صرف کروز میزائل ہی نہیں ایٹم بم بھی نواز شریف نے بقلم خود بنایا ھے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب ایک سرنگ میں بیٹھے ایٹم بم بناتے ہوئے پسینوں پسینی ہوتے تھے، سائنسدان روز آکر پوچھتے کہ میاں صاحب ایٹم بم بن گیا؟ جس پر میاں صاحب کہتے ہیں کہ ابھی کام باقی ہے۔

ایک دن سائنسدانوں نے پوچھا کہ میاں صاحب ایٹم بم بن گیا؟ جس پر میاں صاحب نے کہا کہ ہاں ! بن گیا ہے، بس دو چُوڑیاں کسنے والی ہیں۔



https://twitter.com/x/status/1311637446292123648
 
Last edited by a moderator:

Rayyan Atif

Citizen
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا ذمہ دار کون ؟

غربت میں اضافہ، عمران خان حکومت پر شدید تنقید
 

ranaji

President (40k+ posts)
بندہ ہو دلے ہاراں والے امرتسری بھڑوے کے غلیظ لعنتی اور ناپاک گھٹیا خون کی پیدا وار اور اور ضیا کے بدبودار پچھواڑے اور اسی کے گٹر کی بدبودار حرامی پیدا وار ہو اور پاکستان کے خلاف نہ بھونکے ہو ہی نہیں سکتا
 

Syaed

MPA (400+ posts)
میاں صاحب ایک سرنگ میں بیٹھے ایٹم بم بناتے ہوئے پسینوں پسینی ہوتے تھے، سائنسدان روز آکر پوچھتے کہ میاں صاحب ایٹم بم بن گیا؟ جس پر میاں صاحب کہتے ہیں کہ ابھی کام باقی ہے۔

ایک دن سائنسدانوں نے پوچھا کہ میاں صاحب ایٹم بم بن گیا؟ جس پر میاں صاحب نے کہا کہ ہاں ! بن گیا ہے، بس دو چُوڑیاں کسنے والی ہیں۔


[MEDIA=twitter]1311637446292123648[/MEDIA]

اور بعد میں پتہ چلا کہ ایٹم بم میاں صاحب کی فونڈری سے تیار شدہ “گارڈر” کا نیا برینڈ تھا
?
 

pk78601

MPA (400+ posts)
IK is letting this a***h**le speak on live tv, he is exposing himself, pakistanies dunia ki shaid wahid qoum hai jo PAK fojj ko sub say ziada pyar karti hai, chote chote bachay b unko raston main sallami day rahay hote hain why its like that, sirf kuch paid patwaris ke bajaye baqi sub ko pata chal raha hai yeh loog kesay loot mar karte the ab jub pakray jao shoor machana shor kar do, jo jitna bara jhoota hota hai wo utna hi shor machata hai. baki patwario you are history now L te wajo
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بندہ گنجے کے تیس سالہ دور حکومت کی پراڈکٹ ہے اس گنجے حرامی نے پاکستانیوں کا کیا حال کر دیا ہے
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
میاں سانپ ۔کلثوم کے ساتھ سرنگ میں بیٹھ کر جس ایٹم بم کی چوڑیاں کستے رہے تھے وہ ایٹم بم آجکل لندن میں رکھا ہوا ہے جس کا نام انہیں نے بعد میں ببلو رکھا ۔ جس نے ٹی وی پر الحمداللہ دو انٹرویو دے کر پورے لوہار خاندان کو کوسے میں واڑ دیا تھا۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب ایک سرنگ میں بیٹھے ایٹم بم بناتے ہوئے پسینوں پسینی ہوتے تھے، سائنسدان روز آکر پوچھتے کہ میاں صاحب ایٹم بم بن گیا؟ جس پر میاں صاحب کہتے ہیں کہ ابھی کام باقی ہے۔

ایک دن سائنسدانوں نے پوچھا کہ میاں صاحب ایٹم بم بن گیا؟ جس پر میاں صاحب نے کہا کہ ہاں ! بن گیا ہے، بس دو چُوڑیاں کسنے والی ہیں۔


https://twitter.com/x/status/1311637446292123648
?
سرنگ میں ہی ایٹم بم کے تجربات کرتے کرتے میاں صاحب نے ایک اور بم
اتفاقا" ایجاد کر لیا جسے 'پک اپ اینڈ ڈراپ ' بم کہتے ہیں .پٹواری اسے
آسان لفظوں میں ' پد بم ' بھی کہتے ہیں.
سائنسدان اکثر سرنگ سے دھماکوں کی آواز سنتے تو کہتے میاں صاحب
ایٹم بم کے تجربات کر رہے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں دھماکوں کے ساتھ ہی
اتنی بو کیوں آتی ہے.
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
Bilkul janaab, kuch arse baad yeh dawa karien ge ke Qaid-e-azam oar Iqbal ne khwab me dikah tha enn azeem hustion ko Pakistan ko taraqee ke rah pa gamzan karthey hoe. Baghairat shareef :(