صحیح بخاری پر غیر مسلموں کے حملوں کا جواب

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
While you at it. Why don't you tell us what "Hadiths" books form Shia sect are reliable and when they were compiled and written by whom!!

After the comparison, we would be able to make up our minds who is right.
Just spewing out poison is no help to anyone.
If we compare Muslims science of hadeeths with shia Science of hadeeths, you will find that
Shia who are criticizing Sahih Bukhari (which was completed on 232 Hijri), they had no concept of science of Hadeeth even 900 years after the death of Prophet Muhammad pbuh.

شیعہ علمائے کرام کے نزدیک ، ٩٠٠ ہجری سے پہلے ، اثنا عشری کے مہذب میں سائنس آف حدیث کبھی موجود نہیں تھی ، اور نہ ہی اس پر عمل درآمد کیا گیا تھا۔ بڑا عالم "الحائری" اپنی کتاب "مقتبس الأثر" حصہ 3 صفحہ 73 میں کہتا ہے: "ان معلومات سے جو کسی کو شبہ نہیں ہے یہ ہے کہ "دوسرے شہید" سے پہلے کسی نے بھی ہمارے علمائے کرام سے سائنس حدیث میں کام نہیں کیا تھا"۔ اور دوسرا شہید “الحسن بن زین الدین الجبعی العاملی” (وفات 965 ہجری) ہے۔

شیعہ حدیث کی اہم کتاب الکافی سے ایک عمدہ مثال وہ حدیث ہے جو "گدھے" کے ذریعہ اس کے والدین اور اس کے دادا ، پر دادا سے روایت کی گئی ہے

جلد 1 ، صفحہ 345 میں یہ روایت ہے
ترجمہ

روایت ہے کہ امیر المومنین (ع) نے کہا ہے ، اس گدھے "عفیر" نے اللہ کے رسول ﷺ سے کہا ، اللہ میری روح اور والدین کی روح کو آپکی خدمت میں رکھے، میرے والد نے اپنے والد سے اپنے والد سے اپنے دادا باپ سے جو حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کے ساتھ کشتی میں رہتے تھے میرے بارے میں کہا ۔ایک بار حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ میرے پاس آیے اور میری پیٹھ پر کوڑا مار کر کہا ، "اس گدھے کی اولاد سے ایک گدھا آئے گا جس کی پشت پر آقا اور آخری نبی ﷺ سواری کریں گے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے وہ گدھا بنایا ہے

This is their 'Batil' Aqeeda e Immamat, which ha no evidence from Qur'an at all, and which prevented them to write books of Hadeeths as they were thinking that their Imam is sufficient for this purpose.
According to the theology of Twelvers, the Twelve Imams are exemplary human individuals who not only rule over the community with justice, but also are able to keep and interpret sharia and the esoteric meaning of the Quran. Muhammad and Imams' words and deeds are a guide and model for the community to follow; as a result, they must be free from error and sin (known as ismah, or infallibility) and must be chosen by divine decree through the Prophet. source

Following is an example of Shia's sixth Imam (who they think is infallible), they are quoting something which is against Qur'an:

Here is a hadeeth from their so called 6th Imaam :

مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا رَأَيْتُمْ أَهْلَ الرَّيْبِ وَ الْبِدَعِ مِنْ بَعْدِي فَأَظْهِرُوا الْبَرَاءَةَ مِنْهُمْ وَ أَكْثِرُوا مِنْ سَبِّهِمْ وَ الْقَوْلَ فِيهِمْ وَ الْوَقِيعَةَ وَ بَاهِتُوهُمْ كَيْلَا يَطْمَعُوا فِي الْفَسَادِ فِي الْإِسْلَامِ وَ يَحْذَرَهُمُ النَّاسُ وَ لَا يَتَعَلَّمُوا مِنْ بِدَعِهِمْ يَكْتُبِ اللَّهُ لَكُمْ بِذَلِكَ الْحَسَنَاتِ وَ يَرْفَعْ لَكُمْ بِهِ الدَّرَجَاتِ فِي الْآخِرَةِ

رسول الله (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: "جب تم میرے بعد بدعت اور شک / شبہ کرنے والے لوگ پاؤ تو ان سے بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ " ان کی کردار کشی کریں اور ان کے خلاف "منفی" دلائل لائیں تاکہ وہ اسلام میں فساد لانے سے باز رھیں۔ آپ لوگوں کو ان کے خلاف متنبہ کریں اور ان کی بدعت نہ سیکھیں۔ الله آپ کے لئے حسنات "اچھے اعمال " لکھے گا ، اور اگلی زندگی میں آپ کے درجات بلند کرے گا۔
أستغفر الله- أستغفر الله- أستغفر الله​

Source: 1. Al-Kulayni, Al-Kaafi, vol. 2, ch. 159, pg. 375, hadeeth # 4

Whereas Qur'an says:

(Qur'an 16:125) اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے

ان کے نام نہاد امام نے یہ نظریہ داخل کیا کہ ہمارے پاس جو قرآن ہے وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نازل کردہ قرآن سے مختلف ہے۔

Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:

عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.
Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)

Read more.....
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)

برادم، حقیقت تو یہ ہے کہ آپکا سارا دین مجوسیوں کی ذہنی اختراع اور بنو امیہ کی سازشوں کے نیجے میں پیدا ہونیواے نفاق کا نتیجہ ہے۔ بدقسمتی سے آپکےدین کا قران، سنت و فرامین رسول اللہ سے دود دور تک کا معمولی سے تعلق باقی بچا ہے ورنہ آپ قران و سنت سے مکمل طور پر منحرف ہو چکے ہیں۔ اسی انحراف کا نتیجہ ہے کہ آپکے ہاں سلفی، اہلحدیث، وہابی، دیوبندی، اہل قران، بریلوی، حنفی، شافعی، ضنبلی، مالکی، مقلد، غیر مقلد، معتزلہ، باطنیہ، حیاتی، مماتی، قادی، چشتی، سلفی، سہروردی، پرویزی وغیرہ جیسے بے شمار گروہ موجود ہیں اور یہ سب اپنے آپکو سنی کہلواتے ہیں لیکن اپنی اپنی تشریح ار تعلیمات کی بنیاد پر سب ہی ایک دوسرے کو کافر، مشرک، گستاخ رسول اور مرتد وغیرہ بھی مانتے ہیں۔
آپکے کم و بیش تمام محدثین، مفسرین اور آئمہ فقہ ایرانی اور فارسی النسل مجوسی ہیں
چور بھی کہے چو چور کے مصداق شاید اپنی اس خفت کو مٹانے کیلئے آپ سار دان شیعوں کو مجوسی کہتے نہیں تھکتے۔
یوں تو آپکے مجوسی آئمہ فقہ و محدثین کی ایک طویل فہرست تاریخ میں محفوظ ہے لیکن میں آپکے مشہور اور چنیدہ چنیدہ مجوسی اسلاف کی ایک مختصر فہرست یہاں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں
امید طالبان ایمان و متلاشیان حق کے اذہان اور آنکھیں کھولنے کا باعث بنے گا، جذاک اللہ
Look who is talking, your entire sect is based in Iran all the center and birth place of zoroastrianism, all you big marja ulema and scholars today which you follow are Irani and till today you practice pagan zoroastrian practice like fire walking. Celebrate pagan zoroastrian festivals like norooz.

People living in glass houses do not throw stones at others.
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
While you at it. Why don't you tell us what "Hadiths" books form Shia sect are reliable and when they were compiled and written by whom!!

After the comparison, we would be able to make up our minds who is right.
Just spewing out poison is no help to anyone.
برادرم، یہ تھریڈ آپکے امام بخاری صاحب کی ہرزہ سرائیوں پر بنایا گیا ہے لہذا پہلے آپکے بخاری صاحب اینڈ مجوسی کمپنی کی خرافات کا جائزہ لے لیا جائے پھر ہماری کتب احادیث پر بھی بات کر لیتے ہیں۔
جیسا کہ میں یہاں عرض کر چکا ہوں کہ آپکے چھ میں سے پانچ محدثین مجوسی النسل تھے گویا آپکی تقریبا سبھی کتب مجوسیوں کے مرتب کی ہیں، آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Look who is talking, your entire sect is based in Iran all the center and birth place of zoroastrianism, all you big marja ulema and scholars today which you follow are Irani and till today you practice pagan zoroastrian practice like fire walking. Celebrate pagan zoroastrian festivals like norooz.

People living in glass houses do not throw stones at others.
سیٹیزن بھائی، آپ اپنی جہالت اور حماقت کا گلدستہ لیے ہر تھریڈ پر پہنچ جاتے ہیں جبکہ آپ سے پچھلے کئی تھریڈز پر گفتگو میں آپ سے جو سوالات پوچھے گئے آپ ان میں سے کسی کا جواب دینے کی بجائے اپنی قادیانیت دم تلے دبا کر بھاگ جاتے ہیں ?۔
سابقہ تھریڈ پر آپ سے کچھ سوالات پوچھے تھے جن کا جواب آپکے فرار کی شکل میں موصول ہوا
تھریڈ کی مناسبت سے سنی بھائیوں سے تو قران و حدیث پر بات ہوگی لیکن آپ سے آپکے پیغمبر مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت پر بات ہوگی اور قران آپکی کتاب ہی نہیں لہذا اس پر جرح و نقد کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ جب تک آپ ان سوالات کے جواب نہیں دیتے آپ سے مکالمہ نہیں ہوگا۔
اس تھریڈ کے قارئین کی سہولت کیلئے لنک موجود ہے جہاں آپکی قادیانیت کا پردہ چاک ہوا اور آپ فرار پر مجبور پائے گئے۔
پوسٹ نمبر 31 اور آگے ملاحظہ کیجئے

See this is what happens when you try to reason with a matric fail ignorant, you get nothing stupidity, lies and false allegations. You cannot defend the facts presented, so you detract with all this nonsense trying to attack the messenger. And what Quran and hadith you are talking about, You believe the Quran is distorted and Hadith are narrations by apostates so only thing left with you people are your concocted majoosi fairy tales you call hadith which were invented many centuries later.

Now carry on with your useless stupidity.
 
They will not respond to your question as they do not have any. There usual answer would be: you are Qadiani or You are Nasibi etc. They will try to insult you as much as possible and think that they will get reward as per instruction of their sixth Imam:

Following is an example of Shia's sixth Imam (who they think is infallible), they are quoting something which is against Qur'an:

Here is a hadeeth from their so called 6th Imaam :

مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا رَأَيْتُمْ أَهْلَ الرَّيْبِ وَ الْبِدَعِ مِنْ بَعْدِي فَأَظْهِرُوا الْبَرَاءَةَ مِنْهُمْ وَ أَكْثِرُوا مِنْ سَبِّهِمْ وَ الْقَوْلَ فِيهِمْ وَ الْوَقِيعَةَ وَ بَاهِتُوهُمْ كَيْلَا يَطْمَعُوا فِي الْفَسَادِ فِي الْإِسْلَامِ وَ يَحْذَرَهُمُ النَّاسُ وَ لَا يَتَعَلَّمُوا مِنْ بِدَعِهِمْ يَكْتُبِ اللَّهُ لَكُمْ بِذَلِكَ الْحَسَنَاتِ وَ يَرْفَعْ لَكُمْ بِهِ الدَّرَجَاتِ فِي الْآخِرَةِ

The Messenger of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said: “When you will find people of bid`ah (innovation) and doubt/suspicion after me, do baraa’ (disassociation) from them and increase in your insults (sabihim) to them, and oppose (them) and bring evidences against them so they may not become greedy in bringing fasaad (corruption) to Islam. You must warn people against them and do not learn their bid`ah (innovation). Allah will write for you hasanaat (good deeds) for this, and will raise you darajaat (levels) in the next life.’”

Source: 1. Al-Kulayni, Al-Kaafi, vol. 2, ch. 159, pg. 375, hadeeth # 4

Whereas Qur'an says:

(Qur'an 16:125) اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے

Their so-called Imam inserted the idea that the Qur'an we have is different from the Qur'an revealed to Prophet Muhammad, pbuh:

Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424
:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see
: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

Read more.....
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
While you at it. Why don't you tell us what "Hadiths" books form Shia sect are reliable and when they were compiled and written by whom!!
After the comparison, we would be able to make up our minds who is right.
Just spewing out poison is no help to anyone.

جی ضرور
ہمارے ہاں کسی کتاب کو صحیح یا غلط نہیں کہا جاتا بلکے ہر حدیث کو الگ الگ پرکھا جاتا ہے
ہمارے ہاں حدیث کی قبولیت کا ٹسٹ قرآن سے تصدیق ہے
اگر کوئی حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے تو اس کو مسترد کرنے کا حکم ہے
. . . .
اس کے علاوہ ہمارے ہاں احادیث کو بیان کرنے والے کا گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے ، صاحب عقل ہونا ضروری ہے
یہ خطبہ دیکھیں آپ کو کافی وضاحت ملے گی

ایک شخص نے آپ سے من گھڑت اور متعارض حدیثوں کے متعلق دریافت کیا جو (عام طو ر سے ) لوگوں کے ہاتھوں میں پائی جاتی ہيں تو آپ نے فرمایا کہ :۔ لوگوں کے ہاتھوں میں حق او رباطل، سچ اور جھوٹ،ناسخ اور منسوخ،عام اور خاص،واضح اور مبہم،صحیح او رغلط سبھی کچھ ہے،خود رسو ل صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کے دور میں آپ پر بہتان لگا ئے گئے یہاں تک کہ آپ کو کھڑے ہو کر خطبہ میں کہنا پڑا کہ جو شخص مجھ پر جان بو جھ کر بہتا ن باندھے گا تو وہ اپنا ٹھکا نہ جہنم میں بنا لے تمہارے پاس چار طرح کے لوگ حدیث لانے والے ہیں کہ جن کا پانچواں نہیں،

ایک تو وہ جس کا ظاہر کچھ ہے او ر باطن کچھ وہ ایمان کی نمائش کرتا ہے او رمسلمانوں کی سی وضع قطعہ بنا لیتا ہے۔نہ گناہ کرنے سے گھبراتا ہے اورنہ کسی افتاد میں پڑ نے سے جھجکتا ہے۔وہ جان بوجھ کر رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہٌ وسلم پر جھوٹ باندھتا ہے اگر لوگوں کو پتہ چل جاتا کہ یہ منافق اور جھوٹا ہے، تو اس سے نہ کوئی حدیث قبول کرتے اور نہ اس کی بات کی تصدیق کرتے لیکن وہ تو یہ کہتے ہیں کہ یہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی ہے اس نے آنحضرت کو دیکھا بھی ہے اور ان سے حدیثیں بھی سنیں ہیں اور آپ سے تحصیل علم بھی کی ہے چنانچہ وہ (بے سوچے سمجھے )اس با ت کو قبول کر لیتے ہیں۔ حالانکہ اللہ نے تمہیں منافقوں کے متعلق خبر دے رکھی ہے اور ان کے رنگ ڈھنگ سے بھی تمہیں آگا ہ کر دیا ہے پھر وہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی باقی و بر قرار رہے اور کذب او ر بہتان کے ذریعہ گمراہی کے پیشواؤں اور جہنم کا بلاوہ دینے والوں کے یہاں اثر و رسوخ پیدا کیا۔چنانچہ انہوں نے ان کو (اچھے اچھے ) عہدوں پر لگا یا اور حاکم بنا کر لو گو ں کی گردنوں پر مسلّط کر دیا او ران کے ذریعہ سے اچھی طرح دنیا کو حلق میں اتارا اور لو گوں کا تو یہ قاعدہ ہے ہی کہ وہ بادشاہو ں او ر دنیا (والوں )کا ساتھ دیا کرتے ہیں۔مگر سوا ان (محدودے چند افراد کے ) جنہیں اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ چار میں سے ایک تو یہ ہوا

اور دوسرا شخص وہ ہے جس نے (تھوڑا بہت) رسول اللہ سے سنا لیکن جوں کا توں اسے یاد نہ رکھ سکا او راس میں اسے سہو ہو گیا۔یہ جان بوجھ کر جھوٹ نہیں بولتا یہی کچھ اس کے دسترس میں ہے اسے ہی دوسروں سے بیان کرتا ہے اور اسی پر خود بھی عمل پیرا ہوتا ہے اور کہتا بھی یہی ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے۔اگر مسلمانو ں کو یہ خبر ہو جاتی کہ اس کی یادداشت میں بھول چوک ہو گئی ہے تو و ہ اس کی بات کو نہ مانتے اور اگر خود بھی اسے اس کا علم ہو جاتا تو اسے چھوڑدیتا۔

تیسرا شخص وہ ہے کہ جس نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے سنا آپ نے ایک چیز کے بجا لانے کاحکم دیا ہے۔پھر پیغمبر نے تو اس سے روک دیا۔لیکن یہ اسے معلوم نہ ہو سکا یا یوں کہ اس نے پیغمبر کو ایک چیز سے منع کرتے ہوئے سنا پھر آپ نے اس کی اجازت دے دی لیکن ا س کے علم میں یہ چیز نہ آسکی ا س نے (قول )منسوخ کو یاد رکھا اور (حدیث )ناسخ کو محفوظ نہ رکھ سکا۔اگر اسے خود معلوم ہو جاتا کہ یہ منسو خ ہے تو وہ اسے چھوڑ دیتا اور مسلمانوں کو بھی اس کے منسوخ ہو جانے کی خبر ہو تی تو وہ بھی اسے نظر انداز کر دیتے۔ ٍ

اور چوتھا شخص وہ ہے جو اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ نہیں باندھتا۔وہ خوف خدا اور عظمت رسول اللہ کے پیش نظر کذب سے نفرت کرتا ہے اس کی یاد داشت میں غلطی واقع نہیں ہو تی بلکہ جس طرح سنا اسی طرح اسے یاد رکھا اور اسی طرح اسے بیان کیا اور نہ اس میں کچھ بڑھایا۔نہ اس میں سے کچھ گھٹایا۔حدیث ناسخ کو یا د رکھا،تو اس پر عمل بھی کیا،حدیث منسوخ کو بھی اپنی نظر میں رکھا۔او ر اس سے اجتناب برتا،وہ اس حدیث کو بھی جانتا ہے جس کا دائرہ محدود اور اسے بھی جو ہمہ گیر اور سب کو شامل ہے اور ہر حدیث کو اس کے محل و مقام پر رکھتا ہے،اور یوں ہی واضح اور مبہم حدیثو ں کو پہچانتا ہے۔ ٍ کبھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلام دو رُخ ليےہو تا تھا،کچھ کلام وہ جو کسی وقت یا افراد سے مخصوص ہو تا تھا اور کچھ وہ جو تمام اوقات اور تمام افراد کو شامل ہو تا تھا او ر ایسے افراد بھی سن لیا کرتے تھے کہ جو سمجھ ہی نہ سکتے تھے،کہ اللہ نے اس سے کیا مراد لیا ہے۔او رپیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ا س سے مقصد کیا ہے۔تو یہ سننے والے اسے سن تو لیتے تھے اور کچھ اس کا مفہوم بھی قرار دے لیتے تھے۔ مگر اس کے حقیقی معنی اور مقصد اور وجہ سے ناواقف ہو تے تھے اورا صحاب پیغمبر میں سب ایسے تھے کہ جنہیں آپ سے سوال کر نے کی ہمت ہو،بلکہ و ہ تو یہ چاہا کرتے تھے کہ کوئی صحرائی بدو یا پردیسی آجائے اور وہ کچھ پوچھیں تو یہ بھی سن لیں مگر میرے سامنے سے کوئی چیز نہ گزرتی تھی۔مگر یہ کہ میں اس کے متعلق پوچھتا تھا اور پھر اسے یا د رکھتا تھا۔یہ ہیں لوگوں کی احادیث و روایات میں اختلاف کی وجوہ و اسباب۔

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
See this is what happens when you try to reason with a matric fail ignorant, you get nothing stupidity, lies and false allegations. You cannot defend the facts presented, so you detract with all this nonsense trying to attack the messenger. And what Quran and hadith you are talking about, You believe the Quran is distorted and Hadith are narrations by apostates so only thing left with you people are your concocted majoosi fairy tales you call hadith which were invented many centuries later.

Now carry on with your useless stupidity.
سٹیزن بھائی، اسی تھریڈ پر پوسٹ نمبر 8 میں آپکو مجوسی محدثین اور آئمہ فقہ کی ایک فہرست پیش کی ہے لیکن آپ ابھی بھی دوسروں کو مجوسی کہہ رہے ہیں؟
مجھے معلوم ہے کہ آپ یہاں لکھ چکے ہیں کہ آپ انہیں جنکی فہرست میں نے لگائی گئی ہے کچھ نہیں سمجھتے لیکن اہلسنت مسلمانوں کے نہ صرف یہ لوگ امام ہیں بلکہ تقریبا سنیوں کے سارے محدثین ہی مجوسی ہیں۔ آپ بنیادی بے حد قسم کے جاہل واقع ہوئے ہیں لہذا آپکی تعلیم کیلئے بتا رہا ہوں کہ اہلسنت کے مجوسی محدثین و امام کے برعکس ہمارے تمام امام علیہم السلام خانوادہ رسالت و اہلبیت رسول ﷺ سے ہیں، الحمد للہ
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

جی ضرور
ہمارے ہاں کسی کتاب کو صحیح یا غلط نہیں کہا جاتا بلکے ہر حدیث کو الگ الگ پرکھا جاتا ہے
ہمارے ہاں حدیث کی قبولیت کا ٹسٹ قرآن سے تصدیق ہے
اگر کوئی حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے تو اس کو مسترد کرنے کا حکم ہے
. . . .
اختلاف کی وجوہ و اسباب۔

آپ نیچے بیان کی گئی شیعہ حدیث کو کب مسترد کر رہے ہیں جو کہ قرآن سے ٹکرا رہی ہے - پہلے اس مردود حدیث کو مسترد کریں پھر اپنے چھٹے امام کو فارغ کریں جو آپ کو قرآن کے خلاف عمل کرنے کا حکم دیتا ہے

Here is a hadeeth from their so called 6th Imaam :

مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا رَأَيْتُمْ أَهْلَ الرَّيْبِ وَ الْبِدَعِ مِنْ بَعْدِي فَأَظْهِرُوا الْبَرَاءَةَ مِنْهُمْ وَ أَكْثِرُوا مِنْ سَبِّهِمْ وَ الْقَوْلَ فِيهِمْ وَ الْوَقِيعَةَ وَ بَاهِتُوهُمْ كَيْلَا يَطْمَعُوا فِي الْفَسَادِ فِي الْإِسْلَامِ وَ يَحْذَرَهُمُ النَّاسُ وَ لَا يَتَعَلَّمُوا مِنْ بِدَعِهِمْ يَكْتُبِ اللَّهُ لَكُمْ بِذَلِكَ الْحَسَنَاتِ وَ يَرْفَعْ لَكُمْ بِهِ الدَّرَجَاتِ فِي الْآخِرَةِ​

The Messenger of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said: “When you will find people of bid`ah (innovation) and doubt/suspicion after me, do baraa’ (disassociation) from them and increase in your insults (sabihim) to them, and oppose (them) and bring evidences against them so they may not become greedy in bringing fasaad (corruption) to Islam. You must warn people against them and do not learn their bid`ah (innovation). Allah will write for you hasanaat (good deeds) for this, and will raise you darajaat (levels) in the next life.’”

Source: 1. Al-Kulayni, Al-Kaafi, vol. 2, ch. 159, pg. 375, hadeeth # 4

Whereas Qur'an says:

(Qur'an 16:125) اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے ہاں کسی کتاب کو صحیح یا غلط نہیں کہا جاتا بلکے ہر حدیث کو الگ الگ پرکھا جاتا ہے
ہمارے ہاں حدیث کی قبولیت کا ٹسٹ قرآن سے تصدیق ہے
اگر کوئی حدیث قرآن سے ٹکراتی ہے تو اس کو مسترد کرنے کا حکم ہے
. . . .

آپ نیچے بیان کی گئی شیعہ حدیث کو کب مسترد کر رہے ہیں جو کہ قرآن ہی کو تحریف شدہ مانتی ہے - پہلے اس مردود حدیث کو مسترد کریں پھر اپنے اس امام کو فارغ کریں جو آپ کو قرآن میں تحریفکی بات کرتا ہے

Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424
:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

Read more.....
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نیچے بیان کی گئی شیعہ حدیث کو کب مسترد کر رہے ہیں جو کہ قرآن سے ٹکرا رہی ہے - پہلے اس مردود حدیث کو مسترد کریں پھر اپنے چھٹے امام کو فارغ کریں جو آپ کو قرآن کے خلاف عمل کرنے کا حکم دیتا ہے

Here is a hadeeth from their so called 6th Imaam :

مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا رَأَيْتُمْ أَهْلَ الرَّيْبِ وَ الْبِدَعِ مِنْ بَعْدِي فَأَظْهِرُوا الْبَرَاءَةَ مِنْهُمْ وَ أَكْثِرُوا مِنْ سَبِّهِمْ وَ الْقَوْلَ فِيهِمْ وَ الْوَقِيعَةَ وَ بَاهِتُوهُمْ كَيْلَا يَطْمَعُوا فِي الْفَسَادِ فِي الْإِسْلَامِ وَ يَحْذَرَهُمُ النَّاسُ وَ لَا يَتَعَلَّمُوا مِنْ بِدَعِهِمْ يَكْتُبِ اللَّهُ لَكُمْ بِذَلِكَ الْحَسَنَاتِ وَ يَرْفَعْ لَكُمْ بِهِ الدَّرَجَاتِ فِي الْآخِرَةِ​

The Messenger of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said: “When you will find people of bid`ah (innovation) and doubt/suspicion after me, do baraa’ (disassociation) from them and increase in your insults (sabihim) to them, and oppose (them) and bring evidences against them so they may not become greedy in bringing fasaad (corruption) to Islam. You must warn people against them and do not learn their bid`ah (innovation). Allah will write for you hasanaat (good deeds) for this, and will raise you darajaat (levels) in the next life.’”

Source: 1. Al-Kulayni, Al-Kaafi, vol. 2, ch. 159, pg. 375, hadeeth # 4

Whereas Qur'an says:

(Qur'an 16:125) اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر بے شک تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بھٹکا ہوا ہے اور ہدایت یافتہ کو بھی خوب جانتا ہے
تبرا سنت ابراہیم ہے
وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّـهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
9:114
. . . . . . .
لہٰذا یہ حدیث تو قرآن کے عین مطابق ہوئی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نیچے بیان کی گئی شیعہ حدیث کو کب مسترد کر رہے ہیں جو کہ قرآن ہی کو تحریف شدہ مانتی ہے - پہلے اس مردود حدیث کو مسترد کریں پھر اپنے اس امام کو فارغ کریں جو آپ کو قرآن میں تحریفکی بات کرتا ہے

Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424
:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

Read more.....
امام نے اس آیت کی تشریح کی ہے کہ لفظ وَالْمُؤْمِنُونَ سے مراد کون ہیں
. . . . .
ہو سکتا ہے کہ کتابت کی غلطی ہو گئی ہو یا آپ نے جان بوجھ کر غلط بیانی کی ہو . لیکن ہمارے ہاں اس آیت میں لفظ وَالْمُؤْمِنُونَ ہی لکھا ہوا ہے اور اس لفظ سے مراد ہمارے آئمہ ہی ہیں
آپ سے گزارش ہے کہ اگلی بار ہماری کتب کے سکین لگا دیجئے گا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
سٹیزن بھائی، اسی تھریڈ پر پوسٹ نمبر 8 میں آپکو مجوسی محدثین اور آئمہ فقہ کی ایک فہرست پیش کی ہے لیکن آپ ابھی بھی دوسروں کو مجوسی کہہ رہے ہیں؟
مجھے معلوم ہے کہ آپ یہاں لکھ چکے ہیں کہ آپ انہیں جنکی فہرست میں نے لگائی گئی ہے کچھ نہیں سمجھتے لیکن اہلسنت مسلمانوں کے نہ صرف یہ لوگ امام ہیں بلکہ تقریبا سنیوں کے سارے محدثین ہی مجوسی ہیں۔ آپ بنیادی بے حد قسم کے جاہل واقع ہوئے ہیں لہذا آپکی تعلیم کیلئے بتا رہا ہوں کہ اہلسنت کے مجوسی محدثین و امام کے برعکس ہمارے تمام امام علیہم السلام خانوادہ رسالت و اہلبیت رسول ﷺ سے ہیں، الحمد للہ
So Khomeni, Sistani, Khameni, Rafsanjani, Kashani. Khatami etc etc etc and all the ulema and marja you have today and in the past in Iran are from Ahle bayt?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

تبرا سنت ابراہیم ہے
وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّـهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
9:114
. . . . . . .
لہٰذا یہ حدیث تو قرآن کے عین مطابق ہوئی

براے مہربانی میرے ساتھ وہی کھیل دوبارا نہ شروع کریں جو آپ نے اپنا باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کے لئے مجھے وہ آیات پیش کیں جن میں صرف لفظ "امام" موجود تھا ورنہ وہ آیات کسی طور پر آپکے باطل عقیدہ امامت کو ثابت نہیں کرتیں - وہی فارمولا آپ نے اپنے خلاف قرآن عقیدہ تبرّا کو ثابت کرنے کے لئے اپنایا ہے - قرآن کی مکمل آیت جس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں وہ یہ ہے

(Qur'an 9:114) وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
اور ابراھیم کا اپنے باپ کے لیے بخشش کی دعا کرنا اور ایک وعدہ کے سبب سے تھا جو وہ اس سے کر چکے تھے پھر جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ الله کا دشمن ہے تو اس سے بیزار ہو گئے بے شک ابراھیم بڑے نرم دل تحمل والے تھے

حضرت ابراہیم عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے اپنے والد کے لئے دعا کی تھی کیوں کہ وہ نرم دل تھے اور ان کے لئے افسوس کا اظہار کیا کہ وہ جہنم کی آگ کا ایندھن بن جائنگے گا۔ انہوں نے اس باپ کے لئے بھی دعا کی جس نے اسے اسلام کے راستے سے روکنے کے لئے اسے بے دردی سے ستایا تھا۔ لکین جب اللہ نے انہیں اپنے والد کے لئے مغفرت کی دعا کرنے سے منع کیا تو انہوں نے اپنے والد کے لئے دعا مانگنے سے رک گئیے-اس آیت یہ کہیں ثابت نہیں ہوتا کہ حضرت ابراہیم عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے اپنے والد کو گالیاں دینا شروع کر دیں یا ان کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا - قرآن کے خلاف چلنا آپ کی شیعہ برادری کا محبوب عمل ہے کیونکے آپ کی شیعہ برادری موجودہ قرآن کو تحریف شدہ مانتی ہے اور کہتی ہے کہ اصلی قرآن تو آپکے ہزار سال چھپے ہویے جعلی امام کے پاس محفوظ ہے
Read more....
اگر اس آیت سے آپ والا تبرّا کا مطلب لیا جاۓ تو یہ قرآن کی نیچے دی گئی آیت کے خلاف ہوگا

(Qur'an 31:15)
اور اگر (والدین) تجھ پر اس بات کا زور ڈالیں تو میرے ساتھ اس کو شریک بنائے جس کو تو جانتا بھی نہ ہو تو ان کا کہنا نہ مان اور دنیا میں ان کے ساتھ نیکی سے پیش آ اور ان لوگوں کی راہ پر چل جو میری طرف رجوع ہوگئے پھر تمہیں لوٹ کر میرے ہی پاس آنا ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کیا کرتے تھے
لہذا آپ پہلی فرصت میں اپنے جعلی اماموں سے تبرّا "بیزاری" اختیار کریں کیونکہ وہ آپ کو قرآن کے خلاف چلنے کا حکم دیتے ہیں​
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
امام نے اس آیت کی تشریح کی ہے کہ لفظ وَالْمُؤْمِنُونَ سے مراد کون ہیں
. . . . .
ہو سکتا ہے کہ کتابت کی غلطی ہو گئی ہو یا آپ نے جان بوجھ کر غلط بیانی کی ہو . لیکن ہمارے ہاں اس آیت میں لفظ وَالْمُؤْمِنُونَ ہی لکھا ہوا ہے اور اس لفظ سے مراد ہمارے آئمہ ہی ہیں
آپ سے گزارش ہے کہ اگلی بار ہماری کتب کے سکین لگا دیجئے گا
آپ کب تک شیعہ کے باطل عقیدہ تقیّہ کرتے رہیں گے اب مسلمان شیعہ برادری اور ان کے باطل عقائد کو سمجھ گیے ہیں

تقیہ:
امامی شیعہ کے معنی ہیں - اسے اپنے مذہب کے بنیادی اصولوں میں سے ایک سمجھتے ہیں ، اور وہ اس پر عمل کرنا اسی طرح فرض سمجھتے جیسا کہ نماز کا پڑھنا۔ ان کے لئے یہ واجب ہے اور جب تک پوشیدہ امام ظاہر نہ ہو اس سے پرہیز کرنا جائز نہیں ہے۔ جو شخص امام کے ظاہر ہونے سے پہلے تقیہ سے باز آجائے وہ ان کے مطابق اللہ کے دین،امامیوں کا دین، کو چھوڑ گیا
Read more....

نیچے دئیے گئے شیعہ کتب کے حوالاجات سے ثابت ہوتا ہے کہ شیعہ حضرات قرآن میں تحریف کے قائل ہیں اور اوپری طور پر تقیّہ کرتے ہوے اسے ایک الزام کہتے ہیں - اصل بات یہ شیعہ کا امامت کا باطل عقیدہ کسی طور پر قرآن سے ثابت نہیں ہوتا - کبھی وہ (سورة البقرة, Verse #124) میں لفظ "إِمَامًا" یا کبھی (سورة يس, Verse #12) میں لفظ "إِمَامٍ" دکھا کر اپنے باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں- باوجود اس کہ قرآن میں امامت کی کوئی دلیل نہیں شیعہ اپنے دل کو مطمعین کرنے کے لئے دل ہی دل میں تحریف قرآن کے عقیدہ کو صحیح سمجھتے ہیں جو کہ شیعہ کتابوں ایک واضح عقیدہ کے طور پر سامنے آتا ہے

1. Mulla Mohammad Tagi Kashani in "Hidayatool talibeen" p 368, Tehran 1282 h:
عثمان نے اپنے دوست اور دشمن علی ، زید ابن ثابت کو حکم دیا کہ وہ قرآن اکٹھا کریں ، اور اس سے اہلیت کی خوبیاں اور ان کے دشمنوں کی برائی حذف کریں (نکال دیں )۔ اب ، وہی قرآن ، جو لوگوں کے ہاتھوں میں عثمان کے حکم سے جمع ہوا ، اور عثمانی قرآن کے طور پر جانا جاتا ہے۔
2. Ali Asgar Burjardee in "Akaidu shia" p 27, printed in Iran, said:
"یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے۔ اس قرآن مجید میں تحریف اور تضاد ہے جسے منافقین نے مرتب کیا تھا۔ اور حقیقت ، صحیح قرآن مجید صدی کے امام کے پاس ہے ..."
نوٹ:آپ کسی شیعہ سے بات کر لیں وہ اس باطل عقیدہ کا پہلا حصہ کہ "یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے" - شیعہ جب بھی قرآن کی بات کرتا ہے وہ دراصل اپنے عقیدہ کے مطابق قرآن کے ساتھ تقیّہ کے طور پر لفظ "اصلی" کا اضافہ کرتے ہیں تاکہ ان کا باطل عقیدہ امّت پر واضح نہ ہو جاۓ
3. Mugaddas Ardabili in "Hadigat ash shia" p 118-119, in Farsi, printed in Iran, said:
عثمان نے عبد اللہ ابن مسعود کو اپنا مصحف ترک کرنے کا حکم دیا ، اور اس مصحف کو پڑھنے کا حکم دیا جو زید ابن ثابت نے ان کے حکم سے لکھا تھا اور مرتب کیا تھا۔ (اس کے بعد) انہوں نے اسے مار ڈالا۔ کچھ لوگوں نے کہنا ہے ، کہ عثمان نے اپنے دو مصنفین مروان بن حکام اور زیاد ابن سمارا کو حکم دیا کہ ان کو عبد اللہ (ابن مسعود) کے مصحف سے جو مناسب لگے نقل کریں اور جو مناسب نہیں ہے اسے مٹا دیں اور اس کے بعد جو کچھ باقی بچے اسے تلف کردیں
4. Haji Kareem Khan Kirmanee in "Irshad ul uloom" vol 3, p 121, in Farsi, printed in Teheran, said:
"امام مہدی ظہور کے بعد وہ قرآن کو پڑھیں گے ، اور کہیں گے:" اے مسلمانوں ، میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ ایک حقیقی قرآن ہے ، جو محمد پر نازل ہوا تھا ، (جوکہ بعد میں ) تحریف کر کے بدل دیا گیا تھا "۔
5. Sharafuldeen Husayni in "Taweel ul ayaat" vol 1, p 319 reported:
سند عبد اللہ ابن سنن کی ، ابو عبد اللہ کی طرف سے ، جس نے کہا: "اور یقینا ہم نے آدم ، محمد ، علی ، فاطمہ ، اور حسن اور حسین اور اماموں کے بارے میں ان کے اولاد میں سے ایک حکم دیا تھا ، اور وہ بھول گئے اور اس میں کوئی پختگی نہیں پای "۔ میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ محمد ﷺ پر اسی طرح نازل ہوا تھا

نوٹ : جس آیات کا اوپر ذکر ہے وہ قرآن کی سورة طه کی آیت (115) ہے

(Qur'an 20:115) وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
اور ہم نے اس سے پہلے آدم سے بھی عہد لیا تھا پھر وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں پختگی نہ پائی
6. Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

7. Fayz Kashani reported other version of this verse, with reference to Kulayni and Ayashi:
"It was reported from Bagr (a.s) in Kafi and by Ayashi: "اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ولایت علی کے بارے میں ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر ولایت علی سے انکار کرو گے......". See "Safi" vol 1, p 523
Note: Allah said: [Qur'an 4:170]
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر انکار کرو گے تو الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے
8. Fayz Kashani reported in "Safi" 1/468:
"And from Bagir (a.s): , it was revealed like this" "اگر یہ لوگ کریں جو ان کو "علی کے بارے میں " نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا.
Note: Allah said: [Qur'an 4:66]
اور اگر ہم ان پر حکم کرتے کہ اپنی جانوں کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے بہت ہی کم آدمی اس پر عمل کرتے اور اگر یہ لوگ کریں جو ان کو نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا اور دین میں زیادہ ثابت رکھنے والا ہوتا
9. In Tafseer Foorat al-Koofi we read:
"From Mohammad ibn Qassem [ibn Ubayd. Said: "It was narrated to me by Hasan ibn Jafar, from Abu Moosa Mashrooganee, from Abdullah ibn Ubayd, from Ali ibn Saed] from Abu Hamtha ath-Thoomalee [from Jafar as-Sadeeg (a.s)] which said:
"اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے،علی کے بارے میں، کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں
Note: Allah said in the Qur'an: [16:24]
اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
first of all the shia who come here to fight on behalf of Irani mullah have little information which they get from their handlers second as Citizen X pointed out they are not even literate enough to indulge in any healthy discussion. I tried for many years and came to the conclusion that if you bring a proof which undeniable then they will immediately start abusing and giving away their birth identity. the only way to talk to them is in their own language
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
براے مہربانی میرے ساتھ وہی کھیل دوبارا نہ شروع کریں جو آپ نے اپنا باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کے لئے مجھے وہ آیات پیش کیں جن میں صرف لفظ "امام" موجود تھا ورنہ وہ آیات کسی طور پر آپکے باطل عقیدہ امامت کو ثابت نہیں کرتیں - وہی فارمولا آپ نے اپنے خلاف قرآن عقیدہ تبرّا کو ثابت کرنے کے لئے اپنایا ہے - قرآن کی مکمل آیت جس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں وہ یہ ہے

(Qur'an 9:114) وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
اور ابراھیم کا اپنے باپ کے لیے بخشش کی دعا کرنا اور ایک وعدہ کے سبب سے تھا جو وہ اس سے کر چکے تھے پھر جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ الله کا دشمن ہے تو اس سے بیزار ہو گئے بے شک ابراھیم بڑے نرم دل تحمل والے تھے

حضرت ابراہیم عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے اپنے والد کے لئے دعا کی تھی کیوں کہ وہ نرم دل تھے اور ان کے لئے افسوس کا اظہار کیا کہ وہ جہنم کی آگ کا ایندھن بن جائنگے گا۔ انہوں نے اس باپ کے لئے بھی دعا کی جس نے اسے اسلام کے راستے سے روکنے کے لئے اسے بے دردی سے ستایا تھا۔ لکین جب اللہ نے انہیں اپنے والد کے لئے مغفرت کی دعا کرنے سے منع کیا تو انہوں نے اپنے والد کے لئے دعا مانگنے سے رک گئیے-اس آیت یہ کہیں ثابت نہیں ہوتا کہ حضرت ابراہیم عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے اپنے والد کو گالیاں دینا شروع کر دیں یا ان کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا - قرآن کے خلاف چلنا آپ کی شیعہ برادری کا محبوب عمل ہے کیونکے آپ کی شیعہ برادری موجودہ قرآن کو تحریف شدہ مانتی ہے اور کہتی ہے کہ اصلی قرآن تو آپکے ہزار سال چھپے ہویے جعلی امام کے پاس محفوظ ہے
Read more....
اگر اس آیت سے آپ والا تبرّا کا مطلب لیا جاۓ تو یہ قرآن کی نیچے دی گئی آیت کے خلاف ہوگا

(Qur'an 31:15)
اور اگر (والدین) تجھ پر اس بات کا زور ڈالیں تو میرے ساتھ اس کو شریک بنائے جس کو تو جانتا بھی نہ ہو تو ان کا کہنا نہ مان اور دنیا میں ان کے ساتھ نیکی سے پیش آ اور ان لوگوں کی راہ پر چل جو میری طرف رجوع ہوگئے پھر تمہیں لوٹ کر میرے ہی پاس آنا ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کیا کرتے تھے
لہذا آپ پہلی فرصت میں اپنے جعلی اماموں سے تبرّا "بیزاری" اختیار کریں کیونکہ وہ آپ کو قرآن کے خلاف چلنے کا حکم دیتے ہیں​
یار آپ افیم کھا کر تو نہیں پوسٹے رہتے ؟
ایک سوال کرتے ہو ، جواب دوں تو بحث کا رخ ہی بدل دیتے ہو
آپ نے پچھلی پوسٹ میں ہماری ایک حدیث پر سوال کیا تھا جس میں لفظ برات پر اعتراض کیا گیا تھا
میں نے آپ کو قرآن سے تبرا لفظ دکھا دیا تو آپ نے متعلقہ حدیث پر بات کرنے کی بجائے پینترا بدل لیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کب تک شیعہ کے باطل عقیدہ تقیّہ کرتے رہیں گے اب مسلمان شیعہ برادری اور ان کے باطل عقائد کو سمجھ گیے ہیں

تقیہ: امامی شیعہ کے معنی ہیں - اسے اپنے مذہب کے بنیادی اصولوں میں سے ایک سمجھتے ہیں ، اور وہ اس پر عمل کرنا اسی طرح فرض سمجھتے جیسا کہ نماز کا پڑھنا۔ ان کے لئے یہ واجب ہے اور جب تک پوشیدہ امام ظاہر نہ ہو اس سے پرہیز کرنا جائز نہیں ہے۔ جو شخص امام کے ظاہر ہونے سے پہلے تقیہ سے باز آجائے وہ ان کے مطابق اللہ کے دین،امامیوں کا دین، کو چھوڑ گیا
Read more....

نیچے دئیے گئے شیعہ کتب کے حوالاجات سے ثابت ہوتا ہے کہ شیعہ حضرات قرآن میں تحریف کے قائل ہیں اور اوپری طور پر تقیّہ کرتے ہوے اسے ایک الزام کہتے ہیں - اصل بات یہ شیعہ کا امامت کا باطل عقیدہ کسی طور پر قرآن سے ثابت نہیں ہوتا - کبھی وہ (سورة البقرة, Verse #124) میں لفظ "إِمَامًا" یا کبھی (سورة يس, Verse #12) میں لفظ "إِمَامٍ" دکھا کر اپنے باطل عقیدہ امامت ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں- باوجود اس کہ قرآن میں امامت کی کوئی دلیل نہیں شیعہ اپنے دل کو مطمعین کرنے کے لئے دل ہی دل میں تحریف قرآن کے عقیدہ کو صحیح سمجھتے ہیں جو کہ شیعہ کتابوں ایک واضح عقیدہ کے طور پر سامنے آتا ہے

1. Mulla Mohammad Tagi Kashani in "Hidayatool talibeen" p 368, Tehran 1282 h:
عثمان نے اپنے دوست اور دشمن علی ، زید ابن ثابت کو حکم دیا کہ وہ قرآن اکٹھا کریں ، اور اس سے اہلیت کی خوبیاں اور ان کے دشمنوں کی برائی حذف کریں (نکال دیں )۔ اب ، وہی قرآن ، جو لوگوں کے ہاتھوں میں عثمان کے حکم سے جمع ہوا ، اور عثمانی قرآن کے طور پر جانا جاتا ہے۔
2. Ali Asgar Burjardee in "Akaidu shia" p 27, printed in Iran, said:
"یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے۔ اس قرآن مجید میں تحریف اور تضاد ہے جسے منافقین نے مرتب کیا تھا۔ اور حقیقت ، صحیح قرآن مجید صدی کے امام کے پاس ہے ..."
نوٹ:آپ کسی شیعہ سے بات کر لیں وہ اس باطل عقیدہ کا پہلا حصہ کہ "یہ ماننا واجب ہے کہ "اصلی" قرآن میں کوئی تبدیلی اور تحریف نہیں ہے" - شیعہ جب بھی قرآن کی بات کرتا ہے وہ دراصل اپنے عقیدہ کے مطابق قرآن کے ساتھ تقیّہ کے طور پر لفظ "اصلی" کا اضافہ کرتے ہیں تاکہ ان کا باطل عقیدہ امّت پر واضح نہ ہو جاۓ
3. Mugaddas Ardabili in "Hadigat ash shia" p 118-119, in Farsi, printed in Iran, said:
عثمان نے عبد اللہ ابن مسعود کو اپنا مصحف ترک کرنے کا حکم دیا ، اور اس مصحف کو پڑھنے کا حکم دیا جو زید ابن ثابت نے ان کے حکم سے لکھا تھا اور مرتب کیا تھا۔ (اس کے بعد) انہوں نے اسے مار ڈالا۔ کچھ لوگوں نے کہنا ہے ، کہ عثمان نے اپنے دو مصنفین مروان بن حکام اور زیاد ابن سمارا کو حکم دیا کہ ان کو عبد اللہ (ابن مسعود) کے مصحف سے جو مناسب لگے نقل کریں اور جو مناسب نہیں ہے اسے مٹا دیں اور اس کے بعد جو کچھ باقی بچے اسے تلف کردیں
4. Haji Kareem Khan Kirmanee in "Irshad ul uloom" vol 3, p 121, in Farsi, printed in Teheran, said:
"امام مہدی ظہور کے بعد وہ قرآن کو پڑھیں گے ، اور کہیں گے:" اے مسلمانوں ، میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ ایک حقیقی قرآن ہے ، جو محمد پر نازل ہوا تھا ، (جوکہ بعد میں ) تحریف کر کے بدل دیا گیا تھا "۔
5. Sharafuldeen Husayni in "Taweel ul ayaat" vol 1, p 319 reported:
سند عبد اللہ ابن سنن کی ، ابو عبد اللہ کی طرف سے ، جس نے کہا: "اور یقینا ہم نے آدم ، محمد ، علی ، فاطمہ ، اور حسن اور حسین اور اماموں کے بارے میں ان کے اولاد میں سے ایک حکم دیا تھا ، اور وہ بھول گئے اور اس میں کوئی پختگی نہیں پای "۔ میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں ، یہ محمد ﷺ پر اسی طرح نازل ہوا تھا

نوٹ : جس آیات کا اوپر ذکر ہے وہ قرآن کی سورة طه کی آیت (115) ہے

(Qur'an 20:115) وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا
اور ہم نے اس سے پہلے آدم سے بھی عہد لیا تھا پھر وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں پختگی نہ پائی
6. Kulayni in "Kafi", kitab al Hujja, vol 1, p 424:
عن الحسين بن مياح عمن أخبره قال قرأ رجل عند أبي عبد الله عليه السلام: "وقل اعملوا فسيرى الله عملكم ورسوله والمؤمنون"، فقال: ليس هكذا إنما هي والمأمونون. "فنحن المأمونون.

Translation:
"ایک شخص نے ابو عبد اللہ کی موجودگی میں آیت پڑھی: وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ"اور کہہ دےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ لیں گے اور عنقریب تم غائب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاؤ گےپھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے" (امام نے) کہا یہ ایسا نہیں ہے ، لیکن "المأمونون" ہے۔ "ہم "المأمونون" ہیں ۔
(Qur'an 9:105)
Also see: Majlesi "Bihar al anwar" 23/352 and Fayz Kashani "Safi" 2/273
PS. Believers in arabic will sound like this "al-mumineen". Entrusted- "al-muminoon".

7. Fayz Kashani reported other version of this verse, with reference to Kulayni and Ayashi:
"It was reported from Bagr (a.s) in Kafi and by Ayashi: "اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ولایت علی کے بارے میں ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر ولایت علی سے انکار کرو گے......". See "Safi" vol 1, p 523
Note: Allah said: [Qur'an 4:170]
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ٹھیک بات لے کر رسول آ چکا سو مان لو تاکہ تمہارا بھلا ہو اور اگر انکار کرو گے تو الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے
8. Fayz Kashani reported in "Safi" 1/468:
"And from Bagir (a.s): , it was revealed like this" "اگر یہ لوگ کریں جو ان کو "علی کے بارے میں " نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا.
Note: Allah said: [Qur'an 4:66]
اور اگر ہم ان پر حکم کرتے کہ اپنی جانوں کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے بہت ہی کم آدمی اس پر عمل کرتے اور اگر یہ لوگ کریں جو ان کو نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتر ہوتا اور دین میں زیادہ ثابت رکھنے والا ہوتا
9. In Tafseer Foorat al-Koofi we read:
"From Mohammad ibn Qassem [ibn Ubayd. Said: "It was narrated to me by Hasan ibn Jafar, from Abu Moosa Mashrooganee, from Abdullah ibn Ubayd, from Ali ibn Saed] from Abu Hamtha ath-Thoomalee [from Jafar as-Sadeeg (a.s)] which said:
"اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے،علی کے بارے میں، کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں
Note: Allah said in the Qur'an: [16:24]
اور جب ان سے کہا جائے کہ تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے کہتے ہیں پہلے لوگوں کے قصے ہیں
? ? ?
کسی دن تقیہ پر بھی بات کر لینا ، چاہے تو تحریف قرآن پر بھی بات کر لینا
لیکن پہلے اپنا ذہن بنا لینا کہ ایک موضوع پر ہی بات کرنی ہے. ایک موضوع کے درمیان دوسرا موضوع نہیں چھیڑو گے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
first of all the shia who come here to fight on behalf of Irani mullah have little information which they get from their handlers second as Citizen X pointed out they are not even literate enough to indulge in any healthy discussion. I tried for many years and came to the conclusion that if you bring a proof which undeniable then they will immediately start abusing and giving away their birth identity. the only way to talk to them is in their own language
Many people think I'm arrogant or trying to show off by speaking only in English but this is my way of gauging who I am talking to, now you cannot have a discussion about string theory to a person who cannot even spell science. So there has to be a minimum level of base knowledge to indulge in a discussion.

And all can see majority of them don't have that, they cannot even write a basic sentence in broken English meaning they are all matric fail. So what kind of discussion can you expect from these taporis ?