شیخ رشید نے عمران سے یہ کس دشمنی کا بدلہ لیا ہے

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
نیب خود مختار ادارہ ھے اور نیب خود سے ڈارامے بازیاں کر رہی ھے حکومت کا نیب سے کوئی لینا دینا نہیں ھے میر شکیل الرحمن بھی ایک ڈارامے کے تحت ہی نیب میں بیٹھا ہوا ھے جس طرح اس پہلے خواجے وغیرہ نیب کی ملی بھگت سے نیب کے ہاں مہمان تھے تاکہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ پر الزام لگایا جا سکے کہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نیب کے زریعے کرپشن کے کیسز مخالفین پر بنوا رہی ھے کامن سینس کی بات تو یہ ہی کہتی ھے آگر گورنمنٹ نیب کو استعمال کر سکتی تو کوئی ملک کو لوٹنے والے جیلوں سے رہائی اور ضمانتیں نہ لے سکتے تھے کیونکہ نیب چوروں کے ساتھ مکمل تعاون میں ھے اور حکومت مخالف قوتیں نیب کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کو بدنام کرانے میں مکمل کردار ادا کر رھے ھیں جن میں اپوزیشن سمیت میڈیا کے فنکار اور صحافیوں کا حرام خور ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑیں شامل ہیں لیکن عوام اپوزیشن حرام خورمیڈیا آور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑوں کا گٹھ جوڑ سمجھ چکی ھے اور اس وجہ سے میڈیا کے جھوٹ اور منافقانہ پروپیگنڈا عوام پر اثر نہیں کر رہا ھے اور میڈیا بے بس نظر آرہا ھے۔
یہ ہوئی نہ سولہ آنے والی بات۔
100% Agree
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل ٹھیک۔ بھولے بادشاہو۔اسکی تازہ مثال۔چوروں لٹیروں کو ملنے والا ۔ 34 ٹانکے والا۔ ان آر او پلس ہی لے لو۔ ہیں جی۔
توانو ہن کون سمجھاوے۔
نہیں اگر سانوں سجھ نہیں آندی تے تسی زیادہ زحمت نہ کرو سانوں سمجھان دی جناب
اے دو ہفتے پہلے ہی خواجیاں دے کیس وچوں جو نکلیا اے اسی نے ساڈی مت مار کے رکھی ہوئی اے جناب - توحاڈی مت نہیں مری او اس وجہ توں کہ پڑھن لکھن تے اصلی گل سمجھن نال عمرانیاں دا کی تعلق ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Raja g phir daso kis sy umeedain lagayain n league sy ya ppp sy donu to NAb bill Mai NRO ly aye hain
سر جی نیب بل اجے پاس نہیں ہویا نا --- اس وجہ توں اگلی گل اجے نہ کرو

زیر بحث موضوع اے وے کہ نیب جو کچھ کردہ پیا وی اس دا عمران خان نال کی تعلق اے - شیخ کس قانون دے تحت عمران کولوں چور نوں چند دی سفارش پیا کردہ اے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نیب خود مختار ادارہ ھے اور نیب خود سے ڈارامے بازیاں کر رہی ھے حکومت کا نیب سے کوئی لینا دینا نہیں ھے میر شکیل الرحمن بھی ایک ڈارامے کے تحت ہی نیب میں بیٹھا ہوا ھے جس طرح اس پہلے خواجے وغیرہ نیب کی ملی بھگت سے نیب کے ہاں مہمان تھے تاکہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ پر الزام لگایا جا سکے کہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نیب کے زریعے کرپشن کے کیسز مخالفین پر بنوا رہی ھے کامن سینس کی بات تو یہ ہی کہتی ھے آگر گورنمنٹ نیب کو استعمال کر سکتی تو کوئی ملک کو لوٹنے والے جیلوں سے رہائی اور ضمانتیں نہ لے سکتے تھے کیونکہ نیب چوروں کے ساتھ مکمل تعاون میں ھے اور حکومت مخالف قوتیں نیب کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کو بدنام کرانے میں مکمل کردار ادا کر رھے ھیں جن میں اپوزیشن سمیت میڈیا کے فنکار اور صحافیوں کا حرام خور ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑیں شامل ہیں لیکن عوام اپوزیشن حرام خورمیڈیا آور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور اداروں میں موجود چند کالی بھیڑوں کا گٹھ جوڑ سمجھ چکی ھے اور اس وجہ سے میڈیا کے جھوٹ اور منافقانہ پروپیگنڈا عوام پر اثر نہیں کر رہا ھے اور میڈیا بے بس نظر آرہا ھے۔
یہ ہوئی نہ سولہ آنے والی بات۔
100% Agree
اچھا چلو اگر یہ سب ٹھیک ہے --- تو اس سولہ آنے والی گل سے مسلہ کون سا ھل ہوا ہے ؟؟
اب چوروں کو پکڑنے کے لئے کیا کیا جاۓ سرکار ؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے راجہ جی اے اپنے شیخ صاب تساں نے گرائیں این
اپنے گرائیں نیاں بد تریفیاں تے ناں کرو نہ ہن

چلو چھڈو شیخ ہوراں کی . عید مبارک
? خیر مبارک ڈاکٹر صاحب --- تساں کی وی عید مبارک
امریکہ وچ ذبحہ آپے کرنے او یا فارم آلے کر کے دینے ان ؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ جی تساں نے سوال تے، تے شیخ صاب نیاں گلاں اپر فیر ہک لطیفہ یاد آئی ریا
دماغے نال سننا نئیں تے اتوں لنگ ویسی

: بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
آخر آپ نے کس چیز سے اندازہ لگایا کہ ہمارا منا بڑا ہو کر سیاست دان بنے گا ؟
منا دارصل ایسی باتیں کرتا ہے جو کانوں کو تو بھلی لگتی ہیں
لیکن غور کرو تو ان کا کوئی مفہوم نہیں نکلتا
شوہر نے سر ہلاتے ہوئے جواب دیا
ہاہاہا...ڈاکٹر صاحب آپ حالات حاضرہ پر تبصرہ کرنے کی بجاے فورم پر
دو چار لطیفے سنا دیا کریں تو زیادہ پاپولر ہو جاہیں گے؟ یعنی صرف دو لطیفے
اور اٹھارہ لایک ہو چکے ہیں؟...اور ابھی اور ہونگے؟....ہاہا اب اس میں کیا
? ? ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...ڈاکٹر صاحب آپ حالات حاضرہ پر تبصرہ کرنے کی بجاے فورم پر
دو چار لطیفے سنا دیا کریں تو زیادہ پاپولر ہو جاہیں گے؟ یعنی صرف دو لطیفے
اور اٹھارہ لایک ہو چکے ہیں؟...اور ابھی اور ہونگے؟....ہاہا اب اس میں کیا
? ? ?

ویسے راجہ جی اے اپنے شیخ صاب تساں نے گرائیں این
اپنے گرائیں نیاں بد تریفیاں تے ناں کرو نہ ہن

چلو چھڈو شیخ ہوراں کی . عید مبارک
مجھے سب سے زیادہ مزہ کھوتے گننے والے لطیفے پر آیا ?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
? خیر مبارک ڈاکٹر صاحب --- تساں کی وی عید مبارک
امریکہ وچ ذبحہ آپے کرنے او یا فارم آلے کر کے دینے ان ؟

ملٹیپل قربانیاں نی وجہ نال ہر سال اپنے پراواں کی اسلام آباد درخواست کری چھوڑنا آں
اپنے وطنے لیس فارچونیٹ لوکاں ناں زیادہ حق اے . کھلاں شوکت خانم کی دیئی چھوڑنے آں
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل ٹھیک۔ بھولے بادشاہو۔اسکی تازہ مثال۔چوروں لٹیروں کو ملنے والا ۔ 34 ٹانکے والا۔ ان آر او پلس ہی لے لو۔ ہیں جی۔
توانو ہن کون سمجھاوے۔
کیڑا این آر اؤ 34 ٹانکے والا ڈنڈا گیا تے ساریاں لائن وچ لگی تے ووٹ دیتا بغیر چوں چراں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اہوئی کج جو ہن پیی کردی اے
مطلب پاپڑ والے اور فالودے والے کے اکاونٹ میں اربوں روپے میاں شہباز شریف صاحب اور ان کے بھائی میاں آصف علی زرداری صاحب کی حق حلال کی کمائی ھے جبکہ نیب ان شریفوں کو مفت میں بدنام کر رہی ھے؟؟؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ایک عرصے سے اس حکومت نے احتساب احتساب کی رٹ لگا رکھی ہے - اس میں سیاسی مخالفین کو پکڑ کر اندر کر دیا جاتا ہے اور پھر مہینوں نیب انویسٹیگیشن کا ڈرامہ چلاتا ہے - جو کام ٩٠ دنوں میں مکمل ہونا چاہیے اس پر مہینوں لگتے ہیں آخر میں عدالت کے نوٹس پر سال ڈیڑھ سال کے بعد ریفرنس دائر ہوتا ہے - تو پتا چلتا ہے کہ جو کچھ بتایا جا رہا تھا - اصل کیس اس کا عشر عشیر بھی نہیں - یہ دیکھ کر عدالت کو ملزم کی ضمانت منظور کرنی پڑتی ہے

اس کے بعد انصافیوں کی ایک لمبی ماتمی محفل جمتی ہے اور جم کر ماتم کیا جاتا ہے کہ مجرم کو لوہار کورٹ نے چھوڑ دیا --- جب ان ماتمیوں سےکہا جاۓ کہ دیکھو یہ صرف انتقامی کاروائی تھی - تو آگے سے سننے کو ملتا ہے کہ حکومت احتساب نہیں کر رہی - نیب کر رہا ہے - ان سب گرفتاریوں سے حکومت کا لینا دینا نہیں - یہی بازگشت ہمیں اسمبلی میں سننے کو ملتی ہے اور یہی کچھ میڈیا پر پی ٹی آئ کے سپوکس پرسن کہتے سنے جاتے ہیں - خود عمران خان نے یہی جملہ متعدد بار دوہرایا ہے کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور یہ آزادی سے احتساب کے رہا ہے - اس پر میرا اور میری حکومت کا کوئی دخل یا دباؤ نہیں

لیکن شیخ رشید نے آج کیا کر دیا --- یہ کہا کہ میں نے عمران خان کو دو تین مرتبہ درخوست کی کہ چور میر شکیل الرحمان کو چھوڑ دو --- تو جناب سوال یہ ہے کہ ان منافقانہ جملوں کا جو عمران خان سے لے کر نچلے درجے کے سارے جاہل بول بول کر اپنی ساکھ بچاتے تھے - ان منافقانہ جملوں کا اب کیا بنے گا - کیا شیخ رشید نے یہ تو نہیں کیہ دیا کہ نیب کی ساری ڈوریاں عمران خان کے ہاتھ میں ہیں - اور یہ کہتے ہوے شیخ رشید نے یہ تو نہیں کہ دیا کہ یہ سارا احتساب کا جھوٹا ڈرامہ کسی اور نے نہیں عمران خان نے خود شروع کیا ہوا ہے -- اور یہ کہنے کے بعد کیا شیخ رشید نے ان ساری ناکامیوں کا ذمدار عمران خان کو تو نہیں ٹھہرا دیا ؟؟

عمران خان جو کہ باقی سارے محاذوں پر ناکارہ ثابت ہو چکا ہے صرف ایک سہارا لے کر بیٹھا تھا "کہ یہ کسی کو نہیں چھوڑے گا" - آج دانستہ طور پر شیخ رشید نے اس بے چارے سے یہ آخری سہارا بھی چھین لیا
راجہ صاحب، عمران خان ایک چرسی موالی ہے جس کو آئی ایس آئی نے شراب اور کوکین اور اس کے بعد پیرنی سپلائی کر کے کسی قابل نہیں چھوڑا ہے۔ بوٹ سرکار اس نشئی کھوتے کے کندھوں پر چڑھ کر نیازی کےسر پر پوٹی کر رہی ہے۔ سارے گندے کام نیازی کے ذریعے کروائے جارہے ہیں، اور اب بدنامیاں بھی نیازی ہی سمیٹ رہا ہے۔
یہ اس منحوس بوٹ سرکار کا پرانا کھیل ہے۔ یہ لوگ بھٹو اور شریف سمیت ہر بوٹ پالشیے کو ایسے ہی استعمال کرتے ہیں اور پھر اسے بدنام کر کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگواتے ہیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
پہلی بات تو یہ ہے کہ نیازی کے پر کاٹنے کے بعد اسے وزیراعظم بنایا گیا۔ یہ ایک لنگڑا لولا وزیراعظم ہے جس کی تقریباً تمام کی تمام کابینہ باجوے کی مرضی کی اور باقی ڈونلڈ ٹرمپ کی مرضی کی بنائی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے 2 بندے، ظفر مرزا اور ایدروس ابھی حال ہی میں فارغ کیے گئے ہیں۔ شاید چین سے باجوے کو زیادہ پیسے مل گئے ہوں گے۔
صرف یہی نہیں کہ نیازی ایک بے اختیار وزیراعظم ہے، بلکہ یہ بھی کہ آئی ایس آئی جان بوجھ کر بحران پر بحران پیدا کر رہی ہے، تاکہ نیازی فیل ہوجائے۔ فوج کی مرضی سے یعنی آئی ایس آئی ایجنٹ پنکی پیرنی کی مرضی سے بزدار جیسا بندر پنجاب میں لگایا تاکہ نیازی حکومت پنجاب میں مذاق بن کر رہ جائے، اور ایسا ہی ہوا ہے۔
اسی فوج نے شوگر اور فلاور مافیا کو استعمال کر کے شوگر اور فلاور کے بحران پیدا کیے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کروایا گیا۔ اتنی مشکلات پیدا کی گئیں کہ نیازی چوڑے کے بس کی بات نہ رہی کہ وہ ان سے نبرد آزما ہوسکے۔ یہ سالا تو ابتدا سے ہی پرچی اور سفارش پر چلتا آیا ہے۔ کرکٹ میں بھی اپنے چچا اور کزنز کی پرچی سے آیا تھا۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
مردود جرنیلوں نے پہلے پیپلز پارٹی اور پھر نون لیگ کو ذلیل کروایا اور اب یہ پی ٹی آئی کو ذلیل کروا رہے ہیں۔ آخر میں یہ تاثر ملے گا کہ سیاست دان کسی قابل نہیں، بس ایک حرامزادہ جرنیل ہی پاکستان کی نیّا پار لگا سکتا ہے۔
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
Bohot buri halat hai Patwarion ki, pagal kutton ki tarah Anti govt khabrain songhtai phirtai hain raat din... neech aur paleed loag!