شہزاد اکبر گاڑیاں اور بھیس بدل بدل کر نیب کے دفتر آتے ہیں،مریم اورنگزیب

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Yea bechari be buhat mehenti aurat ha... Abba senetor, amma aur khud MNA on reserve seats. Wah jamhoriat aur vote to izzat..waise Abba g march mn retire ho rahe hn.. shayad uska ticket pakka krne ke liye itna zoor lagati ha yea bechari

waise her rooz itna jhoot aur buhtan lagane per iske ghar mn mazeed kuch Reserve seats dene chahiein PMLN ko

Bus Raseedein nahi dene aur jo b krna paree yea ghulam hazaar hn..
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی بھیس بدل کر اور برقعہ اوڑھ کر گیٹ نمبر چار سے جی ایچ کیو جاتا ہے اور کوئی نیب آفس . تو اس میں فرق کیا ہوا؟؟؟

آپ کہنا کیا چاہتی ہیں محترمہ؟ ذرا کھل کے آئیں تو آپ کی خاطر مدارت کا شوق بھی پورا کیا جائے ورنہ خالی خولی انڈے وارنے کا کیا فائدہ ؟؟؟
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
waise agr Convicted criminal Qauid-e-inqalab Raseedein awam ke mou per mare tu is bechari ki rooz ki Bak bak be khattam ho jaye gi aur humare Mehanti sahafioon ka be kitna time bach sakta ha...

Perhaps Mian shareef lost these receipt while shifting all these documents on Camels from Pakistan to Dubai
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف اتنے تنگ ہیں یہ آتا ہے میاں صاحب لیٹرین گئے ہوتے ہیں یہ کبھی ان کی لائٹ بند کر دیتا ہے کبھی پانی بند کر دیتا ہے ایک مرتبہ یہ گھسا ٹوائیلٹ میں اس نے مرچوں والا صابن رکھ دیا اور میاں صاحب کو انتہائی امیروں والی عادت ہے ٹوئی صابن سے دھونے کی اور بس پھر کیا میاں شہباز شریف جس کا باپ غریب ہے لیکن اس کے بھائی کا ابا امیر ہے کیا حال ہوا توبہ توبہ رو رو کے ہاتھ پھیر پھیر کے بڑا حال ہوگیا یار مال اس لیے لوٹا کہ اتنا بڑا حال ہو نکلو میاں کے کا رکنوں میاں کے ساتھ کتو والی ہوگئی اسی وجہ سے میاں صاحب کو رات الٹا سونا پڑتا ہے اور یہ بھی بھیس بدل کے یہاں وہاں پھرتا ہے عزت خطرے میں ہے نکلو میاں کی عزت کے لیے ورنہ دیر ہو جائے گی
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Yea bechari be buhat mehenti aurat ha... Abba senetor, amma aur khud MNA on reserve seats.
آپ جل کیوں رہے ہیں ۔۔ اگر آپ نے بھی شریف خاندان کے بزرگوں کی مالش اور جسمانی خدمت کی ہوتی یا مریم کے تلوے چاٹے ہوتے تو تین تین سیٹوں کے حقدار ہو جاتے ۔ ابھی تو بس یہی موقع بچا ہے کہ صحافتی طوائفوں کی طرح ضمیر فروش ہو جا ئیں تو شاید نونی سیٹوں کے حقدار ہو جائیں ( ورنہ لفافہ تو ملے گا ہی)۔​
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جل کیوں رہے ہیں ۔۔ اگر آپ نے بھی شریف خاندان کے بزرگوں کی مالش اور جسمانی خدمت کی ہوتی یا مریم کے تلوے چاٹے ہوتے تو تین تین سیٹوں کے حقدار ہو جاتے ۔ ابھی تو بس یہی موقع بچا ہے کہ صحافتی طوائفوں کی طرح ضمیر فروش ہو جا ئیں تو شاید نونی سیٹوں کے حقدار ہو جائیں ( ورنہ لفافہ تو ملے گا ہی)۔​

Bhai jal nhi rha .. mn ne tu uski "mehnat" ko appreciate kiya tha.. aap ne tu yahan us bechari ke raaz kholne shuru kr diye..
waise Allah sbko is trah ke seats se bachaye
 
Last edited:

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Madam Ostrich...
You are a paid lady Chaprasi of "Pakistan Money Laundering Network"...PMLN.
It is known to all.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی بھیس بدل کر اور برقعہ اوڑھ کر گیٹ نمبر چار سے جی ایچ کیو جاتا ہے اور کوئی نیب آفس . تو اس میں فرق کیا ہوا؟؟؟

آپ کہنا کیا چاہتی ہیں محترمہ؟ ذرا کھل کے آئیں تو آپ کی خاطر مدارت کا شوق بھی پورا کیا جائے ورنہ خالی خولی انڈے وارنے کا کیا فائدہ ؟؟؟
Shahzad Akbar was invited for tanzeem saazi by Dadoo Chaarger while he was taking a walk. Poor Shahzad got into a panic on seeing such a hideous face. He ran away and in panic barged straight into the NAB office demanding protection.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف اتنے تنگ ہیں یہ آتا ہے میاں صاحب لیٹرین گئے ہوتے ہیں یہ کبھی ان کی لائٹ بند کر دیتا ہے کبھی پانی بند کر دیتا ہے ایک مرتبہ یہ گھسا ٹوائیلٹ میں اس نے مرچوں والا صابن رکھ دیا اور میاں صاحب کو انتہائی امیروں والی عادت ہے ٹوئی صابن سے دھونے کی اور بس پھر کیا میاں شہباز شریف جس کا باپ غریب ہے لیکن اس کے بھائی کا ابا امیر ہے کیا حال ہوا توبہ توبہ رو رو کے ہاتھ پھیر پھیر کے بڑا حال ہوگیا یار مال اس لیے لوٹا کہ اتنا بڑا حال ہو نکلو میاں کے کا رکنوں میاں کے ساتھ کتو والی ہوگئی اسی وجہ میاں صاحب کو رات الٹا سونا پڑتا ہے اور یہ بھی بھیس بدل کے یہاں وہاں پھرتا ہے عزت خطرے میں ہے نکلو میاں کی عزت کے لیے ورنہ دیر ہو جائے گی
? ? ? ? ? ✍✍???
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کبھی بھیس بدل کر ہمارے گھر بھی وڑ جاتے ہیں. مریم اورنگزیب
لگتا ھے نیب کے اندر موجود چند کالی بھیڑیں چوروں سے ملی ہوئی ہیں جو کہ اندر کی رپورٹیں باہر نکال رہیں ہیںِ ایسے افراد جو مجرموں کی مدد کر رھے ھیں ان کا کورٹ مارشل کیا جائے۔ اور کورٹ مارشل کا قانون پاکستان کے ھر ادارے پر لاگو کیا جائے۔تاکہ اداروں کی کارکردگی بہتر کی جاسکے اور سرکاری کرپٹ ملازمین کا کورٹ مارشل کیا جائے اور دوسرا چانس نہیں دیا جائے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اچھا بھیس بدل کر ڈڈو چارجر کی بے بے دائی سے ملنے آ تا ہے ؟
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے محترمہ شیر شاہ سوری کے زمانے میں رہ رہی ہے جب بادشاہ راتوں کو بھیس بدل کر لوگوں کے حالات معلوم کرتا تھا۔ محترمہ کو کوئی بتائے کہ یہ وٹس ایپ اور سیل فون کا دور ہیں اب گھر بیٹھے سب کچھ معلوم ہو جاتا ہے۔