ضمنی الیکشنز، خفیہ اداروں نے رپورٹ جاری کر دی، حکومت پرشان ؟

imran-khan-shhebaz-scl.jpg


17 جولائی کو ہونے والے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم کے دوران دو سول خفیہ اداروں نے اپنی رپورٹس جاری کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 17 جولائی کو ہونے والے 20 حلقوں کے ضمنی حلقوں کے الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم جاری ہے، اس موقع پر دو سول خفہ اداروں نے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کردیں، جو موجودہ حکومت کے لیے پریشان کن ہے۔

ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن میں حکومت کو کم از کم 15 حلقوں میں کامیابی کی امید لگائے بیٹھی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف صاف شفاف انتخاب کی صورت میں 15 سے 16 نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ کر رہی ہے۔ خفیہ رپورٹ کے مطابق ضمنی حلقوں میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے نتائج بارے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو 50، 50 فیصد جیت کا مارجن دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا پلڑا مظفرگڑھ، جھنگ، لیہ اور لاہور کے ایک حلقہ میں بھاری ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور امیدواروں کی ڈور ٹو ڈور مہم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو پریشان کر رکھا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے دو دن بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جائے گا جس کا فائدہ حکومت 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں حاصل کرنا چاہتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان سول خفیہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق ضمنی حلقوں میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے نتائج بارے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو 50، 50 فیصد جیت کا مارجن دیا گیا ہے جس کے بعد ہی بعض حکومتی وزراء نے استعفے دیئے ہیں۔
 

LNG

Politcal Worker (100+ posts)
ضمنی الیکشنز، خفیہ اداروں نے رپورٹ جاری کر دی، حکومت پرشان ؟
کہ اگر نون لیگ نے سترہ اٹھارہ سیٹیں جیت لیں تو عمران زادوں کو چپ کون کروائے گا؟

عمران خان تو پاگل ہی نہ ہو جائے کہیں
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
ضمنی الیکشنز، خفیہ اداروں نے رپورٹ جاری کر دی، حکومت پرشان ؟
کہ اگر نون لیگ نے سترہ اٹھارہ سیٹیں جیت لیں تو عمران زادوں کو چپ کون کروائے گا؟

عمران خان تو پاگل ہی نہ ہو جائے کہیں
Why you are here , LNG (newly appointed)
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کم پریشان ہے باجوہ اور چار پانچ امریکہ کے پالتو کرپشن کے رکھوالے جرنیل زیادہ پریشان ہیں اسی لئے اپنے راشد جیسے کتوں کی سنگلی پٹا کھول کر حرام زدگی اور الیکشن رگنگ کے لئے آزاد چھوڑا ہے ایسے گشتی زادے الیکشن رگر ہی پاکستان اور فوج کی دشمن ہوتے ہیں