شہباز گل کے کورٹ مارشل کے آپشن پر غور

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس کے لیے سب سے بہتر ترکیب یہ ھے کہ مسٹرگالی کی لاتیں سیدھی کرکے پہلے اسے رنگروٹ بھرتی کیا جائے، 6 ماہ کی سخت ٹریننگ ، بھوکا پیاسا پورے گراؤنڈ کے دس چکر ھر صبح ، کھانے کے وقت میں خالی پیٹ دو منجوں کے ھمراہ فصلوں کی گوڈی اور رات کے کھانے میں چار کھوتوں کے ساتھ 5 میل اونچے پہاڑوں کی چڑھائ ۔


چھ مہینے بعد اپ گریڈ کرکے پچھواڑے پر کورٹ مارشل کی مہر لگادی جائے ۔
اور اس بعد تیری آنکھ کھل جائے اور تیرے پچھواڑے میں پورا بلا گیند سمیت پھنسا ہوا ہوگا اور لوگ تیری ایک ٹانگ پر پیر رکھ کر باہر کھینچ رہے ہوں گے
???????????
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
1122826_3315822_6_akhbar.jpg

شہباز گل کے کورٹ مارشل کے آپشن پر غور
اسلام آباد (انصار عباسی) عسکری حکام اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ حکومت سے رابطہ کرکے شہباز گل کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی تحویل میں دینے کی درخواست کی جائے تاکہ ان کا کورٹ مارشل کیاجا سکے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جو کچھ بھی شہباز گل نے چند روز قبل کہا اس کے بعد عسکری حکام سنجیدگی سے اس آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ فوج میں بغاوت پر اکسانے کا معاملہ انتہائی سنگین جرم ہے اور عسکری حلقوں میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ ایسے جرم میں میں ملوث شخص کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر دفاعی حکام نے یہ فیصلہ کرلیا تو وزارت دفاع کے توسط سے حکومت سے رابطہ کیا جائے گا تاکہ شہباز گل کو تحویل میں لے کر کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی جا سکے۔ حتمی فیصلہ سویلین حکومت کا ہوگا۔ آرمی ایکٹ کے تحت سویلین افراد پر مقدمہ چلانے کا معاملہ ہمیشہ سے ہی متنازع رہا ہے اور سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں کہ عام آدمی کا فوجی عدالت میں مقدمہ چلنا چاہئے یا نہیں۔ ایک ماہر قانون کے مطابق، آرمی ایکٹ کے سیکشن (d) (1) 2 کے تحت ایسے معاملات میں کسی سویلین پر مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔ لیکن ہیومن رائٹس اور فوجی امور کے ماہر سینئر وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ایسا کچھ نہیں کہ کسی سویلین کو گرفتار کرکے اس کا ٹرائل کیا جائے۔ صرف ایسے سویلینز کا ٹرائل کیا جا سکتا ہے جو آپریشنل علاقوں میں ہوں اور وہ بھی اس حد تک کہ انہوں نے سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایوب خان کے دور میں جب ملک بھر میں اُن کیخلاف مظاہرے ہو رہے تھے تو انہیں اندیشہ تھا کہ فوج میں ان کیخلاف کہیں بغاوت نہ ہو جائے اس لئے انہوں نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی اور اس میں سیکشن (d) (1) 2 شامل کیا جس کے تحت اگر کوئی شہری (سویلین) فوج کی صفوں کو کمان کیخلاف اکساتا ہے اور سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کیخلاف فوج مقدمہ چلا سکتی ہے۔ کرنل (ر) انعام نے کہا کہ تاہم، فوج اس عرصہ کے دوران کسی سویلین کیخلاف مقدمہ نہیں چلا سکی۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو کے دور میں ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کو گرفتار کیا گیا تھا کیونکہ انہوں نے آرمی کمان کو خطوط تحریر کیے تھے۔ اور پھر اس کیخلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلایا گیا اور جیل بھیج دیا گیا۔ وکیل نے مزید بتایا کہ ضیاء کے دور میں احمد فراز اور فرخندہ بُخاری کو عسکری حکام نے گرفتار کیا لیکن لاہور ہائی کورٹ نے مداخلت کی اور دونوں کو رہا کر دیا گیا۔
کردو کورٹ مارشل چلو اسی بہانے سے مریم ، خواجہ آصف ، زرداری ، فضلو اور بہت سے بے غیرتوں کو لٹکانے کا موقع تو اس قوم کو مل ہی جائے گا ، جلدی کرو جلدی ، بہت مواد ہے ان کنجروں کو لٹکانے کا
 

ranaji

President (40k+ posts)
بہت مناسب خیال ہے مگر کورٹ مارشل نہیں ایک سپیشل کورٹ جو ایک دن میں فیصلہ سنایا کرے بنائی جائے کیونکہ توہین جرنیل تو نعوذ باللہ توہین رسالت سے بھی بہت بڑا جرم ہے۔ ُ
اور اسکی سزا بغیر ٹرائل ڈائیرکٹ پبلک ہینگنگ ہونی چاہیے جس کی اپیل بھی نا ہو سکے اگر ایسا نا ہوا تو پاکستان تو دنیا کے ہر ملک اور اس کے ہر جرنیل کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی اس لئے آج ہی سمری فوری سماعت کی کورٹ بنا کر سزائے موت سنا کر گیٹ نمبر چار کے سامنے پھانسی لگائی جائے ُاور پھانسی کا لیور بھی چیف خود کھینچے ورنہ ملک کی سلامتی کو خطرہ ہے کیونکہ توہین جرنیل سے بڑا جرم کوئی ہو نہیں سکتا
اس لئے پہلے شہباز گل اسکے نواز شریف مریم نواز ، سردار ایاز صادق ۔خواجہ آصف ، فضلو ڈیزل ، پرویز رشید سعد رفیق اور لاتعداد توہین جرنیل کے مجرم پھانسی لٹکائے جائیں
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Judges ko kuch na kahin tauheenay adalat hai
Fauj ko kuch na kahin yeh buhat BARA jurm hai
Bas civilians ki hakumat girai jaoo.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh ghatia gashti Ghaleeza aur uss ke ka chacha zalalat ki darienna khwaish hey. Shahbaz gill if sentenced to a night with the witch in striped pajamas will confess to murdering Rahul Gandhi. Ganja and Modi will both be happy.