شہباز شریف نے ن لیگ کے شیر کو بلی بنادیا ہے،منصورعلی خان

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شہبازشریف کے خلاف مریم ُنواز کو پروموٹ کررہا ہے اصل یہ سارے میڈیا والے مریم نواز کی لائن پر چلتے ہیں اب انکی توپوں کا رخ شہباز اور حمزہ کے خلاف ہی رہے گا تاکہ کسی طرح پارٹی کی کمان مریم کو سونپ دی جایے کیونکہ ان پیڈ صحافیوں سے نے مریم کو پروموٹ کرنا ہے ان کو سارا اسکرپٹ مریم لکھ کر دیتی ہے اس لئے یہ کبھی مریم کئ ناکامی اسکی جاہلوں والی باتیں پھپھے کٹنیوں والی حرام زدگیوں اور اس کے خلاف اسکی ناکام ترین پٹی ہوئی الیکشن کمپئن کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گے
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
haraami bano ge aur haraami pan dikhaao ge to yahee kuchh ho ga. jo log khudayee aqdaar ko ehmiyat hi nahin dete un ka yahee haal hota rahaa hai, ho rahaa hai aur hota hi rahe ga. aisa ho hi nahin sakta keh burayee ka phal achhaa ho.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Sad Baby GIF
Donald Duck Money GIF

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نانی چار سو بیس نے بہت پلاننگ کے ساتھ بظاہر حمزہ اور شہباز کی حمایت ظاہر کرکے ان دونوں کی جڑیں کاٹی ہیں شہباز اور حمزہ کی کسی کتے والی کرانے میں پیُ ٹی آئی کا ہاتھ کم اور مریم نواز اور اسکے کیمپ کا زیادہ ہے