صدارتی نظام تباہی لے کر آے گا - بلاول بھٹو

Caballero

Senator (1k+ posts)
for Presidential system, you need a constitutional amendment and after Nawaz's yesterday's speech, you would need a high dose of Bhang to even dream of Presidential System
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

NAB ne Darjanon Jaidadon ka Maalik Sabiq Engineer giraftar kiya


Bilawal knows that he would never be able to win a presidential election in decades to come, because his party has only become regional and only found in PPP these days, which is why he is giving such statements.

Basically he is not giving a principled stance but a political one.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پی پی کا سابقہ دور صدارتی تھا. یوسف رضا اور راجہ پرویز زرداری کی ربڑ سٹمپ تھے

صحیح کہہ رہا کہ صدارتی نظام تباہی لائے گا کیونکہ اسکا نانا بھٹو صدارتی نظاموں کی پیداوار تھا۔ پہلے سکندر مرزا کیساتھ تھا اسکے بعد اپنے ڈیڈی جنرل ایوب کیساتھ تھا۔۔۔

اور پہلی تباہی بنگلہ دیش کی صورت میں لایا، پھر سارے اداروں کو تباہ برباد کیا جسکی وجہ سے بڑے بڑے سرمایہ کار پاکستان سے بھاگ گئے ، پھر بے نظیر اور زرداری کی شکل میں اور اب بلو رانی کی شکل میں۔۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Bilawal knows that he would never be able to win a presidential election in decades to come, because his party has only become regional and only found in PPP these days, which is why he is giving such statements.

Basically he is not giving a principled stance but a political one.

بلو رانی اس سسٹم میں بھی نہیں جیت سکتا۔۔۔ اسکی ماں جو اس سے 1000 گنا بہتر تھی، ایک عورت بھی تھی اور مظلومیت کا کارڈ بھی خوب کھیلا وہ کبھی سادہ اکثریت نہ لے سکی تھی خواہ 1998 ہو یا 1993 یا 2008 میں, تو بلو رانی تو کچھ بھی نہیں۔

پی پی پی کی ساری عمر سیٹیں 30-50 کے درمیان ہی رہینگی وہ بھی 95٪ اندرون سندھ سے۔۔ اور اگر پی ٹی آئی اور باقی جماعتوں نے کچھ عقل کے ناخن لیے تو ان سے سندھ بھی چھین لیگی۔۔۔

بلو رانی کو اپوزیشن کرنا نہیں آتی جو کہ بہت آسان کام ہوتا ہے حکومت تو بہت مشکل کام یے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
گل خان اور ڈیوڈ والا نظامُ بلو کھسری کو سوٹ کرتا ہے