شہباز شریف نے گرفتاری کیوں دی؟ جانئے سینئر تجزیہ کار عامر متین سے

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
From the 4-day long court proceedings it was clear that his plea will be rejected both on legal and factual grounds and he was certainly to be arrested,
His lawyers thought it was better to withdraw a losing plea than to have an adverse detailed judgment at this point. Later they will repeat the same points once again for a regular bail petition.
Better Amir mateen heed upon the court reporters than to spin up sitting in a newsroom and make false stories.
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
تجزیہ نگار کو رہنے دیں ، شو میں اور بہت کچھ ہے دیکھنے کے لیے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
شہباز نے گرفتاری دی نہیں > اس نے تو کورٹ سے بھاگنے
کی کوشش کی….شہباز کو گرفتار کیا گیا ہے…
اب اس میں کیا ?
شہباز نے نہی فراری نے دی تھی اور اپنی بار بار دی تھی قطریوں کو بھی دی تھی اپنی ۔۔۔۔گرفتاری
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز نے گرفتاری دی نہیں > اس نے تو کورٹ سے بھاگنے
کی کوشش کی….شہباز کو گرفتار کیا گیا ہے…
اب اس میں کیا ?


خبر ہونی چاہیے تھی کہ

شہباز شریف کی ضمانت نامنظور ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی ناکام کوشش۔



ُ
 

Rayyan Atif

Citizen


کیا ملک کی 2 بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن فوج کی وجہ سے اقتدار سے باہر ہیں؟ کیا ہمارے ملک کے تمام مسائل کی جڑ ہماری فوج ہے؟ کیا فوج کے خلاف زہر اگلنے والے ملک سے محبت اور نظام کی بہتری کیلئے یہ سب کچھ کرتے ہیں؟ کیا افواج پاکستان کیخلاف نفرت پیدا کرنے سے ملک کو فائدہ ہو گا یا ان سیاستدانوں کو جو عوام کو فوج کیخلاف بڑھکاتے ہیں؟