شہباز شریف کو روک کر شہزاد اکبر نے عمران خان کےحکم پر عمل کیا:مریم اورنگزیب

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

اب اور کوئی نہیں ملا تو شہزاد اکبر کے پیچھے پڑ جاؤ

او بی بی سمجھو اس خان کو . وہ سعودی عرب جاتے جاتے بھی تم لوگوں کو ریورس سوئنگ لگا گیا ہے
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
بجائے ضمانت کے اس نکے فراڈیے کو تو بڑے گنجے مفرورفراڈیے کا ضامن بننے پہ لوہار ہائیکورٹ کو گرفتار کرنا چاہیے تھا۔۔۔۔۔ بے شرم عدلیہ۔
 
Last edited:

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

اب اور کوئی نہیں ملا تو شہزاد اکبر کے پیچھے پڑ جاؤ

او بی بی سمجھو اس خان کو . وہ سعودی عرب جاتے جاتے بھی تم لوگوں کو ریورس سوئنگ لگا گیا ہے
میں تو ہر چیز میں ڈاکٹر صاب خیر ہی خیر دیکھ رہا ہوں - یہ بہت اچھا کام کیا ہے حکومت نے - پچھو او کس طراں ؟
ٹرینڈ سیٹنگ ٹرینڈ 👍 👍 - یہ نظام اور یہ عوام تیزاب سے دھل رہی ہے - اس دھلائی میں ایسی ہی تیزی کی اشد ضرورت تھی - اور وہ آ گئی ہے الله کے فضل سے
بہت دل خوش ہوا ہے میرا حکومت کی آج کی اس حرکت سے
 
Husaink

ملب ہے کہ تم!!!!!! ہر چیز میں نون ہی نون دیکھ رہے ہو جسکی خان نے عین غین کر کے رکھ دی ہے
 
naushadansari81

Politcal Worker (100+ posts)
‏یہ ہے لاہور ہایی کورٹ کا چیپ جسٹس قاسم خان یہ نون لیکی ایم این اے عقیل خان کا سسر اور نون لیکی دانیال عزیز کا تایا زاد بھایی ہے۔اب سمجھ لگی؟
‏کہ شوباز شریف نے جہاز کی ٹکٹ پہلے ہی بک کروا دی تھی اسے پتہ تھا گھر کی بات ہے۔اجازت تو فون پہ ہوچکی ہو گی۔
 
disgusted

Minister (2k+ posts)
Dadoo charger the ugliest bitch in ganja league wants that permission should be sought from Tahira Aurangzeb, the thrice 'lanced and pierced' mama of dadoo.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں