صحافیوں کی اکثریت سپرٹیکس کو صنعت کی تباہی کیوں سمجھتی ہے؟

supertax121131.jpg

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا ہے جس پر صحافیوں کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس (تخفیف غربت ٹیکس) لگارہے ہیں، ان صنعتوں میں سیمنٹ، چینی، تیل و گیس، کھاد، ایل این جی ٹرمینل، ٹیکسٹائل، بینکنگ، آٹوموبائل، سگریٹ، اسٹیل، کیمیکل، بیوریجز شامل ہیں۔

اس اعلان کے ہونے کی دیر تھی کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج یکایک دھڑام سے نیچے آگری اور 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کئی گھنٹے معطل رہا۔ سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

شہبازشریف کے 10 فیصد سپرٹیکس پر مختلف صحافیوں اور سیاستدانوں نے سخت ردعمل دیا۔ کسی نے کہا کہ فیکٹریاں جو بھی مصنوعات بنائیں گی وہ عوام سے ہی پورا کریں گی۔ہر چیز پر ٹیکس غریب آدمی ہی دے گا، صنعت کار اپنی جیب سے نہیں دے گا۔

کسی نے کہا کہ اس اقدام سے انڈسٹری بیٹھ جائے گی جسے بڑی مشکل سے عمران خان دور حکومت میں کھڑا کیا گیا تھا۔۔ٹیکسٹائل انڈسٹری جو بڑی مشکل سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہوئی تھی وہ پھر سے تباہ ہوجائے گی۔ تیل اور گیس انڈسٹری پر ٹیکس لگنے سے تیل اور گیس مزید 10 فیصد مہنگا ہوجائے گا۔ پہلے ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے عوام کی جان نکالی ہوئی ہے۔

خاور گھمن نے تبصرہ کیا کہ مفتاح صاحب فرماتے ہیں سپر ٹیکس کا اثر عام عوام پر نہیں پڑے گا ۔ یہ صنعتیں جو مال بنائیں گی کیا وہ مال خلائی مخلوق خریدے گی۔ یہ سارا بوجھ عام عوام پر ہی پڑے گا ۔ ویسے مفتاح صاحب کی ڈگری چیک کروانے کی ضرورت ہے انہوں نے معاشیات کہاں سے ہے پڑی ہے
https://twitter.com/x/status/1540255632678420481
خاورگھمن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ایک سپر سائیکل مہنگائی کے لیے تیار ہو جائیں ۔تمام بڑی صنعتوں پر دس فیصد سپر ٹیکس لگنے جا ریا یے۔ سیمنٹ شوگر ٹیکسٹائل تیل اور گیس کے شعبے سب شامل ہے۔ اور وزیر اعظم شہبازشریف صاحب فرما رہے ہیں میں راتوں کو جاگوں گا اور ٹیکس اکٹھا کروں گا ۔
https://twitter.com/x/status/1540224407276240897
کامران خان نے تبصرہ کیا کہ شہباز زرداری حکومت کا ایک اور تباہ کن فیصلہ اب بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ صنعتیں بیٹھ جائیں گی اسی لئے فیصلے کے ایک منٹ کے اندر پاکستان سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1000 پوائنٹس ڈھیر ہوگیا شہباز صاحب بلا آخر اس ٹیکس کا بوجھ بھی عام پاکستانی تک پہنچے گا وہ آپ کو نہیں چھوڑے گا
https://twitter.com/x/status/1540227666632122369
شہباز گل کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل کے مطابق سپر ٹیکس لگنے سے عوام پر بوجھ نہیں پڑے گا کیونکہ کھاد، سیمنٹ ، چینی ، اور تمام اشیاء جن کے کارخانوں پر ٹیکس لگا ہے وہ مریخ پر خلائی مخلوق کو سپلائی کی جاتی ہیں عوام نہیں خریدتی
https://twitter.com/x/status/1540270617827614721
ہارون رشید نے ردعمل دیا کہ سٹاک مارکیٹ ڈھے گئی' بڑی صنعتوں پہ وزیراعظم نے سپر ٹیکس نافذ کر دیا۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 45 روپے فی لٹر اضافے کی اطلاعات گردشِ میں۔چلتی گاڑی کے ڈرائیور کو دھکا دے کر کیسا عظیم رہنما مسلط کیا ہے۔ شکریہ امریکہ ' شکریہ اسٹیبلشمنٹ ۔
https://twitter.com/x/status/1540233100759793665
فیصل جاوید خان نے تبصرہ کیا کہ سپر ٹیکس کا اثر بھی عوام پرپڑے گا-اس ٹیکس کے نفاذ کے بعد ہر چیز مزید مہنگی ہو جائے گی-اسٹاک مارکیٹ آج کریش کر گئی ہےجلد اس امپورٹڈ حکومت کو کریش کرنا ہوگا اورشفاف الیکشن سے آئی حکومت عوامی مسائل حل کرسکتی ہے-کہیں ہم اتنی دیرنہ کردیں کہ واپسی کاراستہ نہ ہو
https://twitter.com/x/status/1540249989556879361
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ یہ صنعتیں کون سا اپنی جیب سے دیں گی سپر ٹیکس ۔۔۔ اینڈ کنزیومر یعنی سب عوام پر منتقل کردیا جاٸے گا ہمیشہ کی طرح۔۔۔نتیجہ مزید مہنگاٸی۔۔۔مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔۔۔اس لئے کہ مرض کچھ ہے علاج کچھ اور ہورہا ہے۔۔۔ڈاکٹر جعلی ہے
https://twitter.com/x/status/1540228030915805186
معاشی معاملات پر نظررکھنے والے ایک سوشل میڈیا صارف اکبر نے لکھا کہ کوئی بتائے گا کہ سپر ٹیکس کہاں سے اچانک نازل ہوا ہے جبکہ تجربہ کار ٹیم کے ہونہار وزیر خزانہ نے جو بجٹ پیش کیا تھا اس میں تو ایسی کسی چیز کا ذکر نہیں تھا انکی ساری تجربہ کاری ایک کرائسز کے سامنے ننگی ہوگئی ہے تاریخ میں پہلی بار پورے کے پورے بجٹ پر یو ٹرن لیا گیا
https://twitter.com/x/status/1540238898844110851
اینکر کرن ناز نے تبصرہ کیا کہ تجربہ کار اور اہل حکومت سے گزارش ہے سانسوں پر بھی سپر ٹیکس لگادے۔کیونکہ ”ہم نے معیشت بہتر کرنی ہے”
https://twitter.com/x/status/1540244009578274818
ارشاد احمد عارف نے تبصرہ کیا کہ سیمنٹ، چینی، سرئیے کھاد، کپڑے ،تیل، گیس کی صنعت پہ دس فیصد سپر ٹیکس سے انڈسٹری تباہ غریب اور متوسط طبقہ بد حال ہو گا مہنگائی کا نیا طوفان ملک اور معیشت کی چولیں ہلا دے گا مگر کسی کو احساس ہی نہیں یہ سنگدلانہ فیصلہ ہے

https://twitter.com/x/status/1540239604766351363
بلاگر مغیث علی کا کہنا تھا کہ قوم کو "سپر ٹیکس" مبارک ہوں پہلے کیا کم ٹیکس تھے جو اب "سپر ٹیکس" ٹھوک ڈالے۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1540235789979725824
تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل ،سیمنٹ اور روزگار پیدا کرنے والی دیگر صنعتوں پر سُپر ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ پاکستان کے ہر طبقے کو متاثر کرے گا. اس سے بےروزگاری کا ایک طوفان آئے گا اور ہماری برآمدات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے. امپورٹڈ حکومت درست فیصلے لینے کی اہل نہیں ہے اور فوری الیکشن ہی واحد حل ہیں.
https://twitter.com/x/status/1540264219928662022
اینکر ثمرعباس نے تبصرہ کیا کہ بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان ہوتے ہیں سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس گر گئی۔ واہ رے تجربہ کارو۔ سلام ہے آپکی تجربہ کاری کو۔
https://twitter.com/x/status/1540254434160427009
ملیحہ ہاشمی نے تبصرہ کیا کہ ملک میں سپر مہنگائی نافذ کرنے کے بعد سپر ٹیکس لگا دیا۔ تجربہ تو واقعی بہت ہے شہباز شریف کا۔ اب اس تجربے کا اثر آنے والے دنوں میں ہر چیز کی قیمت پر نظر آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1540312532576919552
اسامہ غازی نے لکھا کہ عمران خان نے بہت محنت کے ساتھ انڈسٹریل سیکٹر کو پھر سے بحال کیا تھا لیکن حکومت اِس شعبے کو ایک بار پھر نڈھال کرنے کے عزم پر چل نکلی ہے ۔صنعتوں پر دس فیصد سُپر ٹیکس لگا دیا۔نجانے حکومت عوام اور ملک سے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1540307507209306112
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Allah swt ham par reham karay..
Pakistan ko tabah karnay ki pori tayari ha..Mujhay Pakistan mein kisi se umeed nahi k wo USA.Neutrals ke agay khara ho sakay..Sirf aik Pathan qoum aisi ha Jo USA.Neutrals ke agay khari ho sakti ha.baqi dekh lo.Urdu speaking MQM.Balouchi Baap..Panjabi Pmln..Sindhis PPP..sab bikay howay hain..
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

یہ ٹیکس اوریجنل بجٹ میں بھی شامل تھا اور اس سے پہلے والے بجٹوں میں بھی شامل ہوتا تھا ، اس بار صرف اس میں سے کچھ لوگوں کا ریٹ بڑھایا گیا ہے

امیروں پر ٹیکس کا اس کے علاوہ کیا طریقہ ہے ؟؟
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
یہ کہیں آسمان سے نازل نہیں ہوا پی ٹی آئی کی حکومت نے پچھلے سال کے بجٹ میں اسے دائمی ٹیکس قرار دے دیا تھا

اس سے پہلے اسے اسحاق ڈار نے آپریشن ضرب عضب کے اخراجات کیلئے صرف ایک سال کیلئے لگایا تھا اگلے سال آپریشن رد الفساد کے اخراجات کیلئے صرف ایک سال کیلئے لگایا تھا