شیخ رشید پاکستانی سیاست کی میرا ہیں، وہ خبروں میں رہنا چاہتے ہیں،راناعظیم

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید کے مطابق آی بی جو سیاسی خدمات کیلئے وقف ہوچکی ہے۔ فروری میں بتا چکی تھی کہ حکومتی اراکین اسمبلی گروپوں میں بٹ چکے ہیں جس سے حکومت گرنے کا سخت خطرہ ہے یہ وہی دن ہیں جب شوکت ترین نے عمران حکومت کے وزیرخزانہ کی حیثیت سے آی ایم ایف سے معاہدہ سائین کیا تھا جس کی تحت تیل کی قیمت میں تیس روپے کا اضافہ ناگزیر ہوچکا تھا۔
عمران خان کا موقف تھا کہ اگر ہم نے جانا ہی ہے تو اس معاہدے پر عمل کیوں کریں لہذا معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کی صورت میں جو نتیجہ نکلنا تھا اس پر اسٹیبلشمینٹ کو فکر لاحق ہوگئی اور انہوں نے دست شفقت اٹھا لیا
بس اتنی سی کہانی تھی عمران حکومت کی مگر اس کو امریکی سازش قرار دینے کا جھوٹ بولا گیا اور پھر اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلئے سینکڑوں جھوٹ بھی بولنے پڑے
اسی لئے ببر شیر کہتا تھا کہ جھوٹ مت بولو یہ منافق کی نشانی ہے اور اگر کسی نے کوی منافق دیکھنا ہو تو جھوٹے کو دیکھ لے اور ایسے بندے سے ہمیشہ دور رہو کیونکہ وہ اعتبار کے لائق نہیں رہتا۔ جھوٹے بیانئیے پر جو عمارت بنای گئی تھی وہ ایک سیکنڈ میں زمین بوس ہوگئی کیونکہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے
عمران جن کا سیاسی لیڈر ہے وہ اب میچیورٹی دکھائیں اور جھوٹ سے ہر ممکن طور پر دور رہیں خواہ بے عزتی ہوتی ہو سچ بولیں اور پھر دیکھیں کیسے آپ کی پارٹی ترقی کرتی ہے؟
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ لانگ مارچ کی بری طرح ناکامی اور اسلام آباد کی بربادی کے بعد پی ٹی آی کا نام و نشان مٹنے کو ہے عدلیہ نے بھی اس سے ہاتھ اٹھا لیا ہے اور چوہدری برادرز بھی اسی لئے ان میں شامل ہونے سے رک گئے ہیں ورنہ انکی تیاری مکمل تھی۔ ویسے بھی ڈوبتے جہاز پر کون چڑھتا ہے؟؟؟
رقمطراز
ببر شیر
سچای کا پرچارکر
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
"انگریزوں کے کتے نہلانے والے شہید ضیا الحق کا مقابلہ کریں گے"
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کالم نما نصیحت ن لیگ کی حکومت کیلئے بھی ہے جس میں دیگر پارٹیاں بھی شامل ہیں
اول تو جھوٹ سے گریز کریں اور سچای اختیار کرین چاہے نقصان ہو مگر یہ نقصان وقتی ہوگا اور سچای کا فائدہ ضرور ہوگا
دوسری بات یہ کہ ہر بندے کو ٹیکس نیٹ میں شامل کریں صرف سرکاری ملازم ہی کیوں ٹیکس دیتے ہیں؟
اور اس پر کوی رعایت مت کریں یہ لوگ ٹیکس دینے کے عادی نہیں ہیں ان کو عادت ڈالنی ہے
اس کے بعد ترقیاتی کاموں میں کرپشن، کمیشن، سرکاری ملازمیں کا بیچ میں اپنا حصہ نکالنا وغیرہ پر عمر قید کی سزا دیں
جو بھی سڑک یا بلڈنگ بنتی ہے اس پر وفاق ایک کوالٹی چیک کرواے اگر وہ ناقص ہو تو اسے فوری طورپر ڈھا کر دوبارہ اسی بندے سے بنوایا جاے امید ہے کہ دوسری بار وہ اچھا کام کرے گا
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

jhoot boltey boltey patwariyoon ne khoot jeena soru ker diya hai...
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
سازش کوئی ایک دن میں تیار نہیں ہوتی....نومبر کے بعد سے ہی اس پر کام شروع ہوگیا تھا

اگر سایفر نا آتا تو پتا ہی نا چلتا کہ سازش ہوئی ہے

سیفر کے سبب سازش کا بھانڈا پھوٹا

یہ سادہ سی بات ہے....جس کے سمجھ میں نا آئے وہ پوگو دیکھے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
286225243_588517605971558_8588195444994882158_n.jpg
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید کے مطابق آی بی جو سیاسی خدمات کیلئے وقف ہوچکی ہے۔ فروری میں بتا چکی تھی کہ حکومتی اراکین اسمبلی گروپوں میں بٹ چکے ہیں جس سے حکومت گرنے کا سخت خطرہ ہے یہ وہی دن ہیں جب شوکت ترین نے عمران حکومت کے وزیرخزانہ کی حیثیت سے آی ایم ایف سے معاہدہ سائین کیا تھا جس کی تحت تیل کی قیمت میں تیس روپے کا اضافہ ناگزیر ہوچکا تھا۔
عمران خان کا موقف تھا کہ اگر ہم نے جانا ہی ہے تو اس معاہدے پر عمل کیوں کریں لہذا معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کی صورت میں جو نتیجہ نکلنا تھا اس پر اسٹیبلشمینٹ کو فکر لاحق ہوگئی اور انہوں نے دست شفقت اٹھا لیا
بس اتنی سی کہانی تھی عمران حکومت کی مگر اس کو امریکی سازش قرار دینے کا جھوٹ بولا گیا اور پھر اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلئے سینکڑوں جھوٹ بھی بولنے پڑے
اسی لئے ببر شیر کہتا تھا کہ جھوٹ مت بولو یہ منافق کی نشانی ہے اور اگر کسی نے کوی منافق دیکھنا ہو تو جھوٹے کو دیکھ لے اور ایسے بندے سے ہمیشہ دور رہو کیونکہ وہ اعتبار کے لائق نہیں رہتا۔ جھوٹے بیانئیے پر جو عمارت بنای گئی تھی وہ ایک سیکنڈ میں زمین بوس ہوگئی کیونکہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے
عمران جن کا سیاسی لیڈر ہے وہ اب میچیورٹی دکھائیں اور جھوٹ سے ہر ممکن طور پر دور رہیں خواہ بے عزتی ہوتی ہو سچ بولیں اور پھر دیکھیں کیسے آپ کی پارٹی ترقی کرتی ہے؟
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ لانگ مارچ کی بری طرح ناکامی اور اسلام آباد کی بربادی کے بعد پی ٹی آی کا نام و نشان مٹنے کو ہے عدلیہ نے بھی اس سے ہاتھ اٹھا لیا ہے اور چوہدری برادرز بھی اسی لئے ان میں شامل ہونے سے رک گئے ہیں ورنہ انکی تیاری مکمل تھی۔ ویسے بھی ڈوبتے جہاز پر کون چڑھتا ہے؟؟؟
رقمطراز
ببر شیر
سچای کا پرچارکر
راجہ ریاض کے ساتھ امریکی سفیر کون سا پاک امریکی تعلقات ڈسکس کر رہا تھا؟؟؟

جو ممبران تیس روپے پیٹرول بڑھنے پر ناراض ہوئے تھے وہ تو آج ساٹھ روپے بڑھنے پر خاموش ہیں؟؟؟

اگر اسٹیبلشمنٹ فروری میں ناراض ہوئی تھی تو نون لیگ اور اس کے طبلچی صحافی نئے آئی ایس آئی چیف جو کہ نومبر میں بنا تھا اس پر کیوں خوشیاں منا رہے تھے؟؟؟

کیا امریکہ نے اس سے پہلے نافرمان حکمرانوں کو نشان عبرت نہیں بنایا؟؟؟
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
یہ کالم نما نصیحت ن لیگ کی حکومت کیلئے بھی ہے جس میں دیگر پارٹیاں بھی شامل ہیں
اول تو جھوٹ سے گریز کریں اور سچای اختیار کرین چاہے نقصان ہو مگر یہ نقصان وقتی ہوگا اور سچای کا فائدہ ضرور ہوگا
دوسری بات یہ کہ ہر بندے کو ٹیکس نیٹ میں شامل کریں صرف سرکاری ملازم ہی کیوں ٹیکس دیتے ہیں؟
اور اس پر کوی رعایت مت کریں یہ لوگ ٹیکس دینے کے عادی نہیں ہیں ان کو عادت ڈالنی ہے
اس کے بعد ترقیاتی کاموں میں کرپشن، کمیشن، سرکاری ملازمیں کا بیچ میں اپنا حصہ نکالنا وغیرہ پر عمر قید کی سزا دیں
جو بھی سڑک یا بلڈنگ بنتی ہے اس پر وفاق ایک کوالٹی چیک کرواے اگر وہ ناقص ہو تو اسے فوری طورپر ڈھا کر دوبارہ اسی بندے سے بنوایا جاے امید ہے کہ دوسری بار وہ اچھا کام کرے گا

Shameless patwari naseehat toh aese de raha hai, jese Noon leak aur baqi 12 corrupt, jhooti, and criminal parties ka alliance pehli dafa govt main aaya ho. ? ?
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Shameless patwari naseehat toh aese de raha hai, jese Noon leak aur baqi 12 corrupt, jhooti, and criminal parties ka alliance pehli dafa govt main aaya ho. ? ?

Noon leak aur baqi parties ne jhoot bolna chorh diya toh Baqi saari zindagi jail main rehna parhay ga, agar phansi say bach gae toh.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Noon leak aur baqi parties ne jhoot bolna chorh diya toh Baqi saari zindagi jail main rehna parhay ga, agar phansi say bach gae toh.
جھوٹ بولنا تو سب کیلئے برا ہے خواہ کوی آج حکومت میں آیا ہو یا تیس سال پہلے
میں نے یہ بھی عرض کیا ہے کہ نصیحت سب کیلئے ہے
جب اچھی بات بھی بری لگنی لگے تو اس پر ڈرنا چاہئے کیونکہ تم منافقت کی طرف جارہے ہو