Fawad Javed
Minister (2k+ posts)
aik MAsoomana sawal current ECP chairman kis nay appoint kea tha?الیکشن کمیشن پاکستان نے آج پنجاب اسمبلی کے لوٹوں کا فیصلہ محفوظ کر کے کل سنانا تھا۔ مگر سپریم کورٹ کے تازہ فیصلہ کے بعد اب اس پلان میں تبدیلی کر دی ہے۔ پٹواری کمیشنر سکندر راجہ پوری طرح لوٹوں کیساتھ ملا ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1526535564874358787