شہباز شریف کو روک کر شہزاد اکبر نے عمران خان کےحکم پر عمل کیا:مریم اورنگزیب

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اب اور کوئی نہیں ملا تو شہزاد اکبر کے پیچھے پڑ جاؤ

او بی بی سمجھو اس خان کو . وہ سعودی عرب جاتے جاتے بھی تم لوگوں کو ریورس سوئنگ لگا گیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اب اور کوئی نہیں ملا تو شہزاد اکبر کے پیچھے پڑ جاؤ

او بی بی سمجھو اس خان کو . وہ سعودی عرب جاتے جاتے بھی تم لوگوں کو ریورس سوئنگ لگا گیا ہے
میں تو ہر چیز میں ڈاکٹر صاب خیر ہی خیر دیکھ رہا ہوں - یہ بہت اچھا کام کیا ہے حکومت نے - پچھو او کس طراں ؟
ٹرینڈ سیٹنگ ٹرینڈ ? ? - یہ نظام اور یہ عوام تیزاب سے دھل رہی ہے - اس دھلائی میں ایسی ہی تیزی کی اشد ضرورت تھی - اور وہ آ گئی ہے الله کے فضل سے
بہت دل خوش ہوا ہے میرا حکومت کی آج کی اس حرکت سے
 
Husaink

ملب ہے کہ تم!!!!!! ہر چیز میں نون ہی نون دیکھ رہے ہو جسکی خان نے عین غین کر کے رکھ دی ہے
 
naushadansari81

Councller (250+ posts)
‏یہ ہے لاہور ہایی کورٹ کا چیپ جسٹس قاسم خان یہ نون لیکی ایم این اے عقیل خان کا سسر اور نون لیکی دانیال عزیز کا تایا زاد بھایی ہے۔اب سمجھ لگی؟
‏کہ شوباز شریف نے جہاز کی ٹکٹ پہلے ہی بک کروا دی تھی اسے پتہ تھا گھر کی بات ہے۔اجازت تو فون پہ ہوچکی ہو گی۔
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Dadoo charger the ugliest bitch in ganja league wants that permission should be sought from Tahira Aurangzeb, the thrice 'lanced and pierced' mama of dadoo.