شیررررررررررررررررررررررر

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
لڑکا کیا کرتا ہے؟
پیلی ٹیکسی چلاتا ہے

لڑکی کیا کرتی ہے؟
گلابی رکشہ چلاتی ہے

یہ بچہ سکول کیوں نہیں جاتا؟
جی ہمارے گھر کی سڑک نہیں بنی

سڑک سے سکول کا کیا تعلق؟
سڑک بنے گی۔ اس پر بس چلے گی تو بچہ سکول جائے گا۔ جب تک سڑک نہیں بنے گی یہ سکول نہیں جاسکتا

آپکے والد صاحب کافی عرصےسے بیمار ہیں۔ آپ ان کا علاج کیوں نہیں کرواتے؟
ہماری سڑک ٹوٹی ہوئی ہے۔ جب بنے گی تو اسے ہسپتال لیکر جائیں گے اور اسکا علاج کروائیں گے۔

یہ کھانا کہاں سے آیا؟
جی کل ہمارے محلے میں ایم پی اے صاحب سڑک کا افتتاح کرنے آئے ہوئے تھے۔ انکے آنے پر بریانی کی دیگیں پکائی تھیں، ہم بھی کھانا وہاں سے لیکر آئے ہیں۔

آپکے علاقے کا ایم پی اے اور ایم این اے کیسا بندہ ہے۔
دونوں بہت اچھے لوگ ہیں۔ بس ایم پی اے نے دو قتل کئے ہیں ، ایک عورت کی عزت لوٹی لی تھی اور ایک بیوہ کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے لیکن بندہ بہت اچھا ہے۔ ایم این اے اس سے بھی اچھا بندہ ہے، بس اس نے قبرستان کی زمین پر قبضہ کررکھا ہے اور پانچ قتل کئے ہیں لیکن بندہ بہت اچھا ہے۔دیسی شراب بنابناکر بیچتا ہے لیکن مجال ہے کہ اس نے کبھی شراب پی ہو۔ ہیروئین بیچتا ہے لیکن مجال ہے کبھی اس نے نشہ بھی کیا ہو۔ وہ عورتوں کی اس قدر عزت کرتا ہے کہ ایک عورت کو اس نے سرعام برہنہ کردیا تھا لیکن اس نے عورت کی عزت تار تار نہیں کی۔ بس اچھا انسان ہے جب بھی ملتا ہے اخلاق سے ملتا ہے لیکن اس سے ملاقات الیکشن کے دنوں میں ہی ہوتی ہے۔

زبردست !اچھا اور سنائیں! زندگی کیسی چل رہی ہے؟
بس بھائی صاحب کیا بتائیں۔مہنگائی بہت ہوگئی ہے۔ بجلی اور گیس کے بل دوگنے ہوگئے ہیں،گزارا ہی نہیں ہورہا۔ جب سے نوازشریف آیا ہے، تب سے زندگی عذاب ہوگئی ہے، بے غیرت نے ہر چیز کو آگ لگادی ہے۔

اسکا مطلب ہے کہ آپ شیر کو ووٹ دیکر پچھتارہے ہیں۔ اگلی بار کس کو ووٹ دیں گے؟
اگلی بار بھی شیر کو ہی ووٹ دیں گے۔ کیا ہوا اگر نوازشریف نے مہنگائی کردی ہے۔ پولیس بدمعاشی کرتی ہے، ہسپتالوں اور سکولوں کی حالت خراب ہے، عورتوں کی دن دیہاڑے عزتیں لوٹی جارہی ہیں لیکن شہبازشریف نے کام بھی بہت کرائے ہیں۔ میٹروبس بنائی ہے، کلمہ چوک اور مسلم ٹاؤن پر فلائی اوور بنوایا ہے، پیلی ٹیکسیاں اور گلابی رکشے دئیے ہیں اور ہمیں کیا چاہئے ہم اگلا ووٹ شیر کو ہی دیں گے۔

کیسے عجیب لوگ ہو، مہنگائی ، کرپشن، بجلی کے بلوں کا رونا بھی روتے ہو اور ووٹ بھی شیر کو دیتے ہو؟
بس جی کیا کریں ! ہمارے بڑے نوازشریف کو ووٹ دیتے آرہے ہیں، اب ہم بھی نوازشریف کو ہی ووٹ دیں گے۔

اچھا اگر شیر کو ووٹ دیا ہے توپھر شیربنو
شیررررررررررررر

درفٹے منہ تیری تاریخ پیدائش تے
شیررررررررررررررررررررررر
 
mh.saghir

Minister (2k+ posts)
Seriously, yesterday I had a discussion with one of my family member who supports PMLN and the response I got was very similar. They are happy that they have got metro and roads and they are ready to vote again for them.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
دل جلے ہو کر لاکھ عوام کو گالیاں دیتے رہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے عوام عمران کو ووٹ نہیں دینگے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
دل جلے ہو کر لاکھ عوام کو گالیاں دیتے رہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے عوام عمران کو ووٹ نہیں دینگے

اگر کوئی عمران کو ووٹ نہی دیتا ، اسکو پسند نہی کرتا ، تو کوئی بات نہی
اس کی مرضی ہے
لیکن یہ سمجھ نہی آتی کہ کوئی ایک زرداری اور نواز جیسے بے ایمان کو اپنے ملک کا حکمران کیسے بنا سکتا ہے ؟

اور خاص طور پر وہ لوگ جو باہر کے ملکوں میں ایماندار حکمران دیکھ چکے ہیں وہ کیسے بےایمانی کو سپورٹ کر سکتے ہیں
الطاف ، زرداری اور نواز کو تیس چالیس سال سے آزمایا جا چکا ہے اور ثابت شدہ قاتل اور کرپٹ ہیں
 
سائنسدان

Senator (1k+ posts)
دل جلے ہو کر لاکھ عوام کو گالیاں دیتے رہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے عوام عمران کو ووٹ نہیں دینگے

عوام کی مرضی ہےجس کو مرضی ووٹ دے۔ اگر انہی کو دیگی تو ذلت، مہنگائی، کرپشن، لوٹ مار کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Phir be SHER amara

Pasha Party ny to ANP ky credited KPK Hydral Fund Gambling mein haar die

Bas wohi wapas kar do....

Tree plantation ka drama bad mein, phely lagie tree ya dry hu gie hein ja janwar kah gie hein

Oper sy MQM copy paste, Broom drama, yeah MQM early 90s mein kie daffa kar chuki h
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے کونسا تیر مار لینا ہے ، اگر ادھر میٹرو اور پل بن رہے ہے تو ادھر ایک ارب درخت لگ رہے ہے اور باز چھوڑے جا رہے ہے ....خیبر پختونخواہ عمران خان کا ٹیسٹ کیس تھا ، جس میں اس نے عوام کو پھدو بنا دیا
 
ISIKHAN

tree lagana fazool hai? waqai jahil hu or dollar dar na sahi kahha .. jahil awam... climate change k comference kyu hua??
 
Buzdar

Politcal Worker (100+ posts)
Seriously, yesterday I had a discussion with one of my family member who supports PMLN and the response I got was very similar. They are happy that they have got metro and roads and they are ready to vote again for them.
شیررررررررررررررررررررررر
[hilar]
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے کونسا تیر مار لینا ہے ، اگر ادھر میٹرو اور پل بن رہے ہے تو ادھر ایک ارب درخت لگ رہے ہے اور باز چھوڑے جا رہے ہے ....خیبر پختونخواہ عمران خان کا ٹیسٹ کیس تھا ، جس میں اس نے عوام کو پھدو بنا دیا

Sherrrrrrrrrrrrr sb aik sawal pocha tha. Jawab milay ga????
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
سنائپر میرے بھائی ، پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ، اگر میں کہوں کہ ن لیگ فرشتوں کی جماعت ہے تو بلکل غلط ہے ، اس میں کئی برائیا ں ہے ، جتنا کسی کا بس چلتا ہے اثر رسوخ استعمال کرتا ہے ، ن لیگ بھی اپنا پورا اثر رسوخ استعمال کرتی ہے انتخابات میں ... اور یہ صرف ن لیگ کا المیہ نہیں سب جماعتوں کا ہے ..سندھ میں پیپلز پارٹی یہی کرتی ہے ، خیبر پختون خواہ میں پرویز خٹک کا بھائی رات بارہ بجے تک ووٹ ڈال رہا تھا

Sherrrrrrrrrrrrr sb aik sawal pocha tha. Jawab milay ga????
 
jeeja g

New Member
دل جلے ہو کر لاکھ عوام کو گالیاں دیتے رہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے عوام عمران کو ووٹ نہیں دینگے

عمران خان کو ووٹ دینے کے لئیے بندے کا باشعور ہونا ضروری ہے جس دن الله نے یہ نعمت آپکو دیدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
This is the official policy of Media Trolls hired by N-League.

Defend the allegations on N-League by Counter Allegation Attack.

سنائپر میرے بھائی ، پاکستان میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ، اگر میں کہوں کہ ن لیگ فرشتوں کی جماعت ہے تو بلکل غلط ہے ، اس میں کئی برائیا ں ہے ، جتنا کسی کا بس چلتا ہے اثر رسوخ استعمال کرتا ہے ، ن لیگ بھی اپنا پورا اثر رسوخ استعمال کرتی ہے انتخابات میں ... اور یہ صرف ن لیگ کا المیہ نہیں سب جماعتوں کا ہے ..سندھ میں پیپلز پارٹی یہی کرتی ہے ، خیبر پختون خواہ میں پرویز خٹک کا بھائی رات بارہ بجے تک ووٹ ڈال رہا تھا
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
فورم ممبران ایک بار نون لیگی نوجوانوں سے سیاسی بحث کر کے دیکھیں- جب ان سے پوچھو کہ نوں لیگ کو ووٹ کیوں دیتے ہو تو ان میں سے ستر فیصد ادھر ادھر کی بونگیاں مارنے کے بعد بڑے اطمینان سے کہتے ہیں " او یار بس ہم نون لیگ میں ہوتے ہیں"- یہ میرا اپنے پیارے شہر لاہور کا پندرہ سالہ تجربہ ہے-

یار نون لیگ کو ووٹ ضرور دو مگر کچھ تو سور برادران کا محاسبہ کرو- ورنہ یہ سور برادران ووٹ بھی لیتے رہیں گے اور لتر بھی مارتے رہیں گے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ایک معقول انسان کبھی نوازشریف کو ووٹ نہیں کر سکتا ہر ن لیگی ووٹر کے پیچھے تین وجوہات ہو سکتی ہیں_

١ - اس کا ماما چاچا پھپھا تایا شریف خاندان سے ہے یا ن لیگ کا ٹکٹ ہولڈر ہے

٢ - اس کا کوئی ناجائز کاروبار ہے جس کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے

٣ - ایک جاہل ان پڑھ بندہ ہے اور ن لیگ کو صرف اس لیے ووٹ کرتا ہے کیونکہ اس کا خاندان ن لیگ کو ووٹ کرتا آیا ہے_
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
10441913_300303623489399_8541475651476496737_n.jpg
 
Thakurain

Citizen
دل جلے ہو کر لاکھ عوام کو گالیاں دیتے رہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے کچھ ہو جائے عوام عمران کو ووٹ نہیں دینگے

عمران کو کوئی ووٹ دے یا نا دے وہ جو کام کررہا ہے وہ کررہا ہے یہ تو لوگو کی بدقسمتی ہے کہ وہ گٹر کے کیڑے ہی بنے رہنا چاہتے ہیں۔ ویسے جنرل الیکشن 2013 میں اٹھتر لاکھ ووٹ فرشتوں نے نہیں عوام نے دئیے تھے۔