صحت سہولت کارڈ پر اپوزیشن کے پانچ بڑے اعتراضات اور انکے جوابات

rmunir

Minister (2k+ posts)
اپوزیشن کے اعتراضات کا جواب سیاست پی کے دے گا؟
?
اس ٹھریڈ کا ٹائیٹل مس لیڈینگ ہے جس کی وجہ سے آپ نے سمجھا کے جوابات سیاست پی کے دے رہاہے۔
ٹائیٹل یہ بنتا ہے کہ
صحت سہولت کارڈ پر اپوزیشن کے پانچ بڑے اعتراضات اور انکے حکومتی جوابات۔​