ضمنی الیکشن:الیکشن کمیشن کا آرمی چیف کو خط، آرمی چیف سے درخواست کردی

bajwai1i1.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے 20 اضلاع اورکراچی کے ایک حلقے میں ضمنی انتخابات کے دوران فوج کی تعیناتی کیلئے آرمی چیف کو درخواست کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے اس حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے آرمی سے پنجاب کے 20 اضلاع اور کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ245 میں سیکیورٹی معاملات کیلئے فوج سے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے ایک ،لاہور کے چار اور ملتان کے حلقوں میں انتخاب کے روز پاک فوج و رینجرز تعینات کی جائے جبکہ پنجاب کے دیگر 15 اضلاع میں اضافی کوئیک رسپانس فورس کی تعیناتی کی درخواست کی گئی ہے
۔
چیف الیکشن کمشنر نے آرمی چیف سے مدد کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ پاک فوج نے گزشتہ عام ، ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کے برقرار رکھنے کیلئے مثالی کردار ادا کیا۔

پاک فوج نے حال ہی میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بھی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے جس پر پاک فوج کے تعاون کوسراہا جاتا ہے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya Babur charsi CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges Nooron Murdarion Fazlu Kanjar aur cronies par TREASON ka muqadma chalna chahie aur Phansi se kam saza nahi honi chahie ?​

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Army chief is Army Cheat
Go establishment go
Go US puppets go

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya Babur charsi CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges Nooron Murdarion Fazlu Kanjar aur cronies par TREASON ka muqadma chalna chahie aur Phansi se kam saza nahi honi chahie ?​

Bad News for IK. Very Bad News
Now it will be a very well established technical Dhandhli. IK knows how Bajwa can do a fool proof Dhandhli. He did it for IK in 2018.
So he knows for sure that he is gone.
☹️
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
TopiDrama, yeh sala I Bajwa ka left testicle hai,madad mangnay ka mutlab, He means, Bajwa sahib, stage set hai, wicket tayyar hai, play your dirty game.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ap poling day par polling stations..voters ko secure kar lo..Army L.un bhi nahi kar sakti..ap logo ko sirf 40.50 banda chahay har poling station par with Mobile cameras..
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Raja Rawand..........Bandaroon ki tarah uchal raha tha key petrol prices neechay aa gayee
Where is your harami leader and why he didn't decrease the petrol prices yet


Bad News for IK. Very Bad News
Now it will be a very well established technical Dhandhli. IK knows how Bajwa can do a fool proof Dhandhli. He did it for IK in 2018.
So he knows for sure that he is gone.
☹️
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
bajwai1i1.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے 20 اضلاع اورکراچی کے ایک حلقے میں ضمنی انتخابات کے دوران فوج کی تعیناتی کیلئے آرمی چیف کو درخواست کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے اس حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے آرمی سے پنجاب کے 20 اضلاع اور کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ245 میں سیکیورٹی معاملات کیلئے فوج سے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے ایک ،لاہور کے چار اور ملتان کے حلقوں میں انتخاب کے روز پاک فوج و رینجرز تعینات کی جائے جبکہ پنجاب کے دیگر 15 اضلاع میں اضافی کوئیک رسپانس فورس کی تعیناتی کی درخواست کی گئی ہے
۔
چیف الیکشن کمشنر نے آرمی چیف سے مدد کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ پاک فوج نے گزشتہ عام ، ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کے برقرار رکھنے کیلئے مثالی کردار ادا کیا۔

پاک فوج نے حال ہی میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بھی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے جس پر پاک فوج کے تعاون کوسراہا جاتا ہے۔
MOTHER FUCKERS FUCKED THE COUNTRY CALLED PAKISTAN