شیخوپورہ کی چھوٹی سی دکان کا کرایہ ایک ارب 25 کروڑ ۔۔معاملہ کیا ہے؟

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بولی لگانے کی پچاس ہزار زر زمانت ہے جو بولی جیتنے والے کی پے منٹ نا کرنے پر ضبط ہو جاے گی۔

دھڑیں بازی میں صرف پچاس ہزار کا نقصان ہو گا اور کچھ نہیں۔


ُ
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Haath main Tasbih aur chehray per sunnat,, ager iss kay baad bhi maula wala nahin hai tao phir to munafiq he ho ga??
بس یہی دیکھ کر لوگ دنیا کی ہر برائی مولوی سے جوڑ دیتے ہیں۔ عالم صرف داڑھی رکھنے کا نام نہیں۔ بہت سے لوگ تو فیشن سمجھ کر بھی رکھ لیتے ہیں۔ میرا مقصد اس بات کی نشاندھی تھی کہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
بس یہی دیکھ کر لوگ دنیا کی ہر برائی مولوی سے جوڑ دیتے ہیں۔ عالم صرف داڑھی رکھنے کا نام نہیں۔ بہت سے لوگ تو فیشن سمجھ کر بھی رکھ لیتے ہیں۔ میرا مقصد اس بات کی نشاندھی تھی کہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا
Mainay kaunsi Burayee iss banday say jori hai??