صدارتی ریفرنس:سپریم کورٹ نےمنحرف ارکان سے متعلق آرٹیکل 63 اے کافیصلہ سنادیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
arifkarim
dekho kaisay jali hy kapoooooray ki
کھنگار ککڑی کو بتانے کی بجاے تم مجھے ڈائریکٹ بھی لکھ سکتے ہو ری ایکشن تمہارا دل رکھنے کو دیا ہے کہ پہلی بار مجھے قوٹ کررہے ہو ورنہ گالیون پر میں وقت ضائع نہیں کرتا
اب شرم کرو اور گالی سے پرہیز کرو
 
pti 56

Minister (2k+ posts)
ایک بار جب نگران حکومت پر سب متفق ہوجائیں تو پھر اس بات کا لکھ کر معاہدہ بھی کیا جاے کہ الیکشنز کے رزلٹس پر کوی شور نہیں مچاے گا اور نتائج تسلیم کرتے ہوے جیتنے والے کو سب سے پہلے ہارنے والا مبارک دے گا
الیکشن میں مذہبی کارڈ پر پابندی ہوگی اور زبان کا استعمال بھی اچھا کیا جاے گا
sab say phelay chief election ko farigh karna ho ga
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کا شکر ہے تین ججز نے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہونے کا ثبوت دیا اور سپریم کورٹ کی کھوئی ہوئی عزت بحال کردی اور اللہ نے کچھ نطفہ حرام بکاؤ گشتی زادوں طوائف نسلوں کو ننگا کرکے زلیل کردیا در لعنت ان کے جمن والوں پر اور سلیوٹ ہے تینوں ججز کو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گالیاں دینا نامناسب ہے لیکن ایک عام پاکستانی یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ آخر ہماری عدالتیں اوپن اینڈ شٹ کیسز کے باوجود ان بڑے بڑے چوروں اور جھوٹوں کو سزائیں دینے کی بجائے ان کے جھوٹے میڈیکل سرٹیفیکس پر ضمانت کیوں دیتی ہے اور جھوٹے سرٹیفیکیٹس جمع کرانے والوں کے لائسنس منسوخ کیوں نہیں کرتی اور پچھلے دو سال سے ایک بھگوڑے کی تیمارداری کیلئے ایک بدتمیز اور بداخلاق عورت کو ضمانت پر رہا کیا ہوا ہے اور اس کو جھوٹی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروانے پر تین سال سزا بنتی تھی جو نہیں دی گئی تو بھائی پھر ان ججوں کو برا بھلا کہنے میں پبلک حق بجانب ہے
خان، عدالت آپ سے پوچھ سکتی ہے کہ عمران خان کی حکومت میں نوازشریف کو باہر جانے سے روکنا حکومت کا کام تھا یا عدلیہ کا ؟
جو کام حکومت سے نہیں ہوسکا (نواشریف کو روکنے کا) اس کا ملبہ عدلیہ پر ڈالنا صرف راہ فرار ہے
رہی مریم نواز کی بات تو وہ بہت سارے پی ٹی آی لیڈرز سے بہادر ثابت ہوی ہے اس نے اپنے باپ کے ساتھ جیل کاٹی ہے اور پاکستان میں ہی ہے ہمت ہے تو دوبارہ پکڑلو
فرح خان کو عمران خان نے کیون ڈیفینڈ کیا ؟ اگر ہمت تھی تو اسے نہ بھگاتے اور کہتے کہ عدالت میں جاو اور ضمانت کرواو اگر مریم جیل کاٹ سکتی ہے تو یہ دو کوڑی کی عورت کیوں بھگا دی گئی ہے؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab patwario ki phat k leero.leer ho gae ha. Election nahi karway gein..tu phir poray ch..ud jayain gein..Rahi baat k in ke zehan m ho ga k ham EC..Bajwa se mil kar election rigged kar lein gein..This will not possible. In k cases par faisla election se pehlay hi ho jana ha..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
sab say phelay chief election ko farigh karna ho ga
یہ بات تو نگران سیٹ اپ بناتے وقت طے ہوجاے گی اس طرح کے اور بہت سارے امور پر اتفاق راے ہوجاے گا
میرا خیال ہے کہ بہت جلد شہباز شریف عمران کو بلواے گا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شکل سے ہی حرامی اور خنزیری نسل کا گشتی زادہ نظر آتا ہے جس کو دیکھ کر اس کے مونہہ پر تھپڑ مارنے اور ماں بہین کئ گالی دے کر اسکے حرامی مونہہ در فٹے مونہہ پر تھوکنے کو دل کرتا ہے
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
Why not think logically, that imported hukomat has no legs to stand on so it had to fall eventually. Their should be some moral, ethical and lawful ground to stand on.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تمام سیاسی پارٹیوں کو عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے۔ آج عدلیہ نے پی ٹی آی کا موقف درست مانتے ہوے ان کے حق میں ایک فیصلہ دے دیا ہے جس کے بعد پنجاب حکومت اب باقی نہیں رہی۔
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جو انتشار پیدا ہو چکا ہے اس کا ایک ہی علاج ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کروایا جاے۔ اگر پنجاب میں حمزہ کی اکثریت نہیں رہی تو وہ باعزت طریقے سے اقتدار بزدار کے حوالے کردے۔ ویسے بھی بزدار گجراتی چور سے تو ہزار درجے بہتر ہے کم ازکم انھی تو نہیں ڈالتا
اسی طرح اگر پنجاب الیکشنز کی طرف جاتا ہے تو مرکز رکھنے کا کوی جواز باقی نہیں رہتا
آج ہی عمران خان کو بلائیں اور ایک مشترکہ نگران حکومت تشکیل دیں جو الیکشنز کرواے اور اکثریتی پارٹی کو اقتدار سونپ دے تاکہ ملک عزیر میں پیدا شدہ خلفشار کا اختتام جلد ہو
نگران حکومت متفقہ ہوگی لہذا اس سے جانبداری کا کوی خطرہ بھی نہیں ہوگا
اس فیصلے کو ن لیگ اپنے خلاف نہیں بلکہ اپنی جان چھڑوانے کے حق میں ایک مدد کے طور پر لے اور چھپی ہوی نعمت سمجھتے ہوے جلدی اس فیصلے کا فائدہ اٹھا لے ورنہ یہ چانس بھی ضائع ہوجاے گا
نوازشریف پانچ سال سے پہلے اقتدار لینے کے حق میں نہیں تھے اور آج ان کا فیصلہ درست ثابت ہوچکا ہے
رقمطراز
ببر شیر
ایک بار جب نگران حکومت پر سب متفق ہوجائیں تو پھر اس بات کا لکھ کر معاہدہ بھی کیا جاے کہ الیکشنز کے رزلٹس پر کوی شور نہیں مچاے گا اور نتائج تسلیم کرتے ہوے جیتنے والے کو سب سے پہلے ہارنے والا مبارک دے گا
الیکشن میں مذہبی کارڈ پر پابندی ہوگی اور زبان کا استعمال بھی اچھا کیا جاے گا
ہائے تیری قلا بازیاں
ابھی تو کہہ رہےتھے تم
مارو انکو سوٹیاں
تُن کے رکھو گنجے میاں
ایک ہی پل میں یہ کیا ہوا
ماند کیسے پڑ گئیں
تیری جھوٹی خوشیاں

کہاں گئیں تیری شوخیاں
 
Last edited:

Hunter1

Senator (1k+ posts)
koi aik bheekari patwari yea iqrar karay ky vo ais maryam qatri ko apna leader maanta hy
ya ais ky baap ko ya chacha ko
kia aisay hotay hain leader , ya "crowd puller" khud sooch lo kia sooch kr crown aata ho ga
 
تمام سیاسی پارٹیوں کو عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے۔ آج عدلیہ نے پی ٹی آی کا موقف درست مانتے ہوے ان کے حق میں ایک فیصلہ دے دیا ہے جس کے بعد پنجاب حکومت اب باقی نہیں رہی۔
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جو انتشار پیدا ہو چکا ہے اس کا ایک ہی علاج ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کروایا جاے۔ اگر پنجاب میں حمزہ کی اکثریت نہیں رہی تو وہ باعزت طریقے سے اقتدار بزدار کے حوالے کردے۔ ویسے بھی بزدار گجراتی چور سے تو ہزار درجے بہتر ہے کم ازکم انھی تو نہیں ڈالتا
اسی طرح اگر پنجاب الیکشنز کی طرف جاتا ہے تو مرکز رکھنے کا کوی جواز باقی نہیں رہتا
آج ہی عمران خان کو بلائیں اور ایک مشترکہ نگران حکومت تشکیل دیں جو الیکشنز کرواے اور اکثریتی پارٹی کو اقتدار سونپ دے تاکہ ملک عزیر میں پیدا شدہ خلفشار کا اختتام جلد ہو
نگران حکومت متفقہ ہوگی لہذا اس سے جانبداری کا کوی خطرہ بھی نہیں ہوگا
اس فیصلے کو ن لیگ اپنے خلاف نہیں بلکہ اپنی جان چھڑوانے کے حق میں ایک مدد کے طور پر لے اور چھپی ہوی نعمت سمجھتے ہوے جلدی اس فیصلے کا فائدہ اٹھا لے ورنہ یہ چانس بھی ضائع ہوجاے گا
نوازشریف پانچ سال سے پہلے اقتدار لینے کے حق میں نہیں تھے اور آج ان کا فیصلہ درست ثابت ہوچکا ہے
رقمطراز
ببر شیر

Why so serious?

43wxu0panlo61.jpg