صرف باپ بیٹا ہی کیوں وزیراعظم اوروزیراعلی،ضمانت منسوخ ہوگئی تو؟حمزہ شہباز

hamzaaa-and-shahzaib.jpg


پاکستان کی بقا ضمانت پر ہے، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شریف

جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مہمان خصوصی بنایا اور ان سے سوال کیا کہ کیوں صرف باپ بیٹا ہی وزیراعظم اور وزیراعلی بن سکتا ہے ، آپ دونوں کی ضمانت منسوخ ہو گئی تو ملک وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے محروم ہو جائے گا۔

شازیب خانزادہ کے سوال پر حمزہ شہباز نے جواب دیا کہ پاکستان کی بقا ضمانت پر ہے، اور اللہ کرے کہ عمران نیازی کا جھوٹ بے نقاب ہوجائے، یہ اپنی سیاسی موت خود مر جائیں گے، لیکن میں اپنے آپ کو آج بھی ایک کارکن کہلاتا ہوں،مجھے فخر ہے کہ میں ن لیگ کا ورکر ہوں۔


حمزہ شہباز نے کہا کہ میں 1993میں جب گورنمنٹ کالج کا اسٹوڈنٹ تھا، اٹھارہ سال کا تھا تو چھ مہینے جیل کاٹی،جج صاحب نے کہا تھا کہ یہ تو بچہ ہے اس پرمقدمہ نہیں بنتا تھا، والد کینسر کی جنگ لڑ رہے تھے ان سے نہیں مل سکا، جیل کاٹی یہ کارکن کا لمبا ترین سفر ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نواز شریف کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اور پارٹی نے مجھ پر بھروسہ کیا، وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے باوجود سمجھتا ہوں کہ میرے کاندھے پر ذمہ داری کارکن کی ہے، میں پاکستان اور عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں،یہ میری جماعت کا فیصلہ ہے۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس ملک کو محفوظ رکھے اور ہم سے کام لے،عمران نیازی اسی کھلواڑ کے چکر میں رہا تو ملک کا نقصان ہوجائے گا، ہم سب کو مل کر اس کو بے نقاب کرنا ہے اور آج ریاست مدینہ کا جو جھوٹا دعویدار ہے اسے توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کا جواب دینا ہے۔

میزبان نے سوال کیا کہ مقصود چپڑاسی اور دیگر معاملات ہیں سولہ ارب روپے مختلف اکاؤنٹس میں گئےاس کا جواب آپ نے دینا ہے، جتنے بھی ایف آئی اے کے لوگ ہیں انہیں ٹرانسفر کرنا شروع کردیا ہے، آپ کے ماتحت ہونگے تو کیسے آپ کیخلاف کارروائی کرینگے۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ چار سال تو نیب میں ہم نہیں ہیں،ایف آئی اے کو تو ہم نہیں چلارہے تھے،یہ وہ ہی نیب کورٹ ہے جس میں تین رکنی بینچ نے کہا کہ شہباز شریف کیخلاف کرپشن ثابت نہیں ہوئی، یہ وہ ہی کیس ہے جب عمران نیازی تھک گیا تو گھسا پیٹا کیس نیب ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

نومنتخب وزیراعلیٰ نے کہا کہ معیشت ڈوب چکی ہے،مہنگائی عروج پر ہے، عمران نیازی کا کھلواڑ ختم ہونا چاہئے،پاکستان کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کر کے اب بھی انہیں چین نہیں آیا، یہ آدمی اب پاکستان کیلئے خطرناک ہوتا جارہا ہے، تمام بڑی جماعتیں ایوان میں انتخابی اصلاحات کریں، اگر یہ الیکشن بھی داغ دار ہو تو پھر ملک کا اللہ حافظ ہے، ملک کےآگےجانےکیلئےفری اینڈ فیئر الیکشن واحد حل ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر صاحب نئی نئی دلیلیں پیش کررہے ہیں، پرویز الہٰی لوگوں کو دعوت دے رہے تھے کہ آئیں ایوان میں حملہ کریں،عمران نیازی، بس انف ایز انف! آپ کو عدالت اورعوام کاسامناکرناہوگا،سیاست میں اونچ نیچ، گرما گرمی ہوتی ہے بات کا جواب دیا جاتاہے۔

انہوں نے کہا کہ آج عمران نیازی کی نااہلی، کرپشن اور جھوٹ پھر بے نقاب ہوا ہے کہ امریکا کے مہمانوں سے آج وہ مل رہے ہیں اور ان کے اسپوکس پرسن فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہمارے تعلقات اچھے ہوتے تو آج شاید ہم حکومت میں ہوتے، یہ مذاق یہ کھلواڑ اب بند ہونا چاہئے۔
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Jis insan ko ye na maloom ho kae us kae bank account mae paisae kahan sae ae haen wo mulk chalaen gae. Bus insan ko beghairat hona chahiyae to Pakistan mae wazirae azam aur wazeer e alaa bun sukta hae.
امپورٹڈ حکومت نامنظور
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں حرام زادوں مقصود چپراسی کو لاکر باجوہ اور ان چار پانچ امریکہ کے پا لتو جرنیلوں نے اپنی ماں بہین بھی ایک کرائی اور زلیل بھی ہوئے عوام پھدو ہے ان چار پانچ کرپٹ جرنیلوں اؤر کرپٹ لوگوں کو اپنی ماں کا خصم بنا کر لانے والوں کئ غلام ہے انکی کمی کمین ہے
کیا عوام بے وقوف ہے کیا اس جاہل باجوے کو پتیہ نہیں تھا یہ حرام زادے باپ بیٹے ضمانت پر ہیں یہ حرام زادے مقصود چپراسی کے اکاؤنٹ میں صرف اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں یہ چند بے بیغیرت ملک دشمن جرنیل سارے ملک کو بے غیرت سمجھتے ہیں اپنی طرح
اگر اس سزا یافتہ بھگوڑے ٹبر کے ان کنجروں کو اور چوروں فراڈیوں ضمانت والے کنجروں منی لانڈروں خنزیر ی کرپٹ کتوں کو نہ لاتے تو اپنی بھی کسی کتے والی نہ کراتے
 

Twister

MPA (400+ posts)
ڈرامہ باز، سوال کھیت کا جواب کھلیان کا۔
ابھے جانور جو پوچھ رہی ہے عدالت وہ جواب نہیں دے گا عدالت میں
 
Last edited: