شیخ راشد کو اغوا کیا گیا،شیخ رشید کو اغوا کی کوشش کی گئی : فواد چوہدری

fawad-rana-shk-pti.jpg


سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور ایم این اے شیخ راشد رفیق کے حوالے سے رہنما پی ٹی آئی اور سابق زیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ شیخ راشد کو ایئرپورٹ سے اغواء کیا گیا اور تاحال گھر والوں کو ان کے بارے میں بتایا نہیں جارہا۔

https://twitter.com/x/status/1520648060270956545
انہوں نے مزید لکھا کہ شیخ رشید کو بھی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تحریک انصاف ان اقدامات کی شدید مذمت کرتی ہے،سابقہ امپورٹڈ حکومت سمجھتی ہے لوگ ڈرجائیں گے، جھوٹے پرچوں سے بھی کبھی حکومتیں بچی ہیں؟ یہ ٹولا چند ہفتوں میں اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1520641037986897920
مسجد نبوی میں وفاقی کابینہ کے اراکین کیخلاف نعرے بازی پررکن قومی اسمبلی راشد شفیق کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے، ایف آئی اے نے ملزم کو فیصل آباد پولیس کے حوالے کردیا۔

شیخ رشید نے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انتقام پر اتر آئی، ممتاز قادری کو آپ نے پھانسی دی، باپ اور بیٹا دونوں پر فرد جرم ہے،عمران خان سمیت ایک سو پچاس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، فواد چوہدری، شیخ رشید، شہباز گل اور قاسم سوری سمیت انیل مسرت کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

توہین مذہب کے مقدمے میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے نام بھی درج ہیں اور رانا ثنا اللہ کے مطابق انھوں نے مسجد نبوی واقعے کی منصوبہ بندی میں کردار ادا کیا،مدینہ منور کی توہین کے تحت درج مقدمہ میں شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کے بعد اب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

مسجد نبوی واقعے کے بعد وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی منصوبہ بندی ماضی میں کبھی نہیں ہوئی اور یہ 100-150 لوگ تھے،ان افراد کو قطعی طور پر معافی نہیں دی جا سکتی اور وہ اس سلسلے میں وہ سودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں گرفتار کچھ افراد کو ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے اور دیگر کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے،باقی لوگوں کے خلاف تفتیشی ٹیم سارے ثبوت اکھٹے کرے گی اور جس جس کے خلاف کوئی ثبوت ملے گا، اس کےخلاف قانون اپنا راستہ لے گا۔

 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کوی عیسای یا ہندو غلطی سے بھی ردی کا تکڑا جلادے تو یوتھئیے اسے جلا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں مگر ایک جانے مانے منافق ترین شخص شیخ رشید کا بھتیجا مسجد نبوی کے تقدس کو صرف سیاسی مخالفت کی بنا پر پامال کرے اور ویڈیو پیغام بھی دے تو اسے بھی سخت سزا ملنی ضروری ہے
ان سب کو دھشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جانا چاہئے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Is ko aur jetney Bhi log mulwais hein D CHOWK par phansi deni Chaye ta k logo ko ibrat ho
کوی عیسای یا ہندو غلطی سے بھی ردی کا تکڑا جلادے تو یوتھئیے اسے جلا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں مگر ایک جانے مانے منافق ترین شخص شیخ رشید کا بھتیجا مسجد نبوی کے تقدس کو صرف سیاسی مخالفت کی بنا پر پامال کرے اور ویڈیو پیغام بھی دے تو اسے بھی سخت سزا ملنی ضروری ہے
ان سب کو دھشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جانا چاہئے

اس شیدے ٹلی کو اغوا کرنے کے لیے کرین کا بندوبست موٹے فواد نے کیا ہوگا?? ۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
ویسے تو پاکستان میں ہر نسل کا کنزیر دستیاب ہے مگر باجوہ کی قسم سب سے منفرد ہے۔ اگر اس تعلم و تربیت پر توجہ دی گئی ہوتی تو یہ بھی ایک معقول انسان بن سکتا تھا اللہ نے اس کو طاقت عطا کی مگر اس نے اس کا غلط استعمال کیا ۔ اس نے ایسے جانوروں کو پاکستان پر مسلط کردیا جن کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان کا وجود خطرہ میں پڑجائے یا پاکستان کے لوگ تکلیف میں مبتلا ہوجائیں