شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی خبروں میں کتنی سچائی ہے؟ہارون رشید

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بکواس بند ہونی چاہیے یہ ٢٢ کروڑ عوام کی توہین ہے کہ
کوئی بھی منہ اٹھا کے مجرم ضمانت پر حکومت بنا لے
میڈیا عوام کو اجوکٹ کرنے کے کہانی سناتا ہے
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...چچا کپی سچی میں سٹھیا گیا ہے ..کیا کپتان اور بزدار کا جانا اتنی آسانی سے
ٹھہر جاےگا جیسے محلے کی کسی حرافہ کا حمل ذرا سی بد احتیاطی سے ٹھہر جاتا ہے
اور محلے کی دائی گھر گھر میں ڈھنڈورا پیٹتی ہے. ?