شہباز گل کے جسم کے ایسے حصوں پر تشدد کیا گیا جو ٹی وی پر دکھا نہیں سکتا،میر

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Dramay baaz..kia ye wahan majood tha??
Koi baat nahi...next jab kuch logo ke torture ho ga wo sab ko live dikhaya jaya ga...
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بڑا خبیث شخص ہے چیزا لگا رہا ہے اور ڈرا راہ مایوسی پھیلانے کی کوشش کر رہا اس پر ذرا بھی شرم نہیں کہ اس کی مذمت کرے
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
299499379_10159901592767593_19966942479842901_n.jpg





https://twitter.com/x/status/1559584495384555520
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
حامد میر نے ایک بار دعویٰ کیا تھا کہ کچھ بلوچی طلبہ تھے جو پرامن احتجاج کر رہے تھے لیکن پھر پاک فوج نے ان پر جنسی تشدد کیا، بعد میں انہوں نے فوج کے خلاف مسلح جدوجہد شروع کی۔ انہوں نے پرویز رشید کے بارے میں بھی ایسی ہی باتیں کیں۔ وہ ان سے ہمدردی نہیں کر رہا تھا، بلکہ وہ فوج کے خلاف استعمال کرنے کے لیے چیزیں استعمال کر رہا تھا یا بنا رہا تھا۔ لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ بہت آسانی سے جھوٹ بولتا ہے، وہ شباز گل کے لیے ہمدردی کے بجائے توہین کی کوشش کر رہا ہے۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ ہمارا اصل دشمن ہے۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Hor choopooo FOUJ ko, PTI tabaaah day, FOUJ nay ya isko tor dena hay ya seats hi itni nhi lenay deni k relevant rehayn. Kab say keh raha hoon k PTI should stop the bullshit rhetoric of Zardari, shareef chor , rana sanaullah etc etc. They should attack the real enemy, face to face, let the people openly abuse and criticise them for their shameful role and interference. Tab tou log bhi charged thay, sab kuch IK k hath mayn tha lakn hmesha ki trha Khan nay dara howa decision kiya, Faiz Hamid nay lollypop diya aur Khan maan bhi gaya, ab bhugto