شہدا کے جنازے میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازعہ کھڑاکیاگیا:صدر مملکت

arif-alvi-helicrash-tweet.jpg


شہدا کے جنازے میں شرکت نہ کرنے پر تنازع کھڑا کیا گیا،صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نماز جناز میں شرکت نہیں کی، جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا، صدر مملکت نے تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا، انہوں نے کہا کہ نمازہ جنازہ میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازع کھڑا کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1555636166069833728
انہوں نے کہا کہ مجھے ایک موقع ملا ہے کہ میں ان لوگوں کی جانب سے نفرت انگیز ٹویٹس کی مذمت کروں جو نہ تو ہماری ثقافت اور نہ ہی ہمارے مذہب سے واقف ہیں،

https://twitter.com/x/status/1555636168796012547
https://twitter.com/x/status/1555636171597905923
ٹوئٹر پر عارف علوی نے کہا کہ جن لوگوں نے وطن کی خاطر جان قربان کی ہم ان کی یاد کی توہین کیسے کرسکتے ہیں؟قرآن کریم میں شہید کا مقام واضح ہے اور اللہ تعالیٰ نے انہیں حیات جاوداں بخشی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1555636174030503944
چار روز قبل بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں حادثے کا شکار ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا تھا اور اس حادثے میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت چھ افراد شہید ہوئے تھے۔
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Pathetic of Saleem Safi media team for leading this maligning campaign against Arif Alvi & PTI
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
iss begherat aur ghddar bajwa ne airport USA ko diye jis ne pak army ka helicopter dron se gira diya.... helicopter ka malba kahan hai uska forensic check karwaya jai