شیخ رشید کی وگ اتارنے والے کو 50 ہزار انعام دونگا، حنیف عباسی

13hanifabbasiwigsheikh.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نےشیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والے کو 50 ہزار انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔

معاون خصوصی حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کی ، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر مسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک واقعےکی منصوبہ بندی کی گئی،یہ پلاننگ میں عمران خان اور شیخ رشید نےکی، شیخ رشید کا بھتیجا بھی پلاننگ شامل رہا۔انہوں نے کہا کہ بدترین دشمن کے سامنے بھی مسجد میں کوئی بات نہیں کرتا۔


حنیف عباسی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شیخ رشید سیاست میں مقابلہ کریں وہ جس حلقے سے الیکشن لڑیں گے وہاں سے میں بھی لڑوں گا۔انہوں نے کہ یہ جہاں جائیں گے انہیں انڈے اور ٹماٹر پڑیں گے۔ شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا۔

معاون خصوصی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مسجد نبوی میں شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگزیب کو گالیاں دی گئیں، ان سب لوگوں کیخلاف مقدمہ درج کرکےگرفتار کرنا چاہیے،یہ مدینہ کے تقدس کی بات ہے، اس فعل میں شامل افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ منشیات فروش نیفا پوڈری تو سزا یافتہ ہے اورُ اسی منشیات کی اربوں روپے کی کمائی سے دس کروڑ روپے جج کو دے کر ضمانت پر ہے یہُ نیفا پوڈری منشیات فروش سزا یافیہ اور گشتی کیُ اولاد کی بیل کینسل کرانے کے لئے اس وقت حکومت نے اپیل کیوں نہیں کی اب کرنی چاہیے اس منشیات فروش نیفے پوڈری گشتی کے بچے کی ضمانت کینسل ہونی چاہیے اس کو بھی باجوے نے ہی ضمانت کروائی ہوگی
 

Maharaj Siyasi

MPA (400+ posts)
ھائے باجوے، اور انجمن ھیجڑے تیرا ککھ نہ روے
پاکستان کو کس غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا

When 2 million people will come to Islamabad. They should first go to GHQ and grab Bajwa and Anjuman Khusra and strip them nude.
Make them dance nude and then ---- each other. And we should make that movie.