شہباز شریف کیس - کیا صرف لوہار ہائی کورٹ ہی ذمہ دار ہے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
20210507-135558.jpg

دیکھو دیکھو ، تمہارا کان کتا لے گیا
اور ہم سب کتے کے پیچھے بھاگنے لگتے ہیں ، اپنے کان کو نہیں دیکھتے ...آخر کب تک ؟
شریف خاندان کو انصاف دے دے کر عدلیہ خود بے نقاب ہو گئی ہے . حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کے لوہار ہائی کورٹ اب یہ کام ڈنکے کی چوٹ پر کرتی ہے مگر یہ فیصلہ حیران کن فیصلہ ہر گز نہیں ہے
اس سوال کے پیچھے شریف خاندان اور لوہار ہائی کورٹ کے فیصلوں کا راز چھپا ہوا ہے
پاکستان میں کسی کو توفیق نہیں کے وہ اس سوال کا جواب ڈھونڈھے
اس سوال کا جواب پرائم منسٹر ہاؤس سے ملے گا یا جی ایچ کیو سے ؟

چلیں ، اپ خود ہی کوئی اندازہ لگا لیں اور ہمیں بتائیں
 
Shan ALi AK 27

تم کتے کے پیچھے بھاگتے ہو ہم نہیں
ہمیں پتا ہے تم نے نواز کو ووٹ دیے
نواز نے کھوسہ اور ارشاد ملک لگایا مریم نے ویڈیو بنی
سو بےغیرت وہ ہیں جنہوں نے انہیں ووٹ دے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
20210507-135558.jpg

دیکھو دیکھو ، تمہارا کان کتا لے گیا
اور ہم سب کتے کے پیچھے بھاگنے لگتے ہیں ، اپنے کان کو نہیں دیکھتے ...آخر کب تک ؟
شریف خاندان کو انصاف دے دے کر عدلیہ خود بے نقاب ہو گئی ہے . حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کے لوہار ہائی کورٹ اب یہ کام ڈنکے کی چوٹ پر کرتی ہے مگر یہ فیصلہ حیران کن فیصلہ ہر گز نہیں ہے
اس سوال کے پیچھے شریف خاندان اور لوہار ہائی کورٹ کے فیصلوں کا راز چھپا ہوا ہے
پاکستان میں کسی کو توفیق نہیں کے وہ اس سوال کا جواب ڈھونڈھے
اس سوال کا جواب پرائم منسٹر ہاؤس سے ملے گا یا جی ایچ کیو سے ؟

چلیں ، اپ خود ہی کوئی اندازہ لگا لیں اور ہمیں بتائیں
حکومت سے کس لیے سوال کیا ہے اس منافق جج نے
یہ مجرم حکومت کا تھا کے قوم کا
کیا یہ بےغیرت تنخوا نہیں لیتے؟؟
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
20210507-135558.jpg

دیکھو دیکھو ، تمہارا کان کتا لے گیا
اور ہم سب کتے کے پیچھے بھاگنے لگتے ہیں ، اپنے کان کو نہیں دیکھتے ...آخر کب تک ؟
شریف خاندان کو انصاف دے دے کر عدلیہ خود بے نقاب ہو گئی ہے . حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کے لوہار ہائی کورٹ اب یہ کام ڈنکے کی چوٹ پر کرتی ہے مگر یہ فیصلہ حیران کن فیصلہ ہر گز نہیں ہے
اس سوال کے پیچھے شریف خاندان اور لوہار ہائی کورٹ کے فیصلوں کا راز چھپا ہوا ہے
پاکستان میں کسی کو توفیق نہیں کے وہ اس سوال کا جواب ڈھونڈھے
اس سوال کا جواب پرائم منسٹر ہاؤس سے ملے گا یا جی ایچ کیو سے ؟

چلیں ، اپ خود ہی کوئی اندازہ لگا لیں اور ہمیں بتائیں
VERY SIMPLE THEY ARE SOLD OUT MONEY KANJRIII AND SHARAAABBB
PLUSS MARIUM NAWAZ KANJRRIII PANAMA CHAKLAY WALI KIII PORN VIDEO SHOP
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
LHC is not the only responsible for rapid relief to Sharif family, particularly Shehbaz and his family. GHQ is fully onboard on this. But, most PTI supporters will not accept this reality because some of them are ISPR interns while others fear that, if they blamed GHQ, they government might end.

Time is not far away when Shehbaz and Hamza will fully get out of their cases. After all, Shehbaz is alternate of IK.
 
The problem seems simple at first, but there are wheels within wheels.
How does a common person could understand this complex game of chess?
Is GHQ using him against Nawaz Sharif?

Should we believe that Shahbaz Sharif is the frontman of Generals?

You are absolutely right. When it comes to Generals

تحریک انصاف کے سپپورٹرز کو سانپ سونگھ جاتا ہے
جب میں نے چودھری افتخار کے خلاف لکھتا تو لوگ مجھے گالیاں نکالتے تھے
جب میں جسٹس ثاقب نثار کے خلاف لکھتا تو تب لوگ گالیاں نکالتے تھے
تحریک انصاف کے سپپوٹرز کا یہ المیہ تو ہے ، یہ لوگ کونسے شروع سے جڑے ہیں ؟
کوئی کسی پارٹی کو چھوڑ کر آیا ہے اور کوئی کسی کو

یہاں پر غور طلب بات یہ ہے تحریک انصاف سے جڑے تمام صحافی اور یو ٹیوب والے بھی لوہار ہائی کورٹ کو برا بھلا کہ رہے ہیں مگر جسٹس علی باقر نجفی صاحب کا سوال سب نے سنا مگر اس سوال میں پنہا اشارہ کو کوئی سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہے

لیے آنکھوں میں غرور
ایسے بیٹھے ہیں حضور
جیسے جانتے نہیں۔۔ پہچانتے نہیں
جیسے جانتے نہیں۔۔ پہچانتے نہیں

سب لوگ پاگلوں کی طرح لوہار ہائی کورٹ کو ہی گالیاں دے رہے ہیں
جہاں پر جنرلوں کی بات آئے گی وہ ریت میں سر دے کر بیٹھ جائیں گے مجال ہے
اس سوال کا جواب ڈھونڈھنے کی کوئی شعوری کوشش نہیں کرے گا
صرف اسلئے کیونکے شریف خاندان کے تمام مقدمات کا کھرا جی ایچ کیو کی طرف جاتا ہے

Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Here goes another episode of Verbal diarrhea while having a camp in bathroom .
I read your previous threads but found nothing more than a death eulogy in every segment. It is not a rocket science that GHQ has been active in every government
formation one way or other. It is difficult to disect and put the blame where it lies. Why do you think IK doesn't get it ? Why do you think he doesn't resign and call elections ? why doesn't he make changes necessary in governance specially in Punjab ? Do you think he is compromised , impaired or straight out stoned ?
I never heard a word you say about the current governance and its impact on citizens in Pakistan . Tough luck selling your snake oil sitting pretty thousands miles away .
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
The problem seems simple at first, but there are wheels within wheels.
How does a common person could understand this complex game of chess?
Is GHQ using him against Nawaz Sharif?

Should we believe that Shahbaz Sharif is the frontman of Generals?

You are absolutely right. When it comes to Generals

تحریک انصاف کے سپپورٹرز کو سانپ سونگھ جاتا ہے
جب میں نے چودھری افتخار کے خلاف لکھتا تو لوگ مجھے گالیاں نکالتے تھے
جب میں جسٹس ثاقب نثار کے خلاف لکھتا تو تب لوگ گالیاں نکالتے تھے
تحریک انصاف کے سپپوٹرز کا یہ المیہ تو ہے ، یہ لوگ کونسے شروع سے جڑے ہیں ؟
کوئی کسی پارٹی کو چھوڑ کر آیا ہے اور کوئی کسی کو

یہاں پر غور طلب بات یہ ہے تحریک انصاف سے جڑے تمام صحافی اور یو ٹیوب والے بھی لوہار ہائی کورٹ کو برا بھلا کہ رہے ہیں مگر جسٹس علی باقر نجفی صاحب کا سوال سب نے سنا مگر اس سوال میں پنہا اشارہ کو کوئی سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہے

لیے آنکھوں میں غرور
ایسے بیٹھے ہیں حضور
جیسے جانتے نہیں۔۔ پہچانتے نہیں
جیسے جانتے نہیں۔۔ پہچانتے نہیں

سب لوگ پاگلوں کی طرح لوہار ہائی کورٹ کو ہی گالیاں دے رہے ہیں
جہاں پر جنرلوں کی بات آئے گی وہ ریت میں سر دے کر بیٹھ جائیں گے مجال ہے
اس سوال کا جواب ڈھونڈھنے کی کوئی شعوری کوشش نہیں کرے گا
صرف اسلئے کیونکے شریف خاندان کے تمام مقدمات کا کھرا جی ایچ کیو کی طرف جاتا ہے

آپ کا تجزیہ اپنی جگہ درست ۔۔۔۔مگر عدالتوں کا اپنا بھی کوئی حسب نسب قائدہ قانون ہوتا ہے دوسروں پر گند اچھال کر اپنی نمک حلالی نبھاتے ہیں۔ منٹوں میں فیصلے صادر کر کے بے غیرتی سے دوسروں کو موردالزام ٹھراتے ہیں۔
اس حمام میں سب شامل ہیں۔ نوکریاور نوکری کے بعد نوکری ۔۔۔۔۔۔ اس بازار میں سب بکتا ہے۔
 
desan

President (40k+ posts)
Question should have been to LHC.
They are the ones who gave bail on 50 rupee stamp paper.

It is court's responsibility to indict the person who gave affidavit in support of the absconder.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
The problem seems simple at first, but there are wheels within wheels.
How does a common person could understand this complex game of chess?
Is GHQ using him against Nawaz Sharif?

Should we believe that Shahbaz Sharif is the frontman of Generals?

You are absolutely right. When it comes to Generals

تحریک انصاف کے سپپورٹرز کو سانپ سونگھ جاتا ہے
جب میں نے چودھری افتخار کے خلاف لکھتا تو لوگ مجھے گالیاں نکالتے تھے
جب میں جسٹس ثاقب نثار کے خلاف لکھتا تو تب لوگ گالیاں نکالتے تھے
تحریک انصاف کے سپپوٹرز کا یہ المیہ تو ہے ، یہ لوگ کونسے شروع سے جڑے ہیں ؟
کوئی کسی پارٹی کو چھوڑ کر آیا ہے اور کوئی کسی کو

یہاں پر غور طلب بات یہ ہے تحریک انصاف سے جڑے تمام صحافی اور یو ٹیوب والے بھی لوہار ہائی کورٹ کو برا بھلا کہ رہے ہیں مگر جسٹس علی باقر نجفی صاحب کا سوال سب نے سنا مگر اس سوال میں پنہا اشارہ کو کوئی سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہے

لیے آنکھوں میں غرور
ایسے بیٹھے ہیں حضور
جیسے جانتے نہیں۔۔ پہچانتے نہیں
جیسے جانتے نہیں۔۔ پہچانتے نہیں

سب لوگ پاگلوں کی طرح لوہار ہائی کورٹ کو ہی گالیاں دے رہے ہیں
جہاں پر جنرلوں کی بات آئے گی وہ ریت میں سر دے کر بیٹھ جائیں گے مجال ہے
اس سوال کا جواب ڈھونڈھنے کی کوئی شعوری کوشش نہیں کرے گا
صرف اسلئے کیونکے شریف خاندان کے تمام مقدمات کا کھرا جی ایچ کیو کی طرف جاتا ہے

There are many ISPR interns on this forum. Search the phrase ‘ISPR interns’ on internet. Their first love is always GHQ/Army for whom they work. Their second love is the party or personality which is favourite of GHQ at a given time. That current party is still PTI and that current personality is still IK.m

Shehbaz Sharif is not being used against Nawaz Sharif because he himself will never agree to this. PMLN’s vote bank is that of NS and SS knows this more than anyone. He, however, is being prepared as an alternative to IK.

Furthermore, SS is being prepared because GHQ is getting disappointed with IK. Look at the governance in Punjab. GHQ has repeatedly conveyed to IK that Buzdar is totally inept and uninspiring but IK is adamant that Buzdar is Wasim Akram plus. Similarly, GHQ wanted that Maryam should go abroad as part of its understanding with PMLN but IK declined.

Lastly, LHC has been (ab)used by GHQ in the past as well and they proved to be the most timid judges in front of Generals. Recent example was when LHC quashed the death penalty of General Musharraf. Since, Federal government as prosecutor didn’t appeal against that verdict in SC, Mush got permanent acquittal and GHQ was able to thwart the setting up of precedence against Generals.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا تجزیہ اپنی جگہ درست ۔۔۔۔مگر عدالتوں کا اپنا بھی کوئی حسب نسب قائدہ قانون ہوتا ہے دوسروں پر گند اچھال کر اپنی نمک حلالی نبھاتے ہیں۔ منٹوں میں فیصلے صادر کر کے بے غیرتی سے دوسروں کو موردالزام ٹھراتے ہیں۔
اس حمام میں سب شامل ہیں۔ نوکریاور نوکری کے بعد نوکری ۔۔۔۔۔۔ اس بازار میں سب بکتا ہے۔
An overwhelming majority of Courts in Pakistan, including LHC, are helpless in front of one powerful institution. Phir na unn ka hasab nasab rehta hai aur na qaeda qanoon. It looks as if you too live overseas, like many others on this forum, and are not aware of the power and the extent of meddling of that institution into all other state institutions in Pakistan.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
20210507-135558.jpg

دیکھو دیکھو ، تمہارا کان کتا لے گیا
اور ہم سب کتے کے پیچھے بھاگنے لگتے ہیں ، اپنے کان کو نہیں دیکھتے ...آخر کب تک ؟
شریف خاندان کو انصاف دے دے کر عدلیہ خود بے نقاب ہو گئی ہے . حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کے لوہار ہائی کورٹ اب یہ کام ڈنکے کی چوٹ پر کرتی ہے مگر یہ فیصلہ حیران کن فیصلہ ہر گز نہیں ہے
اس سوال کے پیچھے شریف خاندان اور لوہار ہائی کورٹ کے فیصلوں کا راز چھپا ہوا ہے
پاکستان میں کسی کو توفیق نہیں کے وہ اس سوال کا جواب ڈھونڈھے
اس سوال کا جواب پرائم منسٹر ہاؤس سے ملے گا یا جی ایچ کیو سے ؟

چلیں ، اپ خود ہی کوئی اندازہ لگا لیں اور ہمیں بتائیں
عدلیہ میں اتنی ہی غیرت ھے تو سو موٹو نوٹس لینا چاہئے تھا کہ 50روہے کے اسٹامپ پیپر پر ھم نے ایک ملزم کو ضمانت پر رہا کیا تھا اور وہ بھگوڑا اب تک واپس نہیں آیا ھے ان حرام خور عدالتوں کو چاہیے کہ حکومت سے معافی مانگیں اور جلد از جلد اس بھگوڑے کو گرفتارکر کے واپس لایا جائے اور ان حکومت ان عدالتوں کو 7 ارب کا جرمانہ کرے کیونکہ حکومت نے 7 ارب کی ضمانت لینے کا کہا تھا اور ججوں نے 50 روپے پر ضمانت فراہم کر دی قوم اور ملک کے لئے عدلیہ مزاخ بن گئی ھے۔ عوام کے سر شرم سے جھک گئے ہیں
 
میرا خیال اس سے ذرا مختلف ہے ، اگر فرض کرلیا جائے کہ عدلیہ نے سمجھوتہ کیا ہوا ہے ( جس میں شک کا پہلو کم ہے اور یقین کا زیادہ کہ ہماری تاریخ اس کی گواہ ہے ) لیکن حکومت نے نہ تو مریم کی ضمانت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اور نہ ہی نواز شریف کی ضمانت میں مقررہ شرائط کی خلاف ورزی کے واقعات کو ریکارڈ بنا کر اسکی وطن واپسی پر زور اور عدالتی احکامات کے منفی نتائج کو عدالت میں آشکار کیا ہے ۔اس میں حکومت بھی سمجھوتہ کر چکی ہے ، اب بقول وزیر داخلہ کمپنی کی مشہوری کی جارہی ہے ۔​
 
ضمانت کو چیلنج کرنا نیب کا کام ھے اور تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ضمانت کو چیلنج کرنا نیب کا کام ھے اور تھا

نیب پر ضمانت چیلنج نہ کرنے کی پابندی نہیں ۔ اکبر شہزاد ھر روز ٹیلی ویژن پر نمودار ہوتے ہیں ، ایک دن ساری دستاویزات کے ھمراہ سپریم کورٹ بھی تشریف لے جائیں ۔​
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
نیب پر ضمانت چیلنج نہ کرنے کی پابندی نہیں ۔ اکبر شہزاد ھر روز ٹیلی ویژن پر نمودار ہوتے ہیں ، ایک دن ساری دستاویزات کے ھمراہ سپریم کورٹ بھی تشریف لے جائیں ۔​
یہ کام حرام خور اداروں کا ھے اداروں کا کام ھے حرام خوروں کو کیف کردار تک پہنچائے ادارے ایسی بات کی تنخواہیں اور مراعات لیتیں ہیں۔ نیب حرام خور محکمہ آزاد ھے جس کے کام میں حکومت مداخلت نہیں کر سکتی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کام حرام خور اداروں کا ھے اداروں کا کام ھے حرام خوروں کو کیف کردار تک پہنچائے ادارے ایسی بات کی تنخواہیں اور مراعات لیتیں ہیں۔ نیب حرام خور محکمہ آزاد ھے جس کے کام میں حکومت مداخلت نہیں کر سکتی۔

نیب کا احتساب حکومت کی ذمہ داری ہے، شہزاد اکبر حکومتی مشیر نیپ کے سارے کیسز کو مانیٹر کرتا ہے ، ان کے لیے شہادتیں اکھٹی کرتا ہے اور ان کیسز پر استغاثے کا ذمہ دار ہے ، لیکن یہ صرف ٹیلی ویژن پر آکر لمبی لمبی پریس کانفرنسز کرتا ہے ۔​