صدرعارف علوی نے سمری روکی تو کیا ہوگا؟خواجہ آصف نے خبردار کردیا

khawajaihh.jpg

صدر مملکت نے نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری روک لی تو غیریقینی صورتحال پیدا ہو گی لیکن آخر میں شکست عمران خان کو ہی ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے لیے سمری کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی اور اگر صدر مملکت نے نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری روک لی تو غیریقینی صورتحال یقینا پیدا ہو گی اور حکومت کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن آخر میں شکست عمران خان کو ہی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری نے بہترین تجویز دی ہے، آرمی چیف کی تقرری کیلئے سابق صدر آصف زرداری کی رائے کو ترجیح دی جائے گی۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کی طرف سے سمری بھیجنے کا ٹائم ٹیبل اتفاق رائے سے طے ہوا تھا، طے شدہ ٹائم ٹیبل کے مطابق 1 سے 2 دن کا فرق پڑا ہے۔ میرا خیال ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس سمری یا ایڈوائس آج پہنچ جانی چاہیے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پاس سٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر کرنے کا اچھا موقع ہے۔ عمران خان قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیرعظم میاں محمد نوازشریف کو نشانہ بنانے کے تمام حربے استعمال کر چکے ہیں، جو کچھ عمران خان بولتے ہیں وہ زبان ہم نے آج تک استعمال نہیں کی۔ یہ بندہ تحائف بیچ کر کھا گیا جبکہ زکوٰة کے پیسے بھی چوری کر لیے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جیسے عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد ملک میں بڑے یقین کی صورتحال قائم ہو گئی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ فراڈیا بینک کلرک جنرل ضیا کے گٹر کے حرامی شورے کنجر بلڈاگ صفدر حرام زادے کرپٹ نطفہ حرام کے گھر کسی حرامی اور چوہے کی شکل کے مہمان کی زنا کاری سے پیدا ہوا وہ حرام کا نطفہ ہے جو دوٹکے کے کنجر سے سیاست میں آکر ارب پتی بن گیا یہ گشتی کی اولاد پاکستان کا وزیر بھی تھا آر عربیوں کا نوکر بھی انکی گشتیاں سپلائی کرنے کا دھندہ ہی کرتا ہوگا عربی اس چوہے کی اوقات تو ایک کلرک کی بھی نہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt Beggars busy in boot polish. Agar saaray generals hi eligible professionals hai toh kia farq parhay ga agar President Alvi beggars ki bat say ittefaq na karay? Beggars ki daarhi main tinka.
 
T-B-A

Citizen
اگر صدر نے سمری روک لی تو خکومت کی سٹریٹجی کیا ہو گی؟
ہم رویں گے اور پٹیں گئیں.
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
wah ji wah, itni chawal maari noon league ne. yahvian or bongian suunai puuri quom ko.

abb minnat tarla shurru kar dia hai.