ضمنی الیکشن اور تحریک انصاف کی کارکردگی

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
میڈیا پر 60 دن سے شور شرابا اور تحریک انصاف کی پرفارمنس پر شور مچانا بلاسبب نہیں تھا۔ میڈیا پر اس 60 دن کی گئی انوسمنٹ کا پھل ن لیگ کو لگ بھگ آدھی نشستیں جیت کر مل چکا ہے۔ جو کے عام حالات میں شاید ایک بھی نہ ملتی۔
PTI-vs-PMLN.jpg

آپ دوستوں کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
میرا اپنا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ ن لیگ جیسے کہ ہم سب جانتے ہیں کافی سے زیادہ ہوشیار ہے اور پی ٹی آئی کے لوگ چند ایک کو چھوڑ کر ضرورت سے زیادہ ہی بے وقوف ہیں۔
میڈیا پر ایک کیمپین چلنا حکومت کی پرفارمنس پر محض ایک اتفاق نہیں بلکہ جنرل الیکش کے بعد ن لیگ کی ایک سوچی سمجھی کاوش تھی جس کو پی ٹی آئی والے سمجھ نہیں پائے۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
No experience is bad if you learn from it. Losing a few seats us not the end of the world.
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
No experience is bad if you learn from it. Losing a few seats us not the end of the world.
اگر دوسرے پہلو سے دیکھا جائے ہر لمحہ اہمیت رکھتا ہے اگر حال کو چھوڑ کر مستقبل میں جیا جا سکتا تو سارے ہی خوش رہتے ۔ جو آج جیتا ہے اس کی جیت کی خوشی معنی رکھتی ہے تو ہار کا غم نہ ہونا کوئی عقلمندی کی نشانی نہیں ہے
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اس قسم کے حالات عمران خان کو سوٹ کرتے، وہ پہلے سے زیادہ اٹیک بیک کرتا ہے، اس بات کا ثبوت اس کا ماضی ہے
پر جو جیت آج حاصل کی جاسکتی تھی اس کو مستقبل پر رکھ چھوڑنا بذات خود ایک شکست خوردگی کی علامت ہے
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
اس قسم کے حالات عمران خان کو سوٹ کرتے ہیں ، وہ پہلے سے زیادہ پاور سے اٹیک بیک کرتا ہے، اس بات کا ثبوت اس کا ماضی ہے

IK is resilient but sometimes saving wickets also lets you score big.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
میرا اپنا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ ن لیگ جیسے کہ ہم سب جانتے ہیں کافی سے زیادہ ہوشیار ہے اور پی ٹی آئی کے لوگ چند ایک کو چھوڑ کر ضرورت سے زیادہ ہی بے وقوف ہیں۔
میڈیا پر ایک کیمپین چلنا حکومت کی پرفارمنس پر محض ایک اتفاق نہیں بلکہ جنرل الیکش کے بعد ن لیگ کی ایک سوچی سمجھی کاوش تھی جس کو پی ٹی آئی والے سمجھ نہیں پائے۔
Couldn't agree more! (y)
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Now it means more dependency on PMLQ and coalition partners.....now let's wait for their insurmountable demands everyday.
بالکل درست فرمایا تھا ۔ میری اپنی سوچ تھی کے ضمنی الیکش کے بعد عمران کا انحصار اتحادی جماعتوں پر سے کم ہو جائے گا پر ایسا ہو نہ سکا اور ایسا نہ ہو سکنا بلا سبب نہیں لگتا اس کے لئے باقاعدہ میڈیا پر مہم چلوائی گئی ہے۔
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Inshallah Inki investment barbaaad he hogi -- Imran khan ke Ahsaaanaaat iss waqt nazar nahi aarahay hain aur ultaa media walay bhonk rahay hain --- Seeedha sa hisaaab kitaaab hai -- kharchoon mei kami -- account deficit mei Kaammii -- Corruption per koi shor nahi ker raha so definitely money laundering mei kamiii --- Income mei Izafa = economical + overall stability.

so abee thora mushkilll waqt because of Nawaz Zardar Daaaccoooss -- bas Pakistan ki progress mei sab apnay apnay hissay ka kaaam kerte jao inshallah Pakistan will progresss
 

asus87

MPA (400+ posts)
bhaee no one is making the logic statement anywhere that PTI has now 8 NA seats 4 PTI + 2 PML-Q + 1 Women reserve seat + 1 Arif alvi pending one for next week by-election. This makes 8 and it means k if in future MQM-P or BNP-M parts away then PTI is still fine.
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دوسرے پہلو سے دیکھا جائے ہر لمحہ اہمیت رکھتا ہے اگر حال کو چھوڑ کر مستقبل میں جیا جا سکتا تو سارے ہی خوش رہتے ۔ جو آج جیتا ہے اس کی جیت کی خوشی معنی رکھتی ہے تو ہار کا غم نہ ہونا کوئی عقلمندی کی نشانی نہیں ہے

Sir ji, there's wisdom there if you care to look. There is no use crying over spilt milk.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
I think there were 4 factors.

1) Media Propaganda.
2) All parties alliance vs PTI.
3) PTI not using government machinery and ministers like Previous governments always did in their by elections.
4) PTI taking bold decisions of price hikes, not caring about the by elections and public anger. Containing the bold decisions for few more days would have helped PTI but not Pakistan's economy. PTI took decision in Pakistan's favor.
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
IK is resilient but sometimes saving wickets also lets you score big.
پر جو جیت آج حاصل کی جاسکتی تھی اس کو مستقبل پر رکھ چھوڑنا بذات خود ایک شکست خوردگی کی علامت ہے

غلط فیصلوں سے قطع نظر ,عمران خان کو باقی سیاستدانوں سے ایک ایج ضرور حاصل ہے کہ وہ باقیوں کی طرح جھوٹ اور وقتی شوبدبازی سے اجتناب کرتا ہے اور میرے نزدیک یہی اس کا پلس پوانٹ ہے
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
فلحال دو تین سال تک خان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے

عمران خان مشکل فیصلے کر کہ، اور مہنگائی اور عوام کو ریلیف نہ دیکر ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیگا. مگر جب معیشت بہتر ہونے والی ہوگی اور پی ٹی آئ عوام کو ریلف دینے کی پوزیشن میں آجائیگی اسی وقت نواز گنجا خان کہ پاؤں تلے زمین کھینچ کر خود اقتدار پر قبضہ کر لیگا. مطلب محنت کریگا عمران خان، عوام کی گالیاں کھائے گا عمران خان اور آخر میں مزے کریگا نواز گنجا

پی ٹی آئ کو عقل کہ ناخن لینے چاہیئں
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
غلط فیصلوں سے قطع نظر ,عمران خان کو باقی سیاستدانوں سے ایک ایج ضرور حاصل ہے کہ وہ باقیوں کی طرح جھوٹ اور وقتی شوبدبازی سے اجتناب کرتا ہے اور میرے نزدیک یہی اس کا پلس پوانٹ ہے
Aap perhe likhay ho...aap yeh baat samajhtay ho...lekin 80% pakistan aapki terha nahi hai aur iski choti si misal aap ne by-elections mai dekh li.
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
It goes on to prove that PML-N type status quo parties are very well entrenched in the system and a very remarkable performance is required to make the common folk abandon their old political allegiances
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
PTI have Punjab, KPK, Federal and even Balochistan government.What can pml-n offer media that pti couldn't?........Blaming everything on media is convenient while forgetting mehngai ka tufan in last 50+ days which greatly affected normal people.Even pro pti channel aren't on it's side.
There are actually no pro-PTI channels because govt. isn't using any for ads. That is one of the main problems media have with IK. Nooras to ads pe ese pese kharch kertay thay jese usnke baap ka pesa ho.