صحافی جاوید چوہدری کے ن لیگ کی کرپشن اور تباہیوں کے بار ے میں بڑے انکشافات

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے مشہور زمانہ صحافی جاوید چوہدری نے آخر کار پٹواریوں اور عوام کو ن لیگ کے چند کرپٹ کارناموں سے آگاہ کر دیا ھے کہ کیس طرح ن لیگ نے اس ملک اور قوم کو تباہیوں سے دوچار کیا آمید ھے جاوید چوہدری صاحب مستقبل میں بھی ن لیگ کی تباہیوں سے اس ملک کی عوام اور پٹواریوں کو آگاہ کرتے رھے گے ۔ اور سچائی کی صحافت کو اولین ترجیح دیں گے
مشہور یو ٹیوبرز وقار ملک نے اپنے یو ٹیوب چینل "سچ کی تلاش" میں جاوید چوہدری کے لکھے ہوئے کالم کو پڑھ کر عوام اور پٹواریوں تک پہنچایا جس میں جاوید چوہدری نون لیگ کی کرپشن اور ملک کو قرضوں میں ڈبونے والے سنسی خیز کارناموں کے انکشافات کئے
 
Last edited by a moderator:

The Sane

جب اس تھتے کو نالائق لیگ کو انجام صاف نظر آنے لگ گیا تو اس نے بھی باپ بدل لیا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جب اس تھتے کو نالائق لیگ کو انجام صاف نظر آنے لگ گیا تو اس نے بھی باپ بدل لیا
ان صحافیوں نے کرپشن کے سیسیلین مافیاز نون لید کو بہت سپورٹ کیا ھے اللّٰہ سے دعا ھے پاکستان کے تمام صحافیوں کو ھدایت دے اور ان صحافیوں کو کرپٹ سیاست دانوں کو ایسی طرح بینقاب کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
ہاہاہا...آپ تو اتنے وثوق سے نو سو کہ رہے ہیں جسے آپکی چوہوں کی دکان ہے
اور موصوفہ آپ سے لیکر کھاتی رہی ہے….. ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہا...آپ تو اتنے وثوق سے نو سو کہ رہے ہیں جسے آپکی چوہوں کی دکان ہے
اور موصوفہ آپ سے لیکر کھاتی رہی ہے….. ?

نہیں نو سو تو بس یوں ہی بول دیا
یقینا اس نے کہیں زیادہ حرام مال کھایا ہو گا
اب اس میں کیا