شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

2409943-shahbazgillx-1670055224-756-640x480.jpg

پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخواست دی گئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز گل پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ شہباز گل اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ضمانت پر ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کیخلاف بھی سندھ اور بلوچستان میں مقدمات درج ہیں۔ دو روز قبل کوئٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے کچلاک جیل منتقل کر دیا تھا۔

Source
 
Geo

Senator (1k+ posts)

اس بیچارے کو معاف کر دو ورنہ دوبارہ رو پڑے گا

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلڈاگ نطفہ حرام اپنی باقیات چھوڑ گیا ہے
باؤں وڈا رامی اے ید ی نا
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)

اس بیچارے کو معاف کر دو ورنہ دوبارہ رو پڑے گا

ہاں بھائی اس بےغیرت قوم کے اس بزدل کو چھوڑ ۔دو
۔جبکہ باقی ساری قوم حاضر ھے ۔اب اسکی
۔۔۔۔۔بو۔۔۔ڈ ۔۔۔مار لو۔بغیرت قومیں مارنے والے کا ہی ساتھ دیتی ہیں ۔اور اپنے بنیادی
انسانی حقوق سے نابلد ہی رہتی ہیں۔۔اور اپنا تمسخر خود ہی اڑاتی ھیں ۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

2409943-shahbazgillx-1670055224-756-640x480.jpg

پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخواست دی گئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز گل پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ شہباز گل اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ضمانت پر ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کیخلاف بھی سندھ اور بلوچستان میں مقدمات درج ہیں۔ دو روز قبل کوئٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے کچلاک جیل منتقل کر دیا تھا۔

Source
It's not good..
Baluchistan jesay sensitive province se fake FIRs daraj karwana.wo bhi dosray sobay ke logo ke khalaf..agar Baluchistan police ki harast mein koi pathan.panjabi.Sindhi mara gia tu?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

اس بیچارے کو معاف کر دو ورنہ دوبارہ رو پڑے گا

نوازے کے رونے کی وڈیو دیکھو کیسے آواز پھٹی ہوئی تھی
کچھ عرصے بعد نون لیگ کو اس سبب سے گزرنا پڑے گا
 
Geo

Senator (1k+ posts)
نوازے کے رونے کی وڈیو دیکھو کیسے آواز پھٹی ہوئی تھی
کچھ عرصے بعد نون لیگ کو اس سبب سے گزرنا پڑے گا

ہاں تو نواز اور شہباز گل دونوں کو معاف کردو ورنہ رو پڑیں گے

Citizen X

President (40k+ posts)
Lagta hai Ghafoora bhi inke sath mil gaya hai..
Its funny if any1 thought that the CHANGE would CHANGE anything, they r all the same.... awam ka gosht nochnee walee gid
Yeh ghafooray ka kaam nahi hai, werna Punjab main bhi 150 FIRs kat thi. Yeh pmlun walay chootiya hai, this plan was exposed both by Imran Khan Riaz and Adil Raja that Phuddu Dakoo Movement will keep on making these false cases and arresting PTI people so people think this is Ghafooras doing and create a tussle between the two.

Right now its too early to tell which way ghafoora is leaning