صدر مملکت نے جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو ایوان صدر بلا لیا ۔۔۔ کچھ دیر میں ملاقات ہوگی
صدر عارف علوی کی نامزد آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو ملاقات کی دعوت،ذرائع
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تھوڑی دیر میں ایوان صدر آمد کا امکان، ذرائع
صدر کی طرف سے دونوں فوجی افسران سے ملاقات کے بعد سمری پر دستخط کا بھی قوی امکان،
صدر کی طرف سے دونوں نامزد فوجی سربراہان کو فون پر باقاعدہ ملاقات کی دعوت دی گئی، ذرائع
ذرائع صدر دونوں سے ملاقات کے بعد اس حوالے سے باضابط بیان جاری کرینگے