شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جا سکتے ہیں، فواد چوہدری

ranaji

President (40k+ posts)
یار فواد چوہدری کچھ تو خیال کرو آج تو مریم نے بھی حمزہ شہباز کے بارے میں کہہ دیا ہے کہُ اس میں بھی خدا خوفی ہے
اور مریم خود نا اہل ہوچکی ہے اس لئے وہ چاہتی ہے چاچا اور حمزہ بھی نا اہل ہو جائیں

ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
ڈبو ئیں گے بھی خدا خوفی کے ساتھ
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو عمرانی باندریو - تمہارے مداریوں نے زور لگا کر ڈگ ڈگیاں بجانی شروع کر دی ہیں --- تم ساریوں نے اتنا ہی زور لگا کر ناچنا ہے - ورنہ کل جو جوتا منہ پر لگا ہے اس کے سڑن نہیں دبے گی

 

kwan225

Minister (2k+ posts)
یہ پی ٹی آئی سے نا ہو پائے گا۔۔
تین سال تک عوام کو
ایل بنایا۔ اگلے دو سال بھی بناتے رہیں گے۔۔ کیونکہ بلکل ٹھیک پہچانا ہے آپ نے۔۔عوام واقعے ہی ایل ہیں۔۔

 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad Ch Sahib
Not in Pakistan. Alhamdu Lillah our Justice system is ranked 120/128 and is all for the love of criminals like Shareefs.
Keep in mind in Justice system along with Judges, there is contribution of competent prosecutors lead by ur brother in Punjab
 

Citizen X

President (40k+ posts)
چلو عمرانی باندریو - تمہارے مداریوں نے زور لگا کر ڈگ ڈگیاں بجانی شروع کر دی ہیں --- تم ساریوں نے اتنا ہی زور لگا کر ناچنا ہے - ورنہ کل جو جوتا منہ پر لگا ہے اس کے سڑن نہیں دبے گی

tenor.gif
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
چلو عمرانی باندریو - تمہارے مداریوں نے زور لگا کر ڈگ ڈگیاں بجانی شروع کر دی ہیں --- تم ساریوں نے اتنا ہی زور لگا کر ناچنا ہے - ورنہ کل جو جوتا منہ پر لگا ہے اس کے سڑن نہیں دبے گی

Chal ab baygherat baandar naach tayra ghaddar apni asliyat per aa gaya hay.
https://twitter.com/x/status/1442856712604635136
 

ranaji

President (40k+ posts)
وڈا دلا قانون سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے
سائز مسّے جتنی ہونے کے سبب 'قانون کو "ھاتھ" میں لینے کی کوشش میں ناکامی


nawaz-sharif.gif
nawaz-ganja-zee-saim-modi-ghaddar%D8%BA%D8%AF%D8%A7%D8%B1-itchy.gif
قانون ہاتھ میں لینے کے لئے فائیز عیسی جیسا پالتو موجود ہے اس نے بھئ اپنے چھ پالے ہوئے ہوئے ہیں اور لوہار ہائی کورٹ تو عالمی عدالت انصاف سے بڑھ کر انصاف کرتی ہے شاہی محلے والا انصاف ماڈل ٹاؤن کے قاتل رانے منشیات فروش والا انصاف نیفے پوڈری منشیات فروش والا انصاف
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
چلو عمرانی باندریو - تمہارے مداریوں نے زور لگا کر ڈگ ڈگیاں بجانی شروع کر دی ہیں --- تم ساریوں نے اتنا ہی زور لگا کر ناچنا ہے - ورنہ کل جو جوتا منہ پر لگا ہے اس کے سڑن نہیں دبے گی

Raja Sahib
Why don't u give access to Harish Salve to Shareef family?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نورا غدّار اقتدار مانگتے ھوے
giphy.gif
Fawad Ch Sahib
Not in Pakistan. Alhamdu Lillah our Justice system is ranked 120/128 and is all for the love of criminals like Shareefs.
Keep in mind in Justice system along with Judges, there is contribution of competent prosecutors lead by ur brother in Punjab
وڈا دلا قانون سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے
سائز مسّے جتنی ہونے کے سبب 'قانون کو "ھاتھ" میں لینے کی کوشش میں ناکامی


nawaz-sharif.gif

I just mentioned you in another thread. It is my responsibility to inform you. YOu don't have to respond it is FYI only, please.

 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نورا حرام دا آرام سے لندن ميں بيٹھا ہے اور اس کے مُلازم پاکستان ميں باندر کی طرح اُچھل کود اور آوارہ کتوں کی طرح بھونکنے ميں اپنا ثانی نہيں رکھتے ۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا شہباز شریف پچیس سال کے لیے جیل جا سکتے ہیں اور
فواد چودھری چاند پر….وہ بھی بغیر کسی راکٹ کے…..اتنی گیس
تو انکے اپنے اندر ہے…...اب اس میں کیا ?
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
او چل اوئے ڈبو۔ تم لوگ اتنے جوگے ہوتے تو اب تک پورے شریف خاندان کو پھانسی لگ چکی ہوتی۔۔۔۔