شہباز گل نےابتک بہت جرات دکھائی لیکن اب کی حالت تشویشناک ۔۔ ملیکہ بخاری

Ishrat_baji

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کی تمام لیڈرشپ نے بھی شہباز بل کی رہائی کیلئے چوڑیاں پہن کر اور ٹویٹس کر کے بہت جرات دکھائی
images
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صرف نااہل ہونے کہ ڈر سے مصلحت پسندی کا شکار ہے اور باجوہ اور اسکے کتوروں کہ بارے میں خصی ہوگیا ہے. شہباز گل نے کوئی غلط بات نہیں کی. ان کنجروں کہ سامنے جتنا آپ ڈھیلے پڑو گے اتنا ہی یہ آپ کو دبائیں گے

خان کو چاہئے کہ ہمت دکھاۓ اور شہباز گل کہ بیان کو پی ٹی آئ کی آفیشل پالیسی ڈکلیر کرے. ہر فوجی جوان کو قانون اور آئین پر عمل کرنا ضروری ہے جسکا وہ حلف لیتا ہے. کروڑوں لوگ خان صاحب کہ ساتھ ہیں. یہ ملک کسی کہ باپ کا نہیں ہے. خان صاحب ہمت کرو
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

یوں محسوس ہوتا ہے کہ نیازی صاحب ایک دفعہ پھر 1971 کی طرح ہتھیار پھینک چکا ہے
 
Syaed

MPA (400+ posts)
شہباز گِل کو ڈنکے کی چوٹ پہ ڈیفنڈ کرنا چاہیے۔تحریکِ انصاف کی کمزور اور خوشامدانہ پالیسی کی بدولت ہی غنڈے اور بد معاش سرعام جنگل کا قانون چلارہے ہیں اور پوری قوم کے اجتماعی ضمیر اور شعور کو گالی دے رہے ہیں۔ان کا خیال یہ ہے کہ ہم کسی بھی قانون سے بالاتر اور برتر ہیں اس لیے ہم جس کو چاہیں جیسے چاہیں غدار یا محبِ وطن ثابت کرسکتے ہیں۔یہ ہجوم نما قوم اگر یہ چپیڑ بھی برداشت کرجاتی ہے تو پھر انہیں ایک عبد الفتاح السیسی جیسے غنڈے بد معاش اور محمد المُرسی جیسے شہید کی کہانی ریپیٹ ہوتے ہوئے دکھائی دے گی کیونکہ امریکن لکیر کے فقیر ہیں اور ان کی کہانیاں وہی ہیں جو ہم سنتے اور دیکھتے آ ئیے ہیں۔جو رہنما پسند ناں آ ئے اسے نکالو اور اگر مزید پرپُرزے نکالے تو اخوان المسلمین اور المراہ جیسے انجام سے دوچار کردو۔
 
Raza888

Politcal Worker (100+ posts)
ager khan sahb nahi kuch ker sakte to awam niklen pressure daalein. Nahi to neutrals ne us bechare ko nishan e ibrat bana dena he aur phir koi in shetaanun k dar se sach nahi bole ga. tain tain fish
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
awaam ko shahbaz gill ke liye zaroor hi bahir nikalna chahiye agar ye aaj nahin niklen ge to imran khan ke liye bhi ye nahin niklen ge. shahbaz gill per sakht zulm kiya gayaa hai is liye awaam ko is zulm ke khilaaf khud nikalna chahiye na keh imran khan ke saath zulmo ziyaadati ka intazaar kerna chahiye. logo saabit karo tum log murda nahin ho aur na hi soaye huwe ho ya ghaflat main ho. aankhen kholo aur is zulmo ziyadati ke khilaaf khade ho jaao.
 
Last edited:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Agar kal ko shahbaz gill reha ho ker imran khan ke khilaaf bolta he Pti ke khilaaf bolta he to main uss ko bura nahin samjhunga.
 
Chacha Basharat

Senator (1k+ posts)
عمران خان صرف نااہل ہونے کہ ڈر سے مصلحت پسندی کا شکار ہے اور باجوہ اور اسکے کتوروں کہ بارے میں خصی ہوگیا ہے. شہباز گل نے کوئی غلط بات نہیں کی. ان کنجروں کہ سامنے جتنا آپ ڈھیلے پڑو گے اتنا ہی یہ آپ کو دبائیں گے

خان کو چاہئے کہ ہمت دکھاۓ اور شہباز گل کہ بیان کو پی ٹی آئ کی آفیشل پالیسی ڈکلیر کرے. ہر فوجی جوان کو قانون اور آئین پر عمل کرنا ضروری ہے جسکا وہ حلف لیتا ہے. کروڑوں لوگ خان صاحب کہ ساتھ ہیں. یہ ملک کسی کہ باپ کا نہیں ہے. خان صاحب ہمت کرو
اسلام آباد پولیس شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے پکڑ کے اپنے ہمراہ لے گئی
FZtiAv-WIAIVUbA
 
Sponsored Link