صحافی کے سوال پر مریم نواز غصے میں آ گئیں

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
بھای اس مجرمہ خاتون کو تو اعلی عدلیہ سے سزا ہونے کے باوجود عسکری پروٹوکول بھی مل رہا ہے اور آپ ان کے غلام وزرا کے ان کو پروٹوکول دینے پر حیران ہیں۔ رب تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے اور انشااللہ جلد یا بدیر وہ ضرور حرکت میں آے گی۔۔۔
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
JFXBWL3.png
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں چند خاندان عوام کا استحصال کرنے کے لیے آئین اور قانون کا استعمال کرتے ہیں۔ ذرا سوچئے کہ وہ اس آئین کے پیچھے چھپ کر سارے غلط کام کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ آئین صرف اپنے آپ کو بچانے کے لیے بنایا ہے۔ جب بھی ہم ان کی طرف انگلی اٹھاتے ہیں تو وہ آئین کو بچانے کا نعرہ لگاتے ہیں اور چیختے ہیں کہ جمہوریت خطرے میں ہے۔ یاد رکھو نہ آئین قرآن کی آیات ہے نہ پارلیمنٹ کی عمارت کعبہ ہے۔ پاکستانیو، جاگ جاؤ، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
Very well said
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Raat ko 2 bajay aurat ka kisi kaam m bizi hona....Mayrum ko pta nahi k wo kia baat kar rahi ha????
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بجٹ بھی بنا رہی ہے اور رات دو بجے ایک بنا رہی ہے دوسری اسے دیکھ رہی ہے اور دن کو اس کے ساتھ عدالت آ رہی ہے اس لیے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے جہاں ایک ان پڑھ عورت بجٹ بنا رہی ہے جس کے گھر کا بجٹ شریف فیملی کے پاوں میں بیٹھنے سے چلتا ہے اور مریم صفدر کی اترن پہنتی ہے۔
جو بجٹ ماہر معیشت بنانے کے قابل نہیں اسے یہ دونوں عورتیں بنایں گی تو کل کو سب سے پہلے ہیلمٹ خرید لیں
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Maryam Qatari should be in jail instead of getting her frustration out at others due to non availability of Qatari Prince.