شہباز شریف نے حکومتی اعداد و شمار پر سوال کھڑے کر دیے

Haha

Minister (2k+ posts)
امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کی اولاد کو چاہئے بھونکنا بند کرے جاہل کا بچہ جو اس کی اوقات ہے سبکو معلوم ہے ۔۔۔ کا خاندان لوٹ مار کے علاوہ ان ۔۔۔ زادوں کو آتا کیا ہے سوال کھڑے کرتا ہے یہ جاہل کسی ۔۔۔ کا بچہ اگر کسی اور نے کھڑا کردیا (سوال ) تو پھر تمہاری ساری بیویاں اور رکھیلیں مل کر بھی نہیں بٹھا سکیں گی سوال کرنے والے کو
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
لیڈر کی کوئی بھی ڈیفی نیشن اٹھا کر دیکھ لیں، اس کی ایک مشترکہ خصوصیت یہ ہوگی کہ وہ اپنی قوم کی تربیت کرتا ہے، انہیں جہالت کے اندھیروں سے نکال کر شعور کی طرف لے کر آتا ہے جس سے قوم کی حالت بتدریج بہتر ہونا شروع ہوجاتی ہے۔

اگر آپ آج سے آٹھ، نو سال قبل کے سوشل میڈیا کو دیکھیں اور پرانی پوسٹس پر پٹواریوں کے کمنٹس پڑھیں تو وہ کچھ یوں ہوا کرتے تھے:

میاں دے نعرے وجن گے
میاں صاب، قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں
میاں ساڈا شیر اے
شیر جیتے گا
وغیرہ وغیرہ۔

اس وقت اگر آپ کسی پٹواری سے پوچھ لیتے کہ جی ڈی پی گروتھ کیا ہوتی ہے، معیشت کی ترقی کا پیمانہ کیا ہے، بجٹ خسارہ کسے کہتے ہیں، ڈالر کی قیمت کا معیشت سے کیا تعلق ہے، پاکستان پر کتنا غیرملکی قرضہ ہے؟ تو وہ پٹواری آپ کو ایسے دیکھنا شروع کردیتا کہ جیسے آپ کسی دوسرے سیارے کی مخلوق ہوں۔

ویسے تو ان چیزوں کے بارے میں پٹواریوں کو اب بھی کچھ پتہ نہیں لیکن عمران خان کو حکومت سنبھالے ابھی تین سال کا عرصہ بھی نہیں ہوا اور اب حالت یہ ہے کہ پٹواری کم از کم جی ڈی پی گروتھ، غیرملکی قرضے، امپورٹ، ایکسپورٹ کی ٹرمنالوجیز استعمال کرنا شروع ہوچکے ہیں۔

عمران خان نے پچھلے تین سال میں پٹواریوں کو اتنا کچھ سکھا دیا ہے جو کہ ان کی سات نسلوں نے پچھلے تین سو سال میں بھی نہیں سیکھا تھا۔

ابھی لیکن پٹواریوں کے شعور کی منزل بہت دور ہے، ابھی تو انہوں نے مہذب دنیا میں صرف آنکھ ہی کھولی ہے ۔ ۔ ۔ ابھی عمران خان کو مزید پندرہ، بیس سال تک حکومت میں رہنا ہوگا، تب جا کر پٹواری اپنے آپ کو انسان کہنے کے قابل ہوسکیں گے!!!