صدر کو پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے شرم آنی چاہیے:خواجہ آصف

khawaja-asif-arif-alvi-fta.jpg

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرم، حیا آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1578012952686313472
تفصیلات کے مطابق نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کا حکومت نے غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا جبکہ قومی اسمبلی میں موجود اراکین قومی اسمبلی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے دوران نعرے بازی کرتے رہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ بائیکاٹ کرنے پر سینئر صحافی غضنفر اعوان نے وزیر دفاع سے سوال کیا کہ "آج آپ نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے" اس بارے کیا کہیں گے؟ جس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شرم، حیا آنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جس شخص نے اسمبلی توڑی ہوئی ہے اسے یہاں تقریر کرتے ہوئے شرم ، حیا آنی چاہیے، یہ بھی اپنے لیڈر عمران خان کی طرح کے شخص ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہ یہ وہی صدر مملکت ہیں جو قومی اسمبلی کے عہدیداران سے حلف نہیں لیتا، سمریاں واپس بھیج دیتے ہیں، انہیں شرم، حیا آنی چاہیے، جس پر صحافی نے کہا کہ آپ ان پر آرٹیکل 6 کیوں نہیں لگوا دیتے؟ جس کا وزیر دفاع خواجہ آصف کوئی جواب دیئے بغیر چلے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1578008721346596864
وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر سینئر صحافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل میں اپنے پیغام میں لکھا کہ: آج حکومت نے صدر مملکت کے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا غیر اعلانیہ بائیکاٹ کرکے عمران خان کے موقف کو تقویت دی ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوامی نمائندگی نہیں کررہی۔ انہوں نے وزیر دفاع پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موصوف نے اسی شخص (صدر مملکت) سے وزارت دفاع کا حلف اٹھایا تھا اس وقت تو خواجہ آصف کو کوئی شرم، حیا نہیں آئی۔

یاد رہے کہ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب آئینی تقاضا ہے، ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پانچویں بار خطاب کیا۔ ان کے خطاب سے موجودہ اسمبلی کے آخری پارلیمانی سال کا اغاز ہو گیا ہے لیکن موجودہ اسمبلی سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یہ آخری خطاب ہو گا، جس میں وہ پارلیمنٹ کو اگلے پارلیمانی سال کے لئے رہنمائی دی۔ ڈاکٹر عارف علوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 9ویں صدر ہیں، اس سے پہلے 8سابق صدور 27بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر چکے ہیں۔
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
خواجے پر کیس ہونا چاہیئے۔ یہ اب تک زندہ ہے اس کو شرم نہیں آتی؟ حیا نہیں آتی؟ کوئی کوئی ایتھکس ہوتی ہیں۔ اس کو تو فوراً گ پر لات مار کر باہر کرنا چاہیئے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کابچہ حرام کا نطفہ صفدر بلڈاگ گشتی کے بچے کے گھر کسی حرام زادے چوہے کی شکل کے مہمان ُ کے زنا سے پیدا ہوا سور بچہ جس طرح اپنے پچھوڑے سے کتے کی طرح بھونکتا ہے اس گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر کی ماں کو چ ۔۔ نے سے عوام کو شرم نہیں آئے گی فکر کئ بات نہیں اس گشتی کے بچے کلرک کی اوقات والے حرام زادے کی ماں کو چ ۔۔۔ کی سخت ضرورت ہے یہ گشتی کا بچہ رنگ باز فراڈیا بھونک لر اپنئ ماں خود چ ۔۔ نا چاہتا ہے حرام زادہ فراڈیا اقامہ کنجر خاجہ گشتی کا بچہ
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
khawaja-asif-arif-alvi-fta.jpg

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرم، حیا آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1578012952686313472
تفصیلات کے مطابق نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کا حکومت نے غیر اعلانیہ بائیکاٹ کیا جبکہ قومی اسمبلی میں موجود اراکین قومی اسمبلی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے دوران نعرے بازی کرتے رہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ بائیکاٹ کرنے پر سینئر صحافی غضنفر اعوان نے وزیر دفاع سے سوال کیا کہ "آج آپ نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے" اس بارے کیا کہیں گے؟ جس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شرم، حیا آنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جس شخص نے اسمبلی توڑی ہوئی ہے اسے یہاں تقریر کرتے ہوئے شرم ، حیا آنی چاہیے، یہ بھی اپنے لیڈر عمران خان کی طرح کے شخص ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہ یہ وہی صدر مملکت ہیں جو قومی اسمبلی کے عہدیداران سے حلف نہیں لیتا، سمریاں واپس بھیج دیتے ہیں، انہیں شرم، حیا آنی چاہیے، جس پر صحافی نے کہا کہ آپ ان پر آرٹیکل 6 کیوں نہیں لگوا دیتے؟ جس کا وزیر دفاع خواجہ آصف کوئی جواب دیئے بغیر چلے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1578008721346596864
وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر سینئر صحافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل میں اپنے پیغام میں لکھا کہ: آج حکومت نے صدر مملکت کے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا غیر اعلانیہ بائیکاٹ کرکے عمران خان کے موقف کو تقویت دی ہے کہ یہ پارلیمنٹ عوامی نمائندگی نہیں کررہی۔ انہوں نے وزیر دفاع پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موصوف نے اسی شخص (صدر مملکت) سے وزارت دفاع کا حلف اٹھایا تھا اس وقت تو خواجہ آصف کو کوئی شرم، حیا نہیں آئی۔

یاد رہے کہ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب آئینی تقاضا ہے، ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پانچویں بار خطاب کیا۔ ان کے خطاب سے موجودہ اسمبلی کے آخری پارلیمانی سال کا اغاز ہو گیا ہے لیکن موجودہ اسمبلی سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یہ آخری خطاب ہو گا، جس میں وہ پارلیمنٹ کو اگلے پارلیمانی سال کے لئے رہنمائی دی۔ ڈاکٹر عارف علوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 9ویں صدر ہیں، اس سے پہلے 8سابق صدور 27بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر چکے ہیں۔
K Asif majbori ha.Alvi ki sorat m ap ko ye danda next President anay tak chubt rehhay ga..bardasht kar.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے حرام زادے گشتی کے بچے کنجر خاجے جب اس صدر سے حلف لے کر اپنی ماں چ ۔ا کر وزیر بنے گشتی کے بچے حرام کے نطفہ بلڈاگ صفدر حرامی کی بیوی حرامی اوولاد اس وقت اپنی ماں کیوں چ ۔ئی اس وقت گشتی کے بچے تجھے شرم تیرے پچھواڑے میں گھس گئی تھی یا تئری نکی یا وڈی کے گشتی کے بچے حرام کے نطفے
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Iss ko Sharam ani chaheay jiss ney apnay sath apni anay wali 2 naslon ko (children,nephews nieces ) ko bhi sharifon k joootay chatnay pey laga diya hey...
Khud to sharifon ki 3 naslon k jootay chatnay ka experience hey iss kaa..
Very bad koi sharam hoti hey
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

کرپشن کے بےتاج بادشاہ نواز شریف کی کرپشن کی کہانیاں دنیا کی بڑی یونیورسٹی میں پڑھائی جانے لگی ۔۔ کیا اعزاز حاصل کیا ہے ۔​

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب اسی صدر سے حلف لے لر اپنی ماں چ۔ئی تھی اس گشتی کےبچے خاجے کنجر کو شرم آئی تھی
در لعنت گشتی دے بچیا
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
sahi kaha is ne, PTI waley to assembly mein hi nahi to kin beghairato se khataab karney aa gia, is se acha tha ghar baith kar tv pe koi drama dekh laita
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اِس ملک کی ایک لوئر کورٹ کی جج کی عزت ہے

لیکن مُلک کے صدر کی کوئی عزت نہیں۔۔

کوئی توہینِ صدر بھی ہوتی ہے یا صرف یہ مادر چ طوائف کورٹ کے جج عزت دار ہیں؟