صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کےباوجود عام انتخابات نہیں ہونگے:ترجمان ای سی پی

15ecpzimnielection.jpg

400 سے زائد حلقوں ضمنی انتخابات میں ہوں گے جن پر کم سے کم ساڑھے 22 ارب روپے کے اخراجات آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہوئی تو جتنے صوبائی حلقوں کی نشستیں خالی ہوں گی ان حلقوں میں 60 دنوں کے اندر اندر ضمنی انتخابات کروا دیئے جائینگے، عام انتخابات نہیں ہونگے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ کسی بھی صوبائی اسمبلی کے حلقے میں ضمنی انتخابات پر تقریباً 5 سے 7 کروڑ روپے خرچ آتا ہو گا، دونوں صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں 400 سے زائد حلقوں میں ہوں گے جن پر کم سے کم ساڑھے 22 ارب روپے کے اخراجات آئیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1597283960031436801
ترجمان الیکشن کمیشن سے سوال کیا گیا کہ کیا ایک ہی سال میں ضمنی اور عام انتخابات کرانا مشکل نہیں ہو گا؟ جواب ملا کہ حلقہ بندیاں اور بلدیاتی انتخابات بھی مشکل کام تھا جو ہم کروا کر دکھا چکے ہیں۔

کا کہنا تھا کہ 400 سے زائد حلقوں پر ضمنی انتخابات میں 22 ارب روپے کا خرچ آئے گا۔


https://twitter.com/x/status/1597128773937549312
دریں اثنا ترجمان الیکشن کمیشن کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فواد احمد چودھری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ:الیکشن کمیشن رانا ثنااللہ کا ترجمان ادارہ بن چکا ہے؟ نااہل الیکشن کمشنر اور افسران سرکاری خزانے پر بوجھ ہیں، صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر 90 دنوں میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، اپنی تیاری کریں بیانات جاری کرنا آپ کا کام نہیں!

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے راولپنڈی میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں اعلان کیا تھا کہ ہم اس نظام کا حصہ نہیں رہیں گے اور یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم ساری اسمبلیوں سے استعفے دے دیں گے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تو ہو جائے نا اور پی ٹی آئی دونوں صوبوں اور خاص کر پنجاب میں بھاری اکثریت سے آجائینگی۔۔۔

اور جب قومی اسمبلی کے انتخابات ہونگے تو صوبوں میں نگران حکومتیں نہیں ہونگیں بلکہ پی ٹی آئی کی حکومتیں ہونگی ۔۔۔ یہ بات 10 ویں پاس جرنیلوں نے نہیں سوچی اور اپنی رکھیل الیکشن کمیشن کو آگے کر کے فضول بیانات دے رہا ہے
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اِن کا باپ بھی ضمنی انتخاب کروانے کا رسک نہیں لے سکتا۔۔

پنجاب اور کے پی میں نئی اسمبلی اور پی ٹی آئی کی اکثریت کا سوچ کر ہی گنجے کی بواسیر پھٹ جائے گی
 

Glock

Senator (1k+ posts)
Absolutely great!

However keep following things in mind :

1. PTI will have a 2/3rds or very strong Punjab Govt.

2. The local administration during later NA elections will be in PTI control... ?

3. When people later vote for NA with already strong PTI Govts in Punjab/KPK, lots of swing votes and even Nooni votes will land with PTI, as it has a spill over effect.. ?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ٹھیک ہے جب قومی اسمبلی کا الیکش ہوگا تو دونوں صوبائی اسمبلیوں میں آلریڈی انشا اللہ میجورٹی سے پیٗ ٹی آئی کیُ حکومت ہوگی اور وہ دوران پانچ سال رہیں گی پھر جب مرکزی الیکشن ہوں تو انشا اللہ مرکز میں بھی انکی حکومت بن جائیگی
یہ سودا بھی برا نہیں
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Corruption commission of Pakistan aka ECP went to Supreme Court and stated that it can not conduct elections for at least 8 months but the crooks saying now that they will hold elections in Punjab and KPK on hundreds of seats.It is clear ECP is working for Goon Leak.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid, essmbly totnay per zamni nae General election hutay hain.
Jab essmbly he nae ho ge tu Zamni election kess kay leay karnay hain.