شہید کو شہید ماننے سے انکارمناسب نہیں،پولیس کا پرویزالہی کےبیان پر ردعمل

9pervezelaipoliceresponse.jpg

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی موت پر تبصرہ کرتے کہا کہ پولیس اہلکار شہید کیسے ہے؟ پنجاب پولیس کے ترجمان نے چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے یہ بیان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ پولیس اہلکار کس بات کا شہید ہے؟ کیا وہ کوئی ڈاکو پکڑنے گئے تھے؟

انہوں نے مزید کہا کہ گھر میں رہنے والوں کو کیا پتا کہ اس کے گھر میں گھسنے والا چور ڈاکو ہے یاکوئی اور، گھر میں ماں بہن بیٹی موجود ہوتو گھر میں گھسنےوالے کو کوئی کچھ بھی سمجھ سکتا ہے اور پھر اس کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو ڈاکوؤں کے ساتھ ہوتا ہے۔

پنجاب پولیس نے چوہدری پرویز الہیٰ کے بیان کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ردعمل دیا کہ پولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں،اپنے کم سن بچوں اور اہلِ خانہ کو چھوڑ کر جامِ شہادت نوش کرتے ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہید کے 5 کم سن بچوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنے کی بجائے انکی توہین اور شہید کو شہید ماننے سے ہی انکار کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1529082249592901634
یادرہے کہ گزشتہ رات لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس پارٹی کی جانب سے سیاسی کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جس کے بعد چھت سے ہونےوالی فائرنگ سے پولیس اہلکار کمال احمد شہید ہوگئے تھے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل شہید کب سے ہو گئے؟
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
exactly.. police noon ki ghulami main jo ker rehi hai shaheed kehna ghalt hai... balkeh asal lafz ye honay chahian.. ke kuttay ki maut mara... or ker ghair qanooni kaam
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Choron ki tarah Public kay gharon mein ghusnay walay aur innocent auraton aur bachon ko marnay walay Shaheed nahi ho saktay —— Ch nay theek kaha hai​

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ایسا خنزیر جو غیر قانونی طور پر رات کے دو بچے ایک گشتی کے بچے رانے کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کی سازش ُاور غیر قانونی غیر آئینی احکامات کی روشنی میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے کتے کی موت مارا گیا وہ خنزیر کا بچہ شہید نہیں جہنمی بےغیرت ہےُاور اس خنزیر کو بھیجنا والا باجوے قادیانی کا اجرتی قاتل کالا کنجر رانا منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل اس سے بڑا خنزیر ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lame attempt by police to neutralize its criminal acts.

The guy invaded someones privacy, without rhyme or reason. Anyone would consider such an invader a thief/burglar, and would do anything to protect their family.
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
Lets declare all dacoits and thieves killed shaheeds because they were killed doing exactly what constable did
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
پولیس سے زیادہ بے غیرت اور بد عنوان کوئی محکمہ نہیں پاکستان میں

اپنے اعلی افسر کے حکم پہ پولیس گردی کرتے ہوۓ جب ان میں سے کوئی مر جائے تو اسے شہید کہنا ...شہادت کی تحقیر ہے

یہ مردار ہوتے ہیں ... شہید نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انشاءاللہ تعالٰی نیازی اپنے غلیظ مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔ اللہ تعالٰی اس ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمی
Patwari Haramkhor
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خنزیر کتے کی موت مرا ہے ، آدھی رات گھروں میں گھسنے والے کو اسکے حاکموں سمیت اسی نام سے پکارا جائے اور انشا اللہ وہ اس دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشاں بنیں گے
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
کوئی شہید نھیں یہ کسی مسلمان کے گھر پر حملہ کرنے والا کیسے شیہد ھو سکتا ھے۔
چادر اور چار دیواری کے تحفظ کو پامال کرنے والا شھید نھیں ھلاک ھے۔

یہ پولیس والا بیگناھوں پر ستم ڈھاتے ھوے ھلاک ھو گیا ھے۔