صرف تین ووٹ کی ضرورت ہے

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اوہ میرے بھولے بھائی

آپ آج بھی سمجھ رہے ہیں کہ شاید یہ قانونی جنگ ہے یا سیاسی جنگ ہے جو ووٹوں سے جیتی جا سکتی ہے ؟

یہ سچ اور جھوٹ کی جنگ ہے ، حق و باطل کی جنگ ہے

آپ تین کیا تیس ووٹ لے آئیں ، یہ امریکا کے غلام ، غدّار وطن ، کوئی اور چال چلا کر عمران کو ہٹا دیں گے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
صرف ایک ووٹ چاہئے. نون لیگ نے 174ووٹ لئے تھے. ایم کو ایم کا ایک بندہ مر گیا. راجہ رینٹل اسپکر بن گیا تو وہ بھی اب ووٹ نہیں ڈال سکتا تو اس وقت شہباز شریف کہ پاس 172 ارکان موجود ہیں. خان صاحب کی جگہہ میں ہوتا تو دھرنے اور لانگ مارچ میں جتنا پیسا خرچ ہونا ہے اسکا نصف چوہدری شجاعت کو بطور رشوت دیکر ان سے کہتا کہ اپنا بیٹے سالک حسین کو واپس بلا لیں
 
stranger

amrika ne $20 million or dediay to???
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
amrika ne $20 million or dediay to???
اب امریکہ کچھ نہیں دے گا. جو مقصد حاصل کرنا تھا وہ اس نے کر لیا. پاکستان کو اتنا معاشی اور قومی نقصان پچھلے ٣ ماہ میں ہوا ہے وہ پورا نہیں ہوسکتا. ہاں الیکشن میں دھاندلی کہ لیے امریکہ دوبارہ پیسے خرچ کر سکتا ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اب امریکہ کچھ نہیں دے گا. جو مقصد حاصل کرنا تھا وہ اس نے کر لیا. پاکستان کو اتنا معاشی اور قومی نقصان پچھلے ٣ ماہ میں ہوا ہے وہ پورا نہیں ہوسکتا. ہاں الیکشن میں دھاندلی کہ لیے امریکہ دوبارہ پیسے خرچ کر سکتا ہے
its not a one time mission... they will do their best to stop him forever.. as they say.. nip the evil in the bud, they cant afoard a country going against their policies.. they did same with egypt, iran, iraq, lybia and now pakistan is the target...
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
صرف ایک ووٹ چاہئے. نون لیگ نے 174ووٹ لئے تھے. ایم کو ایم کا ایک بندہ مر گیا. راجہ رینٹل اسپکر بن گیا تو وہ بھی اب ووٹ نہیں ڈال سکتا تو اس وقت شہباز شریف کہ پاس 172 ارکان موجود ہیں. خان صاحب کی جگہہ میں ہوتا تو دھرنے اور لانگ مارچ میں جتنا پیسا خرچ ہونا ہے اسکا نصف چوہدری شجاعت کو بطور رشوت دیکر ان سے کہتا کہ اپنا بیٹے سالک حسین کو واپس بلا لیں

ضرورت کے وقت راجہ رینٹل ووٹ ڈال سکتا ہے ۔۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sir jee.baat aik do voto ki nahi.Asal.mein Jab USA.sari choor parties aik sath. Adlia in k sath.Bajwa and Co in k sath..Vote le bhi ao tu inho ne voting honay hi nahi deni.
Warna IK k pass bara simple way ha..MQM ke sath IK hath mila ley.
Vote poray ho jayain gein..Ch.Brathrab double game khail rehay hain.IK se Panjab ki CM mang rehay hain.sath m Bajwa ke sath bhi hain..
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
its not a one time mission... they will do their best to stop him forever.. as they say.. nip the evil in the bud, they cant afoard a country going against their policies.. they did same with egypt, iran, iraq, lybia and now pakistan is the target...

ضرورت کے وقت راجہ رینٹل ووٹ ڈال سکتا ہے ۔۔
بلوچستان اسمبلی کا ایک کیس تھا نوے کی دہائی میں، جب تحریک عدم اعتماد کہ موقع پر اسپیکر نے ووٹ ڈالا تھا ہارنے والی پارٹی سپریم کورٹ چلی گئی تھی تو کورٹ نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ اسپیکر پورے ایوان کا نمائدہ ہوتا ہے اس لئے وہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہیں ڈال سکتا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
ضرورت کے وقت راجہ رینٹل ووٹ ڈال سکتا ہے ۔۔
Raja rental EC ki waja se seat par ha.Warns IK ka as head of party showcase notice ja chuka ha.They are disqualify to vote against party policy according to SC verdict..
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
اس لڑائی میں بہت سارے لوگوں کی جان جا سکتی ہے۔ ذیادہ بندے مروانے سے بہتر ہے اوپر والے 2 ایم این ایز کو شہید کر دیا جائے ، نمبر گیم ٹھیک ہو جائے گی۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Total 2 vote khareed lein, bus in se kahein keh resign kar dein, or un ko Ticket ka pakka wada kar lein, ye hakomat farigh hay. Hona yehi hay jis din 1-2 bandey kum huey President ne PM ko vote of confidence ka kah dena hay
 
baalti

Minister (2k+ posts)
aj mere pti k shehzaday kyon behki behki baatein kr rahay hain.. agar khareed o farokht hi krni hai/thi toh phir hum mein aur inh kanjron mein farq kya reh jaana hai... i know its frustrating but freedom is never gifted my friends, we gotta earn it, fight for it.
 
jigrot

maarkay say pehlay saray options per gor kar rahay hain. Waisay to choron kay khilaaf larna he hoga