسوس ہوا کہ لکھا ہے شہباز شریف دو روز سے درد( زہ) میں مبتلا ہے بے اختیار منہ سے ہیں نکلا- پھر غور سے پڑھا تو ملاقاتوں کا ذکر تھا

اللہ تعالی کرے کہ ان خبیثوں کی ملاقات حضرت اعزرائیل علیہ السلام سے کرا دے کیونکہ لوہار ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے انکا تو کوئی بال بھی بھیکا نہیں کر سکتا۔۔۔۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak Establishment want their touts back. Yeh burqa pehan ke harami Generals se mil raha hou ga aaj kal ??