شہباز گل کے ساتھ کیا ہوا لاہور میں

Raja7866

Minister (2k+ posts)
نیازیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ بتا دو شہباز گل کے ساتھ لاہور میں کیا ہوا؟ نیازی نے اپنی زبان اور اسکے حواریوں نے جو زبان اور عمل سے جو سلسلہ شروع کیا تھا اسکا کچھ بدلہ آج شہباز گل کو مل گیا۔ یہ سب کچھ اب وہ پوری قوم کو

بھگتنا پڑے گا۔ نیازی نے جو بیج بویا ہے پوری قوم اس سے متاثر ہو گی۔ نیازیوں سے درخواست ہے کہ باز آ جاو گالی گلوچ سے ورنہ انجام شہباز گل جیسا ہی ہو گا۔
 
Last edited by a moderator:

values

Chief Minister (5k+ posts)
چل اوے چول ...ٹائم نہیں اپنے پاس .اپنی ماریں کے ذہن کا علاج کروائی جو اول فول کہتی رہتی ہے ....
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
نیازیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ بتا دو شہباز گل کے ساتھ لاہور میں کیا ہوا؟ نیازی نے اپنی زبان اور اسکے حواریوں نے جو زبان اور عمل سے جو سلسلہ شروع کیا تھا اسکا کچھ بدلہ آج شہباز گل کو مل گیا۔ یہ سب کچھ اب وہ پوری قوم کو
بھگتنا پڑے گا۔ نیازی نے جو بیج بویا ہے پوری قوم اس سے متاثر ہو گی۔ نیازیوں سے درخواست ہے کہ باز آ جاو گالی گلوچ سے ورنہ انجام شہباز گل جیسا ہی ہو گا۔
patwariyoo tum logo ne shoroat ki ha Or end ham karen ge.. ab bhagna nhi
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نیازیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ بتا دو شہباز گل کے ساتھ لاہور میں کیا ہوا؟ نیازی نے اپنی زبان اور اسکے حواریوں نے جو زبان اور عمل سے جو سلسلہ شروع کیا تھا اسکا کچھ بدلہ آج شہباز گل کو مل گیا۔ یہ سب کچھ اب وہ پوری قوم کو
بھگتنا پڑے گا۔ نیازی نے جو بیج بویا ہے پوری قوم اس سے متاثر ہو گی۔ نیازیوں سے درخواست ہے کہ باز آ جاو گالی گلوچ سے ورنہ انجام شہباز گل جیسا ہی ہو گا
ہم تمہاری بدمعاشی کا جواب تو دیں گے مگر تمہاری باجی کی تصویریں ہیلی کوپٹر سے نہیں گرائیں گے یہاں تک ہم نہیں گریں گے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل پٹواریوں کو کیسے بتائیں کہ انک پھینکنے کے لیے نہیں لکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
انک ونک معمولی بات ہے۔ پٹواریوں کا سر فخر سے تب بلند ہوتا ہے جب یہ سپریم کورٹ کی دیواریں پھلانگتے ہیں یا جب ان کے گلوبٹ سڑکوں پر آتے ہیں۔
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
نیازیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ بتا دو شہباز گل کے ساتھ لاہور میں کیا ہوا؟ نیازی نے اپنی زبان اور اسکے حواریوں نے جو زبان اور عمل سے جو سلسلہ شروع کیا تھا اسکا کچھ بدلہ آج شہباز گل کو مل گیا۔ یہ سب کچھ اب وہ پوری قوم کو
بھگتنا پڑے گا۔ نیازی نے جو بیج بویا ہے پوری قوم اس سے متاثر ہو گی۔ نیازیوں سے درخواست ہے کہ باز آ جاو گالی گلوچ سے ورنہ انجام شہباز گل جیسا ہی ہو گا۔
زرداری دور میں نے لیگ نے پیپلز پارٹی کے پنجاب کے رہنماوں کے گھروں پر حملے کیے
سپریم کورٹ پر حملہ کیا
نیب پر پتھراؤ کیا
یہ سلسلہ نے ن لیگ کا شروع کیا ہوا ہے
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
is ka matlab jo javaid latif nay kiya hay os ko sar e aam phansi banti hay agar Shehbaz gill ko jutay bantay hain to