شہباز شریف کو ڈیمیج کرنے کیلئے نواز شریف کی واپسی کی ہوا باندھی گئی،بھٹی

13maryamshahbaz.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نواز شریف کی واپسی اور پس پردہ ڈیل کی حقیقتوں سے متعلق اہم انکشافات کردیئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "خبرہے" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کو لندن میں پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے کے بعد ڈی پورٹ کیے جانے کا خدشہ ہے، اس بین الاقومی رسوائی سے بچنے کیلئے مریم نواز گروپ نے نواز شریف کی واپسی کے اعلانات شروع کردیئے۔

عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ مریم نے یہ سازش اس لیے رچی کیونکہ نواز شریف سے کوئی ڈیل نہ تو کررہا تھا ، نہ کررہا ہے اور نہ کسی کا رابطہ ہے، تاہم دوسری جانب شہباز شریف ان لوگوں کی قربت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے جسے نقصان پہنچانے کیلئےمریم نواز گروپ نے نواز شریف کی واپسی کیلئے راہیں ہموار کرنا شروع کیں۔


سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ شہباز شریف کی مفاہمتی سیاست کو ن لیگ میں پزیرائی مل رہی ہے، ن لیگی اراکین یہ سمجھنے لگے ہیں کہ نواز شریف کی مزاحمت کے پیچھے کھڑے ہوئے تو ہمارا کیریئر ختم ہوجائے گا، مریم نے اس سازش کے ذریعے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی نواز شریف پاکستان پہنچیں گے وہ سیدھا جیل جائیں گے، نواز شریف کی تاحیات نااہلی کو چیلنج کرنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی جارہی ہے، نواز شریف کو آئین کے آرٹیکل 62، 63اے کے تحت نااہل کیا گیا، اب یہ نااہلی ختم کرنے کیلئے آئین میں دو تہائی اکثریت سے ترمیم کرنا ہوگی پھر ہی نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہوسکتی ہے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کہنا اور پھر مکڑنا اس شخص کا پرانا وطیرہ ہے اس کو کسی اور نے نہیں اس کے اپنے لیڈروں نے شرمندہ کروایا ہے یا جان بوجھ کیا ہے کہ اسے عوام سے چھتر پڑوائیں یہ ہمیں لندن بیٹھ کر کہتا ہے انقلاب لاؤ اور خود وہاں مزے کر رہا ہے ذرا ہم اس کی پتلون اتارے اور بتائیں لوگوں کو یہ وہی ہے کو کل تک نواز شریف ضیاالحق کو اپنا روحانی باپ کہتا تھا دنیا جانتی ہے کسی سے ڈھکا چھپا نہیں لیکن جیسے اس نواز شریف کو پر لگے تو اس نے ضیا کو اپنا باپ ماننے سے انکار کر دیا لیکن یہ سیاست میں پیدا تو جنرل جیلانی کے ارگرد چکر لگانے سے ہوا تھا
بار بار اپنا نظریہ بدلنا اور طرح طرح کے نظریے گھرنا میاں نواز شریف کا خاصہ ہے یہ وہی ہے جو کل تک بے نظیر کو گالیاں دیتے تھے اسمبلی جلسوں میں اس کی تضحیک کرتے تھے لیکن بعد یہ اسی بے نظیر سے میثاق جمہوریت کرنے کے لیے تیار ہو گے
بھٹو ان کے لیے سب زیادہ قابل نفرت شخص تھا اس نے ملک دو ٹکرے کیا تھا یہ ہر طرف اسی کا پرچار کرتے تھے اسے اس کی بیٹی کا گالیاں دیتے تھے بلکہ ٹیکسی ٹیکسی کی آوازیں ابھی کسی کو نہیں بھولیں ہوں گیں اور وہ ننگی بے نظیر کی تصویرں جو ہیلی کاپٹر سے گرائی جاتی تھی وہ شاید ابھی بھی لوگوں کے پاس ہوں گیں اور وہ موچی دروازے پرنونی لیگ کے جلسے جس میں کہا جاتا ۔۔۔۔۔۔ بلاول کی شکل ہم سے ملتی ہے یعنی ہم میں سے کوئی اس کا باپ ہے
پھر یہ جدہ معاہدہ فرار کرکے بھاگ گے اور ان شہر مقدسہ سے بھی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے رہے نہیں ہم نے کوئی معاہدہ نہیں کیا پھر معاہدہ سامنے آ گیا تو یہ بجائے شرمندہ ہونے کے کہنے لگے نہیں اس معاہدے میں جو ہم نے کیا تھا سال کم تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر پانامہ آیا تو پوری کوشش کی کہ ہماری کرپشن ساری ہمارے مرے ہوے باپ میاں شریف پر پر جائے اور ہم بچ جائیں اور ہمارا مرا ہوا باپ منی لانڈر کہلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی بہن تو بہن چھورکر بھا گئے

 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا بہوت حرامی ہے
نواز جیسا کینسر دیکھا کے
شوباز جیسی بواسیر بچتے ہیں
شوباز کون سا حاجی ہے- ان کو الیکشن میں جانے دو
قوم ان کا بستوبند کرے گی