صرف تنخوادار طبقہ ہماری مخالفت کر رہا ہے،کاروبار بند نہیں کریں گے:تاجر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی بات سچ بھی ہے اور ان کا قصور بھی ہے کہ انہوں نے آن لائن اسٹور نہیں شروع کیے اور اب جب سر پر آن پڑی تو انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کریں
. .
میرے خیال میں حکومت عید سے پہلے کے دنوں میں انہیں مہلت دے دے گی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سارا سال کماتے ہیں یہ لوگ . ٹیکس ایک پیسہ نہیں دیتے لیکن ان کا حرث، طمع اور لالچ ختم ہی نہیں ہوتا
انسانیت کو اتنا گرتے پہلے کبھی نہیں دیکھا
الله سے ان کو ہدایت کی بس دعا ہی کی جا سکتی ہے​
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jis jis ko lagta hay keh tajir boht ziyada kamatey hain wo koi business kar kay dekh lay. kisi ko kuch pata nahi or bila-waja sub aik dosrey ki burai kar rahey hain or gaaliaan de rahey hain