صحت کو بنیاد بنا کر سیاست کرنا شریف خاندان خوب جانتا ہے- نظامی

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Lol. Baqaul shaksay
'Jin pay takya tha wohi pattay hawa dainay lagay'..
ایک معصومانہ سوال
میں اکثر ان کا نام سنتا ہوں؟ لیکن یہ 'شخصے' اصل میں ہیں کون؟
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میڈیا کے بھانڈ مراثی پہلے اپنے باپ کی بیماری کا رونا رو رھے تھے کہ آگر ان کا حرام خور باپ باہر نہ گیا تو مر جائے گا اور اب ان بھانڈ میراثیوں نے نیا روگ شروع کر دیا۔ ان میڈیا بھانڈ کے میراثیوں سے عوام کی جان کب چھوٹے گی ؟؟؟